آپ کتاب کا مقدمہ کیسے پڑھیں؟
قاہرہ: عزت القمحاوی "مقدمہ لکھنے کا طریقہ” یہ امبرٹو ایکو نامی مقالہ نگار کے مقالہ کا ایک عنوان ہے اور یہ عنوان اس کی مزاحیہ کتاب "سلمون کے ساتھ سفر کی کیفئت” میں شامل ہے۔ یہ کتاب کتابوں میں لکھے جانے والے مقدمہ میں شکریہ کے کلمات کا مزاق اڑانے کی […]

قاہرہ: عزت القمحاوی
"مقدمہ لکھنے کا طریقہ” یہ امبرٹو ایکو نامی مقالہ نگار کے مقالہ کا ایک عنوان ہے اور یہ عنوان اس کی مزاحیہ کتاب "سلمون کے ساتھ سفر کی کیفئت” میں شامل ہے۔ یہ کتاب کتابوں میں لکھے جانے والے مقدمہ میں شکریہ کے کلمات کا مزاق اڑانے کی بنیاد سے بھری ہوئی ہے اور یاد رہے کہ مقدمہ میں شکریہ کے کلمات پیش کرنا ایک لازمیصورت اختیار کر چکا ہے اور اسے ختم نہیں کیا جا سکتا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ اگر مصنف کتاب کے لکھنے میں کسی کا ممنون نہیں ہے پھر بھی اسے اپنی کتاب میں فرضی طور پر کسی نہ کسی کا شکریہ ادا کرنا پڑتا ہے کیونکہ ہر وہ مقالہ یا کتاب جس میں صاحب مقالہ یا صاحب کتاب کسی کا شکریہ ادا نہیں کرتا ہے تو اس کتاب یا مقالہ کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی ہے۔
جمعرات 28 شعبان 1438 ہجری 25 مئی 2017ء شمارہ: (14058)