الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

صیدنایا میں موت کے سیل – 13 ہزار قیدیوں کو پھانسی

4 سال سے شامی جیلوں میں جاری "انسانی مذبح خانے” ونسل کشی پر "انٹرنیشنل ایمینسٹی” کی رپورٹ   بيروت: كارولين عاكوم ایمنسٹی انٹرنیشنل تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں (شام میں) "انسانی مذبح خانہ: صیدنایا جیل میں اجتماعی پھانسی اور نسل کشی” کا انکشاف کیا ہے۔ اس رپو

العيسمی کے وسیع اختیارات میڈرو کی جانشینی کا آغاز

العيسمی کے وسیع اختیارات میڈرو کی جانشینی کا آغاز لندن: محمد فہمی وینزویلا کے صدر نکولس میڈرو نے حال ہی میں اپنے نائب طارق العيسمی کو مزید اختیارات اس لئے عطا کئے ہیں تاکہ وہ وینزویلا کے سیاسی منظر کا انعقاد کریں اور یہ قیاس آرائیاں ہوں کہ صدر اپنی عدم […]

سعویہ کی لبنان کی طرف سرگرم واپسی

بيروت: "الشرق الاوسط” لبنان کی طرف سعودی عرب خلیج کے وزیر مملکت ثامر السبہان کے دورہ کی وجہ سے ریاض اور بیروت کے تعلقات مثبت انداز میں شروع ہو گئے ہیں۔ سعودی عرب کی طرف سے سرگرم واپسی کی خبر اس وقت ملی جب لبنانی صدر جنرل مائکل عون کو اس […]

روس کی طرف سے واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش

موسكو: طہ عبد الواحد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کے ارکان نے ایران سے متعلق موسکو میں سخت بے چینی کاماحول برپا کر دیا ہے۔ اسی وجہ سے روس کی طرف سے ایران کے سلسلہ میں امریکی شدت کو کم کرنے کی کوشش جاری ہے اور روس نے […]

ٹریسا مئی کی طرف سے نتن یاہو کی شرمندگی اور لندن دونوں ملکوں کے مسئلہ کو حل کرنے کا پابند

لندن: "الشرق الاوسط” برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم ٹریسا مئی نے اپنے اسرائیلی ہم منصب نتن یاہو کو کل لندن میں واقع ایک میٹنگ کے دوران شرمندہ کر دیا۔ اس سے قبل انہوں نے اس بات پر زور دیا تھا کہ اب لندن دونوں ملکوں کے مسئلہ کو حل کرنے کا […]

سیاہ فام” کیمرون نے "فراعنہ” کا خواب چکناچور کر دیا

  لیبرویلی: "الشرق الاوسط” کیمرون کی فٹ بال ٹیم نے مصر کو آٹھویں بار افریقی ممالک کپ کا ٹائٹل جیتنے سے محروم کر دیا، جب "سیاہ فاموں” نے "فراعنہ” کو کل شام گیبون کے دارالحکومت لیبرویلی میں فائنل مقابلے کے دوران 1 گول کے مقابلے میں 2 گول کرکے برتری حاصل کی۔

"آستانہ” کے نگران شام میں جنگ بندی کو مستحکم کرنے کے لئے کوشاں

  ماسكو: طہ عبد الواحد آج آستانہ کانفرنس کے نگران شامی فائل کے بارے میں قازقستان کے دارالحکومت میں خصوصی اجلاس منعقد کررہے ہیں، جس میں روس، ترکی، ایران اور اقوام متحدہ کے نمائندوں کی شرکت کے ساتھ تکنیکی بات چیت کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ یہ اجلاس شامی حکومت […]

موصل کے مغرب میں ایرانی "عسکری مشیر” ہلاک

کردستان کی آزادی آخری راہ : عراقی نیشنل الائنس   اربيل – ­ لندن: "الشرق الاوسط” کل ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے ایک رہنما "خیر اللہ احمدی فر” کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ یہ رہنما مغربی موصل کے قریب تلعفر میں تنظیم داعش کے ساتھ لڑائی کے دوران "النبی الاکرم&#

واشنگٹن تہران سے: صدر کے صبر کو مت آزماؤ

  لندن: عادل السالمی­ – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” نئی امریکی حکومت ایران کا جارحانہ سامنا جاری رکھے ہوئے ہے، کل امریکہ کے نائب صدر مایک پنس نے تہران کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے صبر کا امتحان لینے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کا پابندیوں میں ایران کے افراد اور اداروں کو نشان

شام میں "داعش” پر اردن کا حملہ

الرقہ محاصرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز   بيروت: بولا اسطيح اردن کی فوج نے کل اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ رائل ایئر فورس کے جنگی طیاروں نے جنوبی شام میں تنظیم داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بمباری انتہا پسند تنظیم کی طرف […]

ٹرمپ کی بینکاری کے شعبہ کی آزادی کی لئے "وال سٹریٹ” کے قریب ہونے کی کوشش

  لندن: مطلق منير امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ "وال سٹریٹ” کے قریب ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اپنی انتخابی مہم کے دوران کئے ہوئے وعدوں میں سے ایک کو پورا کرتے ہوئے انہوں نے پرسوں (3 جنوری) کی شام دو احکامات پر دستخط کئے، جو 2008 میں مالی بحران کے بعد بینکاری کے […]

لودر کے رہائشیوں کو "القاعدہ” کا سامنا اور 23 عناصر ہلاک

دہشتگردوں کی بھرتی پر «شامی منظر نامے» سے یمن میں انتباہ   لندن: بدر القحطانی یمنی فوجی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو یقین دہانی کی کہ (جنوبی یمن) کے گورنریٹ ابین کے علاقے لودر پر حملہ کی دوسری کوشش میں کل (جزیرہ عرب میں القاعدہ) کی تنظیم کے 23 عناصر ہلاک اور دیگر 8 […]

امریکی عدلیہ سفری پابندی کو منجمد کر رہی ہے

تہران کا "فضائی مشقوں” کے ذریعے امریکی دھمکیوں کا جواب واشنگٹن: منير الماوری ­- لندن: عادل السالمی جب ریاست ہائے متحدہ امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے منظور کردہ سفری پابندیوں کو ایک وفاقی جج کے فیصلے کے ذریعے منجمد کرنے میں مصروف تھا، اسی اثناء میں کل ایران نے 25 افراد اور [&hell

داعش کی طرف سے چار فوجی ہوائی اڈوں پر حملہ

بيروت: يوسف دياب داعش کے خلاف محاذ آرائی کرنے کے سلسلہ میں کل شمالی شام میں ہونے والی پیش رفتوں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ داعش کے قبضہ میں "الباب” نامی شہر پر قبضہ کرنے کے لئے روس اور امریکہ کے درمیان منافست جاری ہے اور یہ منافست زمین […]

"لوور” میوزیم میں دھاردار ہتھیار کے ذریعہ ایک دہشت گردانہ حملہ

پیرس: میکائل ابو نجم کل پیرس میں لوور نامی میوزیم میں کئے گئے حملہ کی تحقیق وتفتیش کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ جس شخص نے دھاردار ہتھیار کے ساتھ میوزیم میں داخل ہونے کی کوشش کی اور پولس نے اس پر گولی چلائی وہ مصر کا ایک باشندہ تھا […]

"کول” نامی بحری بیڑا باب المندب کی طرف روانہ

جدة: سعيد الابيض­ کل امریکی ذمہد داروں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ "کول” نامی بحری بیڑا باب المندب کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔ یہ بحری بیڑا یمن کے مغرب میں سعودی بحری بیڑے پر حملہ کئے جانے کے بعد روانہ کیا گیا ہے اور قابل ذکر […]

ایران اور اس کے نیٹ ورک نئی امریکی پابندیوں کے نشانہ پر

لندن: عادل سالمی زبانی دھمکیوں کے چند دنوں کے بعد نئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کل ایران کے ساتھ حقیقی محاذ آرائی شروع کر دی ہے اور علاقہ کے استحکام کو متزلزل کر دینے والی ایرانی سرگرمیوں اور حالیہ میزائل ٹسٹ کے جواب میں طہران کے علاقائی نیٹ […]

"بریکسٹ” پلان میں 3 یورپی اداروں کا انخلا شامل

برطانیہ امیگریشن قوانین میں تبدیلی کا سوچ رہا ہے اور 3 ملین باشندوں کے مستقبل پر غور   لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانوی حکومت نے یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کے ایک تفصیلی لائحہ عمل کو شائع کیا، جس میں یورپی یونین سے، متحدہ منڈی سے اور یونین کے تحت جسٹس کورٹ سے نکلنے […]

شام میں اتحادی افواج رقہ کاروائی کے لئے عرب جنگجوؤں کو شامل کر رہی ہے

سابقہ چار سالوں میں شامی حزب اختلاف اور حکومتی افواج اور اس کی حمایتی ملیشیاؤں کے مابین جھڑپوں کے دوران حلب کی مسجد اموی میں بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی کا ایک منظر (ا.ب.ا) بيروت: بولا اسطيح اور كارولين عاكوم – ماسكو: طہ عبد الواحد حالیہ وقت میں بین الاقوامی اتحاد کی "داعش”

مکہ مکرمہ کی حرمت کی پامالی

مشاری ذایدی بعض لوگوں نے یہ بات سن کر انکار تو نہیں كيا بلکہ حیرت کا اظہار کیا کہ: کیا ایرانی میزائل مکہ مکرمہ کو نشانہ بنا سکتا ہے؟ جیسا کہ اسلامی عرب اتحاد نے اپنے بیان میں کہا اور جنرل احمد عسیری نے اس بات کی وضاحت کی کہ یہ […]