پہلا صفحہ

پرامن علاقے کے آغاز کے لئے امریکی اور ترکی کاروائیوں کے مرکز کی ابتداء

انقرہ: سعید عبد الرازق کل ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شمال میں پرامن علاقے کے آغاز کے لئے ترکی اور امریکی مشترکہ کاروائیوں کا مرکز اگلے ہفتہ سے اپنا کام شروع کرے گا۔ اس مرکز کے دائرہ میں کام کرنے والی […]

پرامن علاقے کے آغاز کے لئے امریکی اور ترکی کاروائیوں کے مرکز کی ابتداء

انقرہ: سعید عبد الرازق

کل ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شمال میں پرامن علاقے کے آغاز کے لئے ترکی اور امریکی مشترکہ کاروائیوں کا مرکز اگلے ہفتہ سے اپنا کام شروع کرے گا۔

اس مرکز کے دائرہ میں کام کرنے والی فورسز کا جائزہ لینے کے لیے انٹیلیجنس کے صدر کے ساتھ کیے جانے والے دورہ کے وقت ایک وزیر نے کہا کہ مشترکہ کاروائیوں کا مرکز اگلے ہفتہ سے اپنا کام شروع کرے گا اور ان کی وزارت کی طرف سے نقل کردہ بیان میں کہا گیا کہ ہم نے فضائی میدان میں کنٹرول کرنے کے لئے ایک معاہدہ کیا ہے اور بھی بہت سارے امور سے متعلق بھی معاہدہ کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 16 ذی الحجہ 1440 ہجری – 17 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14872]