الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

سوڈان میں وسیع پیمانہ پر فوجی تبدیلی

آرمی چیف اسٹاف کا استعفی نامہ خرطوم: احمد يونس کل سوڈان کے صدر عمر بشیر نے فوج کی قیادت میں وسیع تبدیلی کی ہے جس میں آرمی چیف اسٹاف عماد عدوی اور ان کے نائب یحی محمد خیر احمد کا استعفی نامہ شامل ہے۔(۔۔۔) بدھ – 12 جمادی الاول 1440 ہجری […]

یمن کے وزیر اوقاف: حوثیوں نے ‘زیدیوں’ کو ایرانی کپڑے پہنائے

"الشرق الاوسط” سے عطیہ کی گفتگو: انہوں نے 150 دینی علماء کو قید کیا جدة: سعيد الأبيض یمن کے وزیر اوقاف احمد عطیہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ حوثیوں نے زیدی مذہب کے افراد کو ایرانی کپڑا پہنایا اور اس کی وجہ سے وہ اپنے صحیح راستہ سے […]

بری اور دیگر رہنماؤں سے سعودی وفد کی ملاقات اور آج الحریری ریاض کے دورہ پر

يروت : كارولين عاكوم کل خادم حرمین شریفین سلمان ابن عبد العزیز کے وفد شاہی دیوان کے مشیر کار نزار العلولا نے بیروت میں ملاقات مکمل کی ہے۔(۔۔۔) اور اب انتظار ہے کہ لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری آج ریاض کا سرکاری دورہ کریں گے۔(۔۔۔) اپنے دورہ […]

"انسانی راستہ” کے دھماکے کے سلسلہ میں ایک دوسرے پر الزامات

دمشق کے غوطة پر میزائل اور نصرہ فرنٹ کو دور کرنے کے لئے چند جماعتیں ماسکو: رائد جبر لندن – بیروت: "الشرق الاوسط” اس انسانی راستہ کو اڑانے کے سلسلہ میں دمشق اور مخالف جماعتوں نے ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے جسے ماسکو نے کل پانچ گھنٹوں کے لیے دمشق […]

حملوں

غوطہ دمشق میں شامی حکومت کی خلاف ورزیوں پر سعودی عرب کی ایک بار پھر مذمت

  ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کی وزارتی کابینہ نے مشرقی غوطہ پر شام کی حکومت کے بڑھتے ہوئے جاری حملوں اور اس سے وہاں شہریوں کے متاثر ہونے پر اپنے ملک کی طرف سے ایک بار پھر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کابینہ نے خادم حرمین شریفین […]

سعد الحریری

سعد الحریری اور "صوفی کی دنیا”

  مشاری الذایدی لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نوجوان طلباء کے ایک گروپ کے ساتھ بات چیت کرتے اور ان کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے ظاہر ہوئے، جبکہ نوجوان طلباء کے سوالات صحافتی "پیچیدہ” سوالات سے زیادہ جرأت مندانہ، انوکھے اور یاد دہانی پر مبنی ہوتے ہیں۔ […]

ترک

اقوام متحدہ کا دباؤ ۔۔۔ اور پوٹن نے "انسانی بنیادوں پر راستہ کھول دیا”

ترکی عفرین کی "گلیوں میں جنگ” کے لئے تیار ۔۔۔ اور پیرس اسے جنگ بندی میں ضم کرنا چاہتا ہے   ماسکو: رائد جبر – پیرس: میشال ابو نجم کل ماسکو نے شامی علاقے مشرقی غوطہ میں "حلب کا منظر” پیش کرنے کے عملی مرحلے کا آغاز اقوام متحدہ اور مغربی ممالک […]

پیانگ یانگ سے بات چیت کرنے کو تیار ہیں: ٹرمپ

سیول کا واشنگٹن سے اپنی شرائط محدود کرنے کا مطالبہ   واشنگٹن – سیول: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیانگ یانگ میں اولیمپک مقابلوں کے اختتام کے ایک روز بعد کہا ہے کہ "اگر حالات مناسب ہوں” تو وہ شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں۔ (۔۔۔) […]

حریری ریاض کے "عنقریب” دورے کی دعوت قبول کر رہے ہیں

لبنان سعودی قیادت کے دل اور نظر میں ہے: علولا بیروت: ثائر عباس خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے نمائندے شاہی دیوان کے مشیر نزار علولا نے کل لبنانی حکام سے ملاقات کے دوران انہیں یقین دہانی کی ہے کہ "لبنان سعودی قیادت کے دل اور نظر میں ہے”۔ […]

