پہلا صفحہ
اسرائیل کی طرف سے شام میں ایران کا دوبارہ امتحان
ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق کل شام سانا نامی شامی حکومت کی نیوز ايجنسی نے بتایا کہ فوجی فضائی دفاع کے ادارہ نے شام کے جنوب میں واقع قنیطرہ کی طرف سے آنے والے نشانون کو ناکام کیا ہے اور یہ حادثہ دمشق کے جنوب میں واقع ایران کے فوجی […]

ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق
کل شام سانا نامی شامی حکومت کی نیوز ايجنسی نے بتایا کہ فوجی فضائی دفاع کے ادارہ نے شام کے جنوب میں واقع قنیطرہ کی طرف سے آنے والے نشانون کو ناکام کیا ہے اور یہ حادثہ دمشق کے جنوب میں واقع ایران کے فوجی اڈہ پر ہونے والے حملہ کے ایک دن کے بعد ہوا ہے۔
نگرانوں نے اس واقعہ کو اسرائیل کی طرف سے ایران کا نیا امتحان قرار دیا ہے اور سانا میں کہا گیا ہے کہ ہماری فضائی ادارہ نے قنیطرہ کی طرف سے آنے والے نشانوں کا انکشاف کیا ہے اور اسے روکا بھی ہے۔(۔۔۔)
اتوار 14 رمضان المبارک 1440 ہجری – 19 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14782]