الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

"تحریر شام ادارے” کا قیام اور جنگ بندی کو خطرہ

پیر 3 جمادى الأولى 1438 ہجری ­ 30 جنوری 2017 ء شمارہ: (13943) بیروت: نذیر رضا – انقرہ: سعید عبد الرازق شمالی شام کے تشدد پسند اور دیگر دھڑوں پر مشتمل "تحریر الشام ادارے” کے قیام کی دھمکی دی جا رہی ہے۔ دوسری جانب معلومات کے مطابق روسی ترکی فائر بندی کے سمجھوتے پر […]

ٹرمپ کے وعدوں کی تکمیل اور سات اسلامی ملکوں کے شہریوں کا داخلہ ممنوع

واشنگٹن ­ لندن: "الشرق الاوسط” پرسو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکہ میں سات اسلامی ملکوں کے شہریوں کے داخلہ پر گئی پابندی کی وجہ سے سفر کے سلسلہ میں افرا تفری مچی ہوئی ہے اور اسی طرح قانونی مقدموں اور بین الاقوامی تنقیدوں کا سامنا ہے۔ […]

ٹویٹر” صدر اور ان کے مخالفین کا ہتھیار”

واشنگٹن ­ لندن: "الشرق الاوسط” ڈونالڈ ٹرمپ اپنے ناقدوں پر حملہ کرنے اور اپنے سیاسی افکار ورجحانات کے اعلان کے لئے ٹویٹر کا استعمال کرتے تھے تو ان مخالفین نے بھی اسی اسٹیج سے ان کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ان لوگوں نے ٹرمپ کی طرف سے میڈیا […]

رفسنجانی کے دو خالی منصبوں کے لئے ایک کشمکش

لندن: عادل السالمی ایرانی سپریم لیڈر علی خامنائی علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے جانشیں کے طور پر "تشخیص مصلحت نظام کونسل” کے سربراہ کے منصب پر تہران کے جمعہ کے لئے محمد علی موحدی كرمانی کو خطیب منتخب کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں جبکہ رپورٹوں کے ذریعہ اس بات کا […]

واشنگٹن میں "الاخوان المسلمون” کو دہشت گرد جماعت قرار دینے کے سلسلہ میں غور وخوض

ہفتہ 30 ربيع الثانی 1438ہجری/ 28 جنوری 2017ء شمارہ نمبر {13941} واشنگٹن: ہبہ قدسی امریکی ذمہ داروں اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قریبیوں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ "الاخوان المسلمون” پر امریکی پابندیاں عائد کرنے اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں دہشت گرد تنظیموں کی [&hell

ٹرمپ "داعش” پر اپاچی ہیلی کاپٹر طیارے سے حملہ کرنے کو تیار

ہفتہ 30 ربيع الثانی 1438ہجری/ 28 جنوری 2017ء شمارہ نمبر {13941} واشنگٹن: ہبہ قدسی کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پنٹاگون میں اپنی وزارت دفاع کی زیارت کے موقہ پر ایک ایسے ایک لائحۂ عمل تیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس میں عراق اور شام میں تنظیم داعش پر حملہ […]

طرابلس کی رات تاریک — لکڑی اور کوئلہ کی واپسی

ہفتہ 30 ربيع الثانی 1438ہجری/ 28 جنوری 2017ء شمارہ نمبر {13941} طرابلس: عبد الستار حتيتہ پاور پلانٹس نے پاور پلانٹس پر حملہ کر کے 77 فیصد بجلی کی شاخوں کو بیکار کر دیا ہے جس کی وجہ لیبیا مکمل طور پر بجلی کے بحران سے دوچار ہے اور دار الحکومت طرابلس کے […]

المہدی کی خرطوم میں شرکت اور گفتگو – رائے دینے کے مرحلہ پر توجہ

جمعہ­ 29 ربيع الثانی 1438 ہجری ­ 27 جنوری 2017ء شمارہ: (13940)   خرطوم: احمد يونس کل سوڈان کے مذہبی و سیاسی رہنما صادق المہدی نے جلا وطنی کے بعد سوڈان واپسی پر عہد کر رہے ہیں کہ حکومت کی طرف اعتماد سازی کے اقدام پر حزب اختلاف بات چیت کا عمل جاری رکھے […]

جرمنی میں سرحدوں کی حفاظت کے لئے سعودی خواتین کی مشق

جمعة ­29 ربيع الثانی 1438 ہجری ­27 جنوری2017ء شمارہ نمبر [13940[ رياض: "الشرق الاوسط” جرمنی پولس نے ایک کورس کا انعقاد کیا ہے جس کا مقصد سعودی خواتین کو سرحدوں کی حفاظت میں نظم وضبط اور تفتیش کے کاموں کے لئے مفید ہنر سکھانا ہے۔ اس کورس کا انقاد دونوں ملکوں […]

فلسطین کی طرف سے نتنیاہو کے مذاکرات کی شرطیں ناقابل قبول

اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں کو نشانہ بنانے والی چار کاروائیاں جمعة ­29 ربيع الثاني 1438 ہجری 27 جنوری 2017 مـ شمارہ نمبر [13940[ رام الله: كفاح زبون کل فلسطینی حکومت نے فلسطین کے باشندوں کے ساتھ اسرائیلی وزیر اعظم نتنیاہو کے دوبارہ مذاکرات کی شرطوں کی مکمل طور پر تردید کی […]

"فتح الشام” کا محاصرہ اور ترکی اسے دہشت گرد تصور کرتا ہے

"اتحادی” اور "کمیٹی” ماسکو ملاقات سے غائب –روس کرد "ڈیموکریٹک یونین” کے سامنے "جنیوا” کی راہ کھول رہا ہے جمعہ­ 29 ربيع الثانی 1438 ہجری ­ 27 جنوری 2017ء شمارہ: (13940)   بيروت: كارولين عاكوم – يوسف دياب کل ترکی کی طرف سے "فتح الشام&#8

ترکی کی طرف سے یونان پر آٹھ انقلابیوں کی حمایت کرنے کا الزام

قبرص اور بحر ایجیئن کے سلسلہ میں دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی جمعة 29 ربيع الثانی 1438ہجری ­ 27 جنوری 2017ء شمارہ نمبر [13940[ انقرہ: سعيد عبد الرازق جولائی کے مہینہ میں ترکی میں ہوئی انقلابی کوشش کی رات یونان کی طرف فرار اختیار کرنے والے فوجیوں کو حوالہ کرنے کے […]

دنیا کو ٹرمپ کے حیرت انگیز فیصلوں کا سامنا

میکسیکو کے صدر کا دورۂ واشنگٹن منسوخ جمعہ­ 29 ربيع الثانی 1438 ہجری ­ 27 جنوری 2017ء شمارہ: (13940) واشنگٹن: ہبہ قدسی – منير الماوری امریکