آج سوڈان میں نئے دور کا آغاز
خرطوم: احمد یونس آج سوڈان کے اندر اس سیاسی معاہدہ اور دستوری اعلان کے دستاویز پر سرکاری اعتبار سے دستخط ہونے کو ہے جو ملک میں اگلے تین ماہ کے عبوری مرحلہ میں حکومت کریں اور اس کا اختتام آزاد اور صاف وشفاف انتخابات کے ذریعہ ہوگا۔ اس طور پر سوڈان […]

خرطوم: احمد یونس
آج سوڈان کے اندر اس سیاسی معاہدہ اور دستوری اعلان کے دستاویز پر سرکاری اعتبار سے دستخط ہونے کو ہے جو ملک میں اگلے تین ماہ کے عبوری مرحلہ میں حکومت کریں اور اس کا اختتام آزاد اور صاف وشفاف انتخابات کے ذریعہ ہوگا۔ اس طور پر سوڈان اپنے سیاسی تاریخ کے ایک نیے دور میں داخل ہو جائے گا اور اس طرح چند ماہ جاری وسیع پیمانہ پر عوامی مظاہرے کے بعد گیارہ اپریل کو ہٹائے گئے معزول صدر کی قیادت میں فوجی حکومت کے تیس سال بعد ایک سول اور ڈیموکریٹک حکومت کا دور آئے گا۔
آج خرطوم میں برے پیمانہ پر سرکاری چشن کا انتظام کیا گیا ہے جس میں پڑوسی ممالک کے رہنماء اور بین الاقوامی، افریقی اور عرب تنظیموں کے نمائندے شرکت کریں اور ان اداروں وتنظیمات میں سر فہرست عرب لیگ یونیورسیٹی، افریقن یونین، یورپ یونین شامل ہیں اور ان میں اقوام متحدہ کے ادارے اور امریکی وبرطانوی وزارت خارجہ کے نمائندے بھی شامل ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 16 ذی الحجہ 1440 ہجری – 17 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14872]