عرب میں تجارتی جنگ کا محدود اثر
لندن: الشرق الاوسط بین الاقوامی طور پر چین اور امریکہ کے درمیان ہونے والی تجارتی جنگ کی وجہ سے برخطر معاشی اشارے مل رہے ہیں کیونکہ یہ دونوں ملک دنیا کے سب سے بڑے اقتصادی ملک ہیں اور یہ دونوں بعض تجارت میں ایک دوسرے کے ساتھ بھی ہیں۔ جہاں تک […]

لندن: الشرق الاوسط
بین الاقوامی طور پر چین اور امریکہ کے درمیان ہونے والی تجارتی جنگ کی وجہ سے برخطر معاشی اشارے مل رہے ہیں کیونکہ یہ دونوں ملک دنیا کے سب سے بڑے اقتصادی ملک ہیں اور یہ دونوں بعض تجارت میں ایک دوسرے کے ساتھ بھی ہیں۔
جہاں تک عرب ممالک کی بات ہے تو مشرقی ادنی کی پالیسیوں کی واشنگٹن انسٹیٹیوٹ کے ایک ماہر ڈیوڈ بولوک نے کہا کہ چین اور امریکہ کے درمیان اگر یہ تجارتی جنگ جاری رہی اور عالمی اقتصاد میں کچھ کمی آئی تو مشرق وسطی کی زیادہ تر معیشت پر اس کا اثر ہوگا۔(۔۔۔)
اتوار 12 شوال المکرم 1440 ہجری – 16 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14810]