امریکہ میں ہاروی طوفان کی وجہ سے تباہ کن سیلاب کا خطرہ
واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکہ کی تکساس صوبہ میں پچا سال سے زیادہ مدت کے بعد ہاروی نامی زبردست طوفان آیا ہے۔ یہ طوبان تو پہلے پہل بہت ہی آہستہ تھا لیکن دھیرے دھیرے موسلادھار بارش شروع ہو گئی اور اب ساحل کے کناروں پر زبردست آندھی طوفان کی وجہ سے […]

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
کل امریکہ کی تکساس صوبہ میں پچا سال سے زیادہ مدت کے بعد ہاروی نامی زبردست طوفان آیا ہے۔ یہ طوبان تو پہلے پہل بہت ہی آہستہ تھا لیکن دھیرے دھیرے موسلادھار بارش شروع ہو گئی اور اب ساحل کے کناروں پر زبردست آندھی طوفان کی وجہ سے ایسا لگ رہا ہے کہ تباہ کن سیلاب آئے گا۔
زبردست آندھی طوفان نے اطلاع دی ہے کہ آندھی وطوفان سے متعلق امریکہ کی قومی سنٹر نے کہا ہے کہ آندھی چند گنا زیادہ ہو چکی ہے۔ آندھی تکساس کے جنوب سے شروع ہوئی لیکن دیکھتے ہی دیکھتے استوائی طوفان میں بدل گئی۔ سنٹر نے مزید کہا کہ آندھی کے ساتھ بہنے والی ہواؤں کی رفتار علاقائی وقت کے مطابق نو بجے فی گھنٹی 121 کیلو میٹر کی ہو گئی جبکہ استوائی طوفان اس رفتار سے کم ہوتی ہے۔
اتوار– 5 ذی الحجة 1438 ہجری – 27 اگست 2017ء شمارہ نمبر: (14152)