4 سال بعد داعش کا دائرہ محدود ہوا
لندن – بغداد – اسلام آباد: "الشرق الاوسط” داعش طرف سے عراق اور شام کے اندر اپنے قبضہ والے علاقہ میں مزعومہ حکومت کے چوتھے سال ایسا واضح لگتا ہے کہ یہ تنظیم اپنے قلعہ اور موصل اور رقہ جیسے ان علاقوں میں محدود ہو چکی ہے جن پر ان کا […]

لندن – بغداد – اسلام آباد: "الشرق الاوسط”
داعش طرف سے عراق اور شام کے اندر اپنے قبضہ والے علاقہ میں مزعومہ حکومت کے چوتھے سال ایسا واضح لگتا ہے کہ یہ تنظیم اپنے قلعہ اور موصل اور رقہ جیسے ان علاقوں میں محدود ہو چکی ہے جن پر ان کا قبضہ تھا لیکن پھر بھی یہ تنظیم دنیا کے مختلف علاقہ میں شت گردانہ حملہ کر رہی ہے اور اپنے بقا کے ذرائع تلاش کر رہی ہے۔
چار سال پہلے آج ہی کے دن "داعش” نے موصل کے ایک مسجد کی زیارت کی صبح اپنے رہنما ابو بکر البغدادی کا ایک ویڈیو نشر کیا تھا اور یہ سب داعش کے ترجمان ابو محمد العدناني کی طرف سے اس اعلان کے بعد ہوا جس میں اس نے اپنی حکومت کا اعلان کیا اور اسی کے پیش نظر شام اور عراق کے درمیان سرحد کو توڑا اور مظالم ڈھائے اور لوگوں کو ڈرایا اور دھمکایا۔
شام میں آج چار سال بعد شمال مشرق میں تنظیم کی حالت بد سے بدتر ہے لیکن پھر بھی ان کا خاتمہ نہیں ہوا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 21 شوال المکرم 1439 ہجری – 05 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14464)