آم مدارینی پھل کی رانی

خرطوم: بثینہ عبد الرحمن سوڈان کے اکثر وبیشتر علاقوں میں پیدا ہونے والے آم کے مختلف درخت اور اس کے پھل کا شمار پرانے پھلوں میں ہے کیونکہ اس کی کھیتی کی تاریخ کا ذکر چار ہزار سال سے ہوتا آرہا ہے۔ اس درخت کا جڑ مٹی کے اندر چھ میٹر […]

آم مدارینی پھل کی رانی

خرطوم: بثینہ عبد الرحمن

سوڈان کے اکثر وبیشتر علاقوں میں پیدا ہونے والے آم کے مختلف درخت اور اس کے پھل کا شمار پرانے پھلوں میں ہے کیونکہ اس کی کھیتی کی تاریخ کا ذکر چار ہزار سال سے ہوتا آرہا ہے۔ اس درخت کا جڑ مٹی کے اندر چھ میٹر کی گہرائی تک جاتی ہے پھر اس کو غذا فراہم کرنے والی جڑوں کی تعداد بہت ہو جاتی ہے جو زمیں کے اندر وسیع دائرہ میں پھیلے ہوئے ہوتے ہیں۔

سوڈان میں آم کے پکنے کی مدت سال کے نو ماہ تک ہوتی ہے جس کی وجہ سے آم علاقائی بازار میں کثرت کے ساتھ ملتے ہیں اور پورے سال اس کو برآمد کیا جاتا ہے۔ ہر صنف کا ایک نام ہے۔ الگ ذائقہ ہے۔ شکل، رنگ اور خصوصیتیں بھی جدا جدا ہیں اور فطری بات ہے کہ ان سب کی قیمت بھی الگ الگ ہوگی۔

اتوار 30 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 25 جون 2017ء  شمارہ: (14089)