سعودی کی طرف سے ایران کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش اور ایران کا اس سے انکار
بدھ 27 ربيع الثانی 1438 ہجری- 25 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13938] ریاض: عبد الہادی حبتور سعودی وزیر داخلہ عادل جبیر نے پر زور انداز میں کہا کہ سعودی عرب نے تہران کے ساتھ اچھے تعلقات بنانے کی کوشش کی ہے لیکن ایرانی حکومت 1979 میں ہوئے خمینی انقلاب کے وقت […]
خادم حرمين نے فرانسیسی صدر کا پیغام وصول کیا
شاہ سلمان لڑاکا طیارے "ایس اے 15-ایف” کا افتتاح کر رہے ہیں – سعودی عرب اپنی فوجی صلاحیتوں کی مضبوطی جاری رکھے ہوئے ہے: ولی عہد کے ولی عہد بدھ 27 ربيع الثانی 1438 ہجری 25 جنوری 2017 ء شمارہ: (13938) رياض: "الشرق الاوسط” کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن [&he
آبادی میں گھل مل جانے والے داعش موصل کے لئے خطرہ
بدھ 27 ربيع الثانی 1438 ہجری- 25 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13938] موصل: "الشرق الاوسط” بغداد کی طرف سے تنظیم داعش سے مکمل طور پر موصل شہر کے دائیں جانب کی آزادی کے اعلان کے بعد داعش کے عسکریت پسند آبادیوں میں گھل مل گئے اور شہر کے باشندوں اور […]
جدہ میں 16 دہشت گرد عناصر گرفتار، جن میں 13 پاکستانی اور 3 سعودی
بدھ 27 ربيع الثانی 1438 ہجری 25 جنوری 2017 ء شمارہ: (13938) رياض: نايف الرشيد کل سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے نئی خفیہ جماعتوں کے بارے انکشاف کیا ہے جو کہ "جدہ عناصر” سے منسلک ہیں، جن کے خلاف گذشتہ ہفتہ کے روز سیکورٹی فورس کی کاروائی کی گئی، یاد […]
ٹرمپ کی طرف سے وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ سے "ہسپانوی” زبان منسوخ
بدھ 27 ربيع الثانی 1438 ہجری- 25 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13938] ﻟﻨﺪن: ﻣﺤﻤﺪ ﻓﻬﻤی نئے امریکی صدر ڈوﻧـﺎﻟـڈ ٹرﻣـپ کی طرف سے کی گئی تبدیلیوں میں وائٹ ہاؤس کی نئی ویب سائٹ سے ہسپانوی زبان کو منسوخ کرنا شامل ہے۔ اس فیصلہ نے اس ملک میں سب کو حیرت زدہ […]
بغداد: مشرقی موصل میں "داعش” کا خاتمہ
منگل 26 ربيع الثانی 1438 ہجری- 24 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13937] بغداد- موصل: "الشرق الاوسط” تنظیم داعش کو بھگا دینے کے بعد کل مکمل طور پر شہر موصل کے بائیں جانب کی آزادی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عراقی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب […]
خادم حرمین تاجکستان کے پارلیمانی اسپیکر کے ساتھ… دونوں فریقین کا باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال
پیر 25 ربيع الثانی 1438 ہجری 23 جنوری 2017ء شمارہ: (13936) ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض کے یمامہ محل میں تاجکستان کے پارلیمانی اسپیکر شکور جان طہوروف اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔ اس دوران دو طرفہ تعاون کے امکانات سمیت خاص [&hel
آج "آستانہ” میں اپوزیشن اور اسد کے وفد آمنے سامنے
دھڑوں کے اہم مطالبات میں فائر بندی کا قیام، خلاف ورزی کی نگرانی اور ماسکو کی غیر جانبداری پیر 25 ربيع الثانی 1438 ہجری 23 جنوری 2017ء شمارہ: (13936) ماسکو: طہ عبد الواحد قازقستانی دارالحکومت آستانہ میں سہ فریق روس، ترکی اور ایران کی زیر نگرانی شامی مسلح اپوزیشن کے دھڑے اور شامی [&hell
امریکی سفیر القدس میں سفارت خانے سے پہلے
پیر 25 ربيع الثانی 1438 ہجری 23 جنوری 2017ء شمارہ: (13936) تل ابيب: نظير مجلی - رام الله: كفاح زبون اسرائیل کے لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے آئندہ سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے سفارت خانے کی منتقلی سے پہلے خود القدس میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ […]
