الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

انتظامیہ کو سزا دینے کے لیے یورپ اور امریکی اقدام

بحیرہ روم میں امریکی بیڑہ کی آمد اور عفرین پر ترکی حملہ میں دمشق کے حامیوں دمشق کی ہلاکت نیویارک: علي بردى انقرہ: سعيد عبد الرازق پیرس: میکائل ابو نجم کل جنیوا اور نیویارک میں اقوام متحدہ کے اسٹیج پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون […]

عرب ممالک میں تمباکو نوشی کے سلسلہ میں وسیع پیمانہ پر پابندی لگانے کے لیے غور وفکر

وزرائے صحت اگلے سربراہی اجلاس میں اپنی تجویز پیش کریں گے قاہرة: "الشرق الاوسط” جرمن نیوز ایجنسی نے کہا کہ کل عرب وزرائے صحت کی کمیٹی نے عام اور بند جگہوں میں تمباکو نوشی کی تمام شکلوں پر پابندی لگانے کی دعوت دی ہے اور اسی طرح ان چیزوں یا ان کی […]

سعودی عرب کی طرف سے سینماؤں کو منظم کرنے کی منظوری

رياض: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب نے تمام انتظامی شرائط کو مکمل کرنے کے بعد سینماء کو منظم کرنے کی منظوری کی پہلی فہرست جاری کیا ہے اور دیکھی اور سنی جانے والے میڈیاء کمیٹی کے ادارہ نے ثقافت اور میڈیاء کے وزیر ڈاکٹر عواد العواد کی صدارت میں ایک اجلاس […]

مہاجرین کا عالمی جی ڈی پی میں 9 فیصد کی شراکت

"الشرق الاوسط” کے ساتھ ہجرت کی بین الاقوامی تنظیم کے ڈائریکٹر کی گفتگو: لوگوں کی ترقی کو "اچھی انتظامیہ” کی ضرورت رياض: عبد الهادي حبتور ہجرت کی بین الاقوامی تنظیم کے ڈائریکٹر ویلیام لاسی سوینگ نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال تین ہزار مہاجرین بحیرہ روم میں گم ہو گئے [&he

ملکۂ برطانیہ کا پوتا فلسطینی اراضی کا دورہ کر رہا ہے

موسم گرما میں پرنس ویلیم کے دورے میں اسرائیل اور اردن شامل ہیں   رام اللہ: "الشرق الاوسط” فلسطینی حکومت اوراسرائیلی حکومت نے حالیہ موسم گرما میں ملکۂ برطانیہ کے پوتے پرنس ویلیم ڈک آف کیمرج کے ہونے والے دورے کو تاریخی دورہ قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ […]

فوجی تعینات کی وجہ سے سراج اور حفتر کے درمیان کشمکش میں اضافہ

ایک اقدام کی وجہ سے فوج کے متحد ہونے کے معاہدہ میں تاخیر کا امکان قاہرة: خالد محمود لیبیا کے وفاقی حکومت کے صدر فائز السراج نے لیبیا کے قومی فوج کے رہنماء مشیر کار خلیفہ حفتر کے ساتھ اپنے اختلافات کی شدت میں اضافہ فوجی عہدوں پر چند ذمہ داروں کو […]

واشنگٹن کی طرف سے غوطہ کی صفائی کو درست کرنے کے سلسلہ میں ماسکو کی کوششوں میں رکاوٹ

ڈی میسٹورا کی طرف سے "حلب منظر نامہ” مسترد نيويارك: علي بردى ریاستہائے متحدہ امریکہ نے سختی کے ساتھ شام کے سلسلہ میں صدارتی بیان کے اس منصوبہ کو مسترد کیا ہے جس کی تجویز روس نے سلامتی کونسل کے دیگر اراکین کے سامنے اس مقصد سے رکھا ہے تاکہ اسے […]

اسرائیل کی طرف سے لبنان کے حدود پر جنگ کے منصوبہ میں ترقی

"سرحدی محافظ” فوج کی مشغولیت کے بدلہ کے لیے کنارہ کی طرف منتقل تل ابيب – بيروت: "الشرق الاوسط” کل اسرائیل نے مغربی کنارہ کے اندر سرحد محافظ فورسز کی بڑی تعداد متعین کرنے کے منصوبہ کا انکشاف کیا ہے اور اس کا مقصد اس خلا کو پر کرنا ہے جو […]

امریکہ کے خلاف روسی اور ایرانی کوشش

پوٹین کا "سرد جنگ” کی زبان میں اپنے میزائل کا جائزہ اور خامنیی اسد کا پابند اور عراقی پارلیمنٹ کا غیر ملکی افواج کی واپسی کے لئے زمنی ٹائم ٹیبل کا مطالبہ ماسکو: رائد جبر روسی صدر فلادیمئر میئر پوٹن نے پرزور انداز میں کہا کہ شام کے اندر جنگ کی […]

سعودی عرب اور عراق کے درمیان میچ کی وجہ سے تعلقات میں بحالی

65 ہزار حاضرین کی موجودگی میں "اسود الرافدين” نامی ٹیم نے "تحدي الحظر” نامی ٹیم کے مقابلہ میں جیت حاصل کی بصرة: طارق الرشيد عراقیوں نے بصرہ میں "جذع النخلة” نامی کھیل کے میدان سے دوستانہ اس فٹبال میچ کے دوران "آپ کا گھر سبز میں ہے” اور "سعود

عون کی وجہ سے عام عفو ودرگزر کا منصوبہ پیچیدہ

لبنان کے فوجیوں کو قتل کرنے والے کو معاف کرنے سے انکار بيروت: نذير رضا لبنان کے صدر میکائل عون کی طرف سے کسی ایسے قانون جس سے فوجیوں کے قاتل فائدہ اٹھا سکیں اس کے سلسلہ میں دستخط کرنے سے انکار کے اعلان میں چند استثنائی شکل ہیں جو آئندہ […]

عباس: اسرائیل کے ساتھ ہماری لڑائی مذہبی نہیں ہے

عريقات کا عیسائی وجود کی حقیقی اہانت کے سلسلہ میں نیتن یاہو کو جواب رام اللہ: كفاح زبون فلسطینی صدر محمود عباس نے پرزور انداز میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی لڑائی مذہبی نہیں ہے اور فلسطینی عوام اس طرح کی لڑائی کے سلسلہ میں اٹھ کھڑے نہیں ہوں گے۔ […]

احمد علی صالح نے خود کو اپنے والد کے جانشین کے طور پر پیش کیا

صنعاء – لندن: "الشرق الاوسط” یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے بڑے صاحبزادہ احمد علی صالح نے اقوام متحدہ کی طرف سے یمن پر لگائی گئی پابندیوں میں شریک افراد کے مابین اپنے نام کے ہونے کے سلسلہ میں تنقید کیا ہے اور کہا کہ یہ پابندیاں ظالمانہ […]

غوطہ کی جنگ بندی کے باوجود کیمیکل کا استعمال

"الشرق الاوسط” نے شمالی کوریا کی طرف سے شام کو ممنوعہ ہتھیار فراہم کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی دستاویزات شائع کیا نيويارک: علي بردى – ماسكو: رائد جبر – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” اقوام متحدہ کے ماہرین کے ذریعہ تیار کردہ دستاویزات نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی ک

ٹرمپ کا سلامتی اور اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کرنے کے لئے سعودی عرب کے ولی عہد سے رابطہ

سعودی عرب کے ولی عہد شہزاہ محمد ابن سلمان رياض: "الشرق الاوسط” – واشنگٹن: ہبہ القدسي – ومعاذ العمری امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزاہ محمد ابن سلمان کے ساتھ ملک کے اندر ایرانی مداخلت کا مقابلہ کرنے، خلیجی تعاون کو مظبوط بنانے اور علاقائی ترقیوں [&hel

نیو دلہی کے 10 مقامات، جن کی سیر نہ بھولیں

  نیو دلہی (بھارت): روضہ فؤاد "میں نہیں جانتا کہ حالیہ دور میں بھارت میں اہم سیاحتی مقامات میں صرف (تاج محل) کو ہی کیوں اتنی توجہ دی جاتی ہے، جبکہ نیو دلہی میں ہندوستان میں گزری مختلف تہذیبوں کے کئی اور بھی آثار و شاہکار دیکھنے کو ہیں۔ (۔۔۔) […]

حادثہ

میرین بیس میں "مشکوک خط” کے باعث 11 افراد متاثر: امریکہ

  واشنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن” امریکی میرین کور نے تصدیق کی ہے کہ واشنگٹن کے قریب میرین بیس پر کل بروز منگل ایک "نامعلوم مادہ” پر مشتمل خط کھولنے کے نتیجے میں 11 افراد بیمار ہوگئے ہیں۔ امریکی میرین کور "میرینز” نے کہا کہ یہ خط "میئر، ہنڈرسن [

مائی: شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ کی وجہ سے دو طرفہ تعلقات کو فروغ

لندن: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان سات مارچ کو لندن کے دورہ کا آغاز کریں گے، برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم ٹریزا مائی نے کہا کہ اس دورہ کی وجہ سے دو طرفہ تعلقات کو فروغ حاصل ہوگا۔ مائی نے اپنے دفتر […]

آئندہ سال چاند پر پہلا موبائل نیٹ ورک

برسلونہ: "الشرق الاوسط” آئندہ سال چاند کی سطح پر پہلا موبائل نیٹ ورک لگایا جائے گا جس کی وجہ سے زمین ہر بہت ہی شاندار خدمت ملے گی اور یہ ذاتی امداد کے ذریعہ چاند پر جانے والے پہلے وفد کی مدد کے منصوبہ کے دائرہ میں ہوا ہے۔ […]

ایران کی طرف سے پانی ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ

پڑوس کے ممالک میں اپنے مفادات کی حفاظت لندن: عادل السالمی ایرانی رہنماء علی خامنئی کے فوجی مشیر کار رحیم صفوی نے کل اپنے پڑوسی ممالک میں اپنے مفادات کی حفاظت کے لیے پانی کے ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ کیا ہے اور ڈیپلومیٹک پانی کے عنوان پر تہران میں منعقدہ […]