امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون

شام کا ایک تہائی اور اس کا تیل امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے کنٹرول میں ہے

لاوروف کا تقسيم کے طریقۂ کار سے انتباہ اور اردوگان کی طرف سے عثمانی معاہدہ کا تذکرہ واشنگٹن: معاذ العمری انقرة: سعيد عبد الرازق ماسكو: {الشرق الاوسط} کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے انکشاف کیا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اس کے اتحادی شام کی تيس فیصد زمین اور تیل […]

شام کا ایک تہائی اور اس کا تیل امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے کنٹرول میں ہے
لاوروف کا تقسيم کے طریقۂ کار سے انتباہ اور اردوگان کی طرف سے عثمانی معاہدہ کا تذکرہ

واشنگٹن: معاذ العمری انقرة: سعيد عبد الرازق ماسكو: {الشرق الاوسط}

کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے انکشاف کیا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اس کے اتحادی شام کی تيس فیصد زمین اور تیل کے ذخائر پر قابض ہیں اور قابل ذکر بات ہے کہ شام کی مسافت 185 ہزار کیلو مربع میٹر ہے۔(۔۔۔)

اسی کے مقابلہ میں روس کے وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے خطرناک ایک طرفہ ان اقدامات سے آگاہ کیا ہے جو امریکہ شام کے مشرق میں کر رہا ہے اور انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات ملک کی وحدت کو پارہ پارہ کرنے والے ہیں۔(۔۔۔)

واشنگٹن کی طرف سے کردی عوام کی حمایتی یونٹس پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک اس فورسز کی مالی مدد کرنے کے اعلان کی وجہ سے ترکی میں ترکی کے اس صدر رجب طیب اردوگان سے جمعرات کے دن ملنے کے لیے ٹیلرسون کے دورہ سے پہلے ناراضگی کا ماحول پیدا ہو گیا ہے جنہوں نے اس سے پہلے عثمانی معاہدہ سے آگاہ کیا تھا۔(۔۔۔)

بدھ – 28 جمادی الاول 1440 ہجری – 14 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14323)