رائے شماری

روسی "ویٹو” یمن میں ایران کی مذمت کو ختم کر رہا ہے

سلامتی کونسل پابندیوں کی مدت میں تکنیکی توسیع کا جائزہ لے رہی ہے ۔۔۔ اور واشنگٹن ماسکو کو تہران کے خلاف اکسا رہا ہے   نیویارک: علی بردی کل روس نے سلامتی کونسل میں برطانیہ کی طرف سے فرانس اور امریکہ کی حمایت کے ساتھ پیش کردہ قرار داد پر اپنا "ویٹو” […]

فوجی اور سویلین تقرری کے لئے سعودی شاہی فرمان

وزارت دفاع میں ترقی ۔۔۔ اور لیبر کے نائب وزیر کی دستاویز پر منظوری   ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ملک کے کئی سینئر عہدیداران کو مہلت اور تقرری سے متعلق شاہی فرمان جاری کئے۔ (۔۔۔) اس شاہی فرمان میں وزارت […]

حیدر العبادی

ہم ریاض کے ساتھ وسیع تر تعلقات کے خواہش مند ہیں: العبادی

15 ترک "داعشی خواتین” کو سزائے موت   بغداد: "الشرق الاوسط” کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے یقین دہانی کی ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ وسیع تر تعلقات کا خواہش مند ہے۔ العبادی نے یہ بیان سعودی میڈیا کے بڑے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے دیا […]

چین "شی” کو کھلی قیادت کا موقع فراہم کر رہا ہے

کمیونسٹ پارٹی صدر کے لئے دوسری بار کی شرط ختم کر رہی ہے   بیجنگ: "الشرق الاوسط” چین نے صدر شی جینبینگ کو کھلی قیادت کا موقع دے دیا ہے، جو کہ کل کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے صدر کے لئے دو مدتی صدارت کی شرط کو ختم کرنے کے فیصلہ کے […]

"فتح” کا قطر کے سفیر پر فلسطینی قیادت کی توہین کا الزام

  رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی تحریک فتح نے قطر کے سفیر محمد العمادی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ اتھارٹی میں انسانیت کا کردار ادا کرنے کی بجائے فلسیطنی قیادت اور صدر محمود عباس کی توہین کر کے انہیں تقسیم کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ […]

اجلاس

ہم قطر کی طرف سے ایران کو گلے لگانے کے اقدام کو مسترد کرتے ہیں: مبارک آل ثانی

انہوں نے "الشرق الاوسط” سے کہا وہ تمیم کے ساتھ مفاہمت کو تیار ہیں "اگر وہ برئ ہو جائیں”   ریاض: ناصر الحقبانی قطر میں نظام حکومت کے خلاف اپوزیشن میں اپنا نام شامل کرنے کا اعلان کرنے اور آل ثانی کے 20 سے زائد اشخاص کی شرکت کے ساتھ ہونے والے […]

غوطہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور دوبارہ حملے

براغ، صالح مسلم کو انقرہ کے حوالے کرنے کے لئے ثبوتوں کا منتظر   بیروت: نذیر رضا – پیرس: میشال ابو نجم – انقرہ: سعید عبد الرازق کل عالمی سلامتی کونسل کی طرف سے شام کے محصور علاقے مشرقی غوطہ دمشق میں مخالف جماعتوں کے خلاف سرکاری افواج کی کاروائی کو انسانی […]

افغانستان حملہ میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی

رياض – كابل: "الشرق الاوسط” کل چار حملوں میں افغانسان کی پولس فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں سے تین کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے اور اس حملہ میں 23 افراد ہلاک اور بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور یہ حملے خاص طور پر […]

جوہنسبرگ میں قذافی خزانے کے امین قتل سے محفوظ

قاہرة: خالد محمود جنوب افریقہ میں واقع جوہنسبرگ میں لیبیا کے مرحوم رہنماء معمر القذافی کے سب سے ممتاز اسسٹنٹ بشیر صالح اور ان کے خزینہ کے امین قتل کی کوشش سے بال بال بچے اور بشیر کے خاندان کے قریبی ذرائع نے لیبیا کے نیوز چینل سے کہا کہ چند […]

عريقات: واشنگٹن مسئلہ کا حصہ بن گیا

مئی میں سفارت خانے کو منتقل کرنے کے فیصلہ کے بعد امن وسلامتی کے سلسلہ میں خدشات رام الله: كفاح زبون فلسطینی لبریشن تنظیم کے ایکزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری صائب عریقات نے واشنگٹن کی طرف سے 14 مئی کو تل ابیب سے بیت المقدس کی طرف اپنے سفارت خانہ کو […]

عدن میں داعش کے دو حملے

چار گورنریٹ میں حوثیوں کے بڑے نقصانات صنعاء – عدن: "الشرق الاوسط” کل یمن کی وقتی دار الحکومت عدن میں یمن کے انسداد دہشت گرد فورسز کے ہیڈ کواٹر پر دہشت گردوں نے خود کش حملہ کیا اور داعش نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی اور آنکھوں دیکھے گواہوں […]