الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
امريكہ

روحانی کی طرف سے سزاؤں کا بجٹ اور اس کے نامعلوم بنود کی تنقید

لندن: عادل السالمی ایرانی صدر حسن روحانی نے کل ایرانی پارلیمنٹ کے سامنے 21 مارس سے شروع ہونے والے فارسی سال کا بجٹ پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ بجٹ امریکی پابندیوں کے بالکل مطابق ہے۔ ایک طرف روحانی شفافیت کی دعوت دیتے ہوئے بجٹ […]

پہلا صفحہ

صدام کی تصویر اٹھانے والے طلبہ عراقی یونیورسیٹی سے خارج

بغداد: فاضل النشمی رمادی میں واقع انبار یونیورسیٹی نے نہائی طور پر تین طلبہ اور ایک سال کے لئے دو طلبہ کو خارج کر دیا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے سابق عراقی صدر صدام حسین کی تصویر کو بلند کیا تھا اور انبار یونیورسیٹی کے صدر […]

پہلا صفحہ

ترکی کی طرف سے عنقریب شام میں اقدام

انقرہ: سعید عبد الرازق لندن: "الشرق الاوسط” کل ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے کہا کہ ترکی امریکہ کی طرف سے اپنے فورسز کو واپس بلانے کے فیصلہ کی وجہ سے ممکنہ فوجی کاروائی ملتوی کرنے کے بعد بہت جلد شمالی شام میں نہر فرات کے مشرقی علاقہ […]

پہلا صفحہ

خرطوم فوجی چھاؤنی میں تبدیل ۔۔ بشیر کی طرف سے خیانت کرنے والوں پر الزام

خرطوم: "الشرق الاوسط” کل خرطوم میں شہر کے درمیان اور اس کے ارد گرد ایسی زبردست سیوکرٹی تھی کہ پورا شہر فوجی چھاؤنی لگ رہا تھا لیکن پھر بھی اس کے باوجود زبردست مظاہرے ہوئے ہیں اور اسی وقت صدر عمر بشیر نے مظاہرین کو خائن اور پیسہ لے کر […]

پہلا صفحہ

بشیر کی طرف سے حقیقی اصلاحات کرنے کا وعدہ

خرطوم: "الشرق الاوسط” کل ایک طرف صوڈان کے صدر نے حقیقی اصلاحات کا وعدہ کیا ہے تو دوسری طرف روٹی مظاہرہ نے ایک نیا موڑ شروع کر دیا ہے کیونکہ سوڈان کے ڈاکٹروں کی مرکزی کمیٹی نے عام ہڑتال کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ یہ امید کی جا رہی […]

پہلا صفحہ

شام کے سلسلہ میں اردوگان پر ٹرمپ کو یقین

انقرہ: سعید عبد الرازق قاہرہ: سوسن ابو حسین امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دوبارہ پرزور انداز میں کہا کہ ان کے ترکی ہم منصب رجب طیب اردوگان نے انہیں پوری قوت کے ساتھ یہ بتایا ہے کہ وہ شام اور عراق میں داعش کے باقی ماندہ اہلکاروں کو جڑ سے اکھاڑ […]

پہلا صفحہ

وقت سے قبل اسرائیل میں انتخاب اور نٹن یاہو کو اپنی کامیابی کا انتظار

تل ابیب: "الشرق الاوسط” کل اسرائیل میں حکومتی اتحاد میں مشترکہ پارٹیوں کے رہنماؤں نے کنیسٹ کو بھنک کرکے سنہ 2019ء کے اپریل ماہ کے شروع میں وقت سے پہلے انتخابات کرنے کی آواز کو بلند کیا ہے جبکہ وزیر اعظم نٹن یاہو کی قیادت میں دائیں بازو کی حکومت […]

ایران

شاہرودی کی حالت نازک اور تہران میں انتظار کا ماحول

لندن: عادل سالمی انتظامیہ مفاد کی تعیینی کمیٹی کے صدر محمود ہاشمی شاہرودی کے سلسلہ میں ایران کی نیوز ایجنسی کی طرف تھے متضاد خبریں مل رہی ہیں کسی کا کہنا ہے کہ ان کی وفات ہو چکی ہے اور کسی کا کہنا ہے کہ وہ کومہ میں چلے گئے ہیں […]

پہلا صفحہ

شام سے دھیرے دھیرے نکلنے کے سلسلہ میں ٹرمپ کی گفتگو

انقرہ: سعید عبد الرازق لندن ۔ قاہرہ: الشرق الاوسط امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے کل ترکی صدر رجب طیب اردوگان کے ساتھ شام سے امریکی فورسز کے دھیرے دھیرے نکلنے کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے اور انہوں نے مزید اپنے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے […]

پہلا صفحہ

عباس کی طرف سے قانون ساز کمیٹی کو بھنگ کرنے کا اعلان

رام اللہ: کفاح زبون کل فلسطین کے صدر محمود عباس نے قانون ساز عدالت کے فیصلہ کے ذریعہ اس قانون ساز کمیٹی کو بھنگ کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں تحریک حماس کا غلبہ تھا اور عباس نے کل فلسطینی حکومت کے اجلاس کے شروع میں کہا کہ ہم نے […]

پہلا صفحہ

سوڈان میں معاملہ سنگین اور فوس اس بحران کے سامنے

خرطوم: "الشرق الاوسط” سوڈان کے کئی شہروں میں چوتھے دن بھی روٹی کا غضبناک مظاہرہ مسلسل جاری رہا اور یہ مظاہرہ عوامی بھیر کی شکل لے کر ملک کے 28 شہروں میں وسیع پیمانہ پر پھیل چکا ہے اور امہ نامی مخالف پارٹی جے ذرائع کے مطابق مہلوکین کی تعداد 22 […]

پہلا صفحہ

حکومت کی تشکیل کو ناکام بنانے کے سلسلہ میں آٹھ آذار کی طرف سے باسیل پر الزام

بیروت: نذیر رضا اور سناء الجاک معاملات کو صفر کے دائرہ تک پہنچانے والے مزید پیچیدگیوں کے ظہور کے بعد کل لبنان کی نئی حکومت بننے کے سلسلہ میں ساری امیدیں کمزور ہو چکی ہیں جبکہ آٹھ آذار افراد نے آزاد قومی پارٹی کے صدر جبران باسیل پر رکاوٹ پیدا کرنے […]

امريكہ

امریکی واپسی کے بعد ترتیبات کے دونوں منصوبہ کے سلسلہ میں مقابلہ

لندن: ابراهيم حميدی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکی واپسی کے سلسلہ میں ہونے والے فیصلہ کے بعد مشرقی شام کے شمال میں فوجی اور ادارتی ترتیب تک پہنچنے کے لئے اختیار کئے جانے والے دونوں منصوبہ کے دوران مقابلہ جاری ہے۔(۔۔۔) اتوار 15 ربیع الثانی 1440 ہجری – 23 […]

پہلا صفحہ

برطانیہ کا گاٹوئک نامی ایئرہورٹ ڈرون کے قبضہ میں

لندن: "الشرق الاوسط” کل شام لندن کے جنوب میں واقع گاٹوئک ایئرپورٹ کی خاتون ترجمان نے کل اور پرسو ایئرپورٹ کی فضاء میں ڈرون کے اڑنے کی وجہ سے ایئرپورٹ سے سفر کے دوسری مرتبہ بند ہونے کے بعد ایئرپورٹ سے دوبارہ سفر کے آغاز ہونے کا اعلان کیا ہے […]

امريكہ

ماٹیس: اپنے یمنواؤں سے احترام کے ساتھ معاملہ کنا ضروری ہے

واشنگٹن: ہبہ القدسی امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹیس کی طرف سے دئے جانے والے استعفی کی وجہ سے ڈیموکریٹک اور ریپبلکن دونون پارٹیوں کے بہت سے رہنماؤں کے ذریعہ امریکی کونگریس کے اندر بے چینی اور کشیدگی کا ماحول پیدا کر دیا ہے اور تمام سیاسی ہتھکنڈے امریکی صدر ڈونالڈ […]

پہلا صفحہ

جناردیہ۔۔۔ تاریخ شاہد ہے ۔۔ نگاہیں مستقبل پر ہیں

ریاض: عبد الہادی حبتور سعودی عرب کے سیکڑوں بچے اور بوڑھے کل ظہر کے دو بجے کے بعد دار الحکومت ریاض کے شمال میں ہونے والے تراثی اور ثقافتی جناردیہ کے اس تیتسویں قومی فیسٹیول کا مشاہدہ کرنے کے لئے جمع ہوئے ہیں جا کا افتتاح خادم حرمین شریفین شاہ سلمان […]

امريكہ

امریکی جہازوں کا بیڑہ خلیج میں داخل

لندن: "الشرق الاوسط” کل امریکی جہازوں کا بیڑہ (یو اس اس جون اسٹینیس) اور مار کرنے والے جہازوں کی تعداد عرب خلیج کے پانی میں داخل ہ چکا ہے اور ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدہ سے امریکہ کے نکلنے یے بعد علاقہ میں داخل ہونے والا یہ پہلا بیڑہ […]

پہلا صفحہ

مشرقی فرات میں ترکی کی طرف سے ہونے والا حملہ ملتوی

انقرہ: سعید عبد الرازق ۔ ماسکو: رائد جبر ۔ پیرس: مائکل ابو نجم کل ترکی صدر رجب طیب اردوگان نے شام سے اپنی فوج نکال لینے کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے کئے جانے والے اعلان کا استقبال کیا ہے اور انہوں نے اشارہ بھی کیا ہے […]

پہلا صفحہ

سوڈان کے پانچ علاقوں میں ایمرجنسی

خرطوم: "الشرق الاوسط” سوڈانی حکومت نے خرطوم سمیت کئی شہروں میں اسکولوں کو بند کر دیا ہے اور اسی طرح مسلسل روٹی مظاہرہ کے جاری ہونے اور نئے شہروں میں شروع ہونے کی وجہ سے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹوں کو بھی بند کر دیا ہے جبکہ پولس فورسز اور مظاہرین کے […]

پہلا صفحہ

یمن میں سیاسی حل کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کا اتفاق

نیویارک: "الشرق الاوسط” بین الاقوامی سلامتی کونسل نے کل اہنے اجلاس میں اس بات کی ذمہ داری لی ہے کہ وہ حدیدہ شہر میں بین الاقوامی نگراں متعین کرے گی اور ان کا مقصد شہر اور اس کے بندرگاہ سے باہر مسلح جماعتوں کو دوبارہ متعین کرنے کی گرانی کریں اور […]