عبد الناصر کے جیلوں کے نام سے ایک ناول
بیروت: بولا اسطیح ان دونوں حضرات کی ملاقات پہلی مرتبہ سنہ 1955ء میں انڈونیشیا کے اندر ہوئی تھی جہاں کسی تحریک سے غیر وابستہ ملکوں کے رہنماؤں کا ایک اجلاس منعقد ہوا تھا اور دوسری مرتبہ ان دونوں کی ملاقات جیل کے اندر سنہ 1959ء میں ہوئی تھی اور یہ دونوں […]

بیروت: بولا اسطیح
ان دونوں حضرات کی ملاقات پہلی مرتبہ سنہ 1955ء میں انڈونیشیا کے اندر ہوئی تھی جہاں کسی تحریک سے غیر وابستہ ملکوں کے رہنماؤں کا ایک اجلاس منعقد ہوا تھا اور دوسری مرتبہ ان دونوں کی ملاقات جیل کے اندر سنہ 1959ء میں ہوئی تھی اور یہ دونوں سنہ 1964ء تک یونہی جیلوں کا چکر کاٹتے رہے۔ یہ دونوں نوجوان عادل رفعت اور بہجت النادی ہیں اور یہ دونوں مارکسی مکتب فکر کے بائیں بازو کے نوجوان تھے جبکہ مصر کے سابق صدر جمال عبد الناصر ان دونوں کے رائے کے مطابق ڈکٹیٹر کے راستہ پر چل پڑے تھے حتی کہ ان دونوں کو اپنے اظہار رائے کے لئے کوئی موقعہ یا کوئی میدان نہ مل سکا۔
اتوار– 5 ذی الحجة 1438 ہجری – 27 اگست 2017ء شمارہ نمبر: (14152)