کیم کی طرف سے 10 دنوں کے بعد اپنے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کا آغاز
سيول: "الشرق الاوسط” شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کے وعدے کو پورا کرنے کے لئے شمالی کوریا نے سنگاپور کے اندر 12 جون کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کے درمیان ہونے والے تاریخی اجلاس سے ایک قدم پہلے ہی اپنے جوہری تجربات […]