پہلا صفحہ
آج سوڈان میں مذاکرات دوبارہ شروع
خرطوم: احمد یونس ۔ واشنگٹن: محمد علی صالح اور ایلی یوسف کل سوڈان میں انتقالی فوجی کمیٹی نے ملک کے اندر مظاہرہ کی قیادت کرنے والی تبدیلی اور آزادی کے اعلان کے رہنماؤں کے ساتھ آج سے تین دن کے انتظار کے بعد دوبارہ مذاکرہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور ان […]

خرطوم: احمد یونس ۔ واشنگٹن: محمد علی صالح اور ایلی یوسف
کل سوڈان میں انتقالی فوجی کمیٹی نے ملک کے اندر مظاہرہ کی قیادت کرنے والی تبدیلی اور آزادی کے اعلان کے رہنماؤں کے ساتھ آج سے تین دن کے انتظار کے بعد دوبارہ مذاکرہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور ان دنوں کے اندر سیاسی اور عوامی حلقوں میں بے چینی اور پریشانی کی صورتحال قائم تھی۔
اسی سلسلہ میں آزادی اور تبدیلی کے اعلان کے رہنماؤں نے مذاکرات کی تائید میں اپنے موقف کا ازسر نو اعلان کیا ہے اور مذاکراتی وفد کے رکن عباس مدنی نے کل الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہویے کہا کہ زمان ومکان کے تعیین کے بعد اتوار کے دن وہ انتقالی فوجی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات شروع کریں گے۔(۔۔۔)
اتوار 14 رمضان المبارک 1440 ہجری – 19 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14782]