اگر مالکی حکومت میں آئے تو میں صوبے کی آزادی کا اعلان کر دوں گا : بارزانی "الشرق الاوسط” سے
پیر 25 ربيع الثانی 1438 ہجری 23 جنوری 2017ء شمارہ: (13936) ڈیووس: غسان شربل عراقی صوبۂ کردستان کے صدر مسعود بارزانی نے کہا ہے کہ ابھی تک موصل کی کاروائی میں جو کچھ حاصل ہوا ہے اسے تنظیم داعش کے لئے ایک سنگین دھچکا کہا جا سکتا ہے۔ انہوں نے حل […]
داعش کی رقہ سے دیر الزور کی طرف اجتماعی ہجرت
"آستانہ” میں واشنگٹن کی شرکت پر ماسکو کا تہران سے اختلاف کا اعتراف اتوار 24 ربيع الثانی 1438 ہجری 22 جنوری 2017 ء شمارہ: (13935) ماسكو: طہ عبد الواحد ، رياض – بيروت: "الشرق الاوسط” عینی شاہدین کے مطابق کل "داعش” کی لیڈروں اور مسلح عناصر کو ا
یمنی باغیوں پر 10 ہزار بچوں کو بھرتی کرنے کا الزام
اتوار 24 ربيع الثانی 1438 ہجری 22 جنوری 2017 ء شمارہ: (13935) رياض: نايف الرشيد یمنی حکومت نے حوثی اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کی باغی ملیشیاؤں پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے انسانی اصولوں کی واضح خلاف ورزی کرتے ہوئے تقریبا 10 ہزار بچوں کو بھرتی کیا […]
جدہ میں دہشت گرد نیٹ ورک گرفتار
دو افراد نے اپنے آپ کو دھماکہ سے اڑا لیا… جبکہ ایک سعودی شخص اور ایک پاکستانی خاتون گرفتار اتوار 24 ربيع الثانی 1438 ہجری 22 جنوری 2017 ء شمارہ: (13935) جدہ: اسماء الغابری – رياض: عبد الله آل ہیضہ کل جدہ شہر میں سعودی وزارت داخلہ نے سیکورٹی چھان بین کی دو […]
ٹرمپ کی صدارت کا آغاز "اوباما کی میراث” کے اختتام سے
دفاع اور قومی سلامتی کے لئے ان کے امیدوار تعینات… خواتین کی طرف سے بڑے پیمانے پر مظاہرے اتوار 24 ربيع الثانی 1438 ہجری 22 جنوری 2017 ء شمارہ: (13935) واشنگٹن: ہبہ قدسی – معاذ العمری – محمد الملحم ٹرمپ نے اپنی صدارت کا آغاز اپنے پیش رو "اوباما کی میراث” کے اختتا
ترکی کو اسد کی بقا قابل قبول ہے
جمعہ 22 ربیع الثانی 1438 ہجری – 20 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر[13933] لندن: "الشرق الاوسط اونلائن” آج ترکی کے نائب وزیر اعظم محمد شیمک نے کہا کہ اب انقرہ کے بس میں نہیں کہ وہ صدر بشار الاسد کی حکومت کی شرکت کے بغیر شام میں تنازعہ کو ختم کر […]
"داعش” کی طرف سے "تدمر” کی از سر نو تباہی اور ترکی کی طرف سے "اسد” کے جانے کی شرط ختم
جمعہ 22 ربیع الثانی 1438 ہجری – 20 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13933] بیروت: نذیر رضا کل ترکی نے شامی حکومت کے صدر بشار الاسد کے سلسلہ میں نرمی کا پہلو اختیار کرتے ہوئے شام کے بحران کو حل کرنے کے لئے بشار کی روانگی کی شرط کو ترک کر […]
ٹرمپ کے دور میں امریکہ سب پر مقدم
جمعہ 22 ربیع الثانی 1438 ہجری – 20 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13933[ واشنگٹن: ہبہ قدسی کل ڈونالڈ ٹرمپ نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پینتالیسوے صدر کے طور پر حلف لیا اور انہوں نے اپنی قیادت کا آغاز کرتے ہوئے اپنی تقریر میں شہریوں اور دنیا والوں کو یہ […]
اسپین کا باورچی خانہ اور اس پر عرب کے اثرات
اتوار 10 ربیع الثانی 1438 ہجری – 8 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر[13921] لندن: "الشرق الاوسط" اسپین کا باورچی خانہ ایک علاقہ کے مقابلہ میں دوسرے علاقہ میں مختلف ہوتا ہے۔ یہاں کا باورچی خانہ مقامی عادات واطوار، مروجہ آب وہوا، دستیاب فصلیں اور رومن دور سے لے کر اسپین کے اسلامی [&hell
عربی بوکر کے ذریعہ اپنے آخری سیشن میں ایک طویل فہرست کا اعلان
منگل 19 ربيع الثانی 1438ہجری 17 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13930[ لندن: "الشرق الاوسط” عربی ناول کے بین الاقوامی انعام کی عربی بوکر کے نام سے مشہور حکم کمیٹی نے اپنے آخری سیشن میں ایک طویل فہرست جاری کیا ہے جس میں گزشتہ بارہ مہینوں میں شائع کردہ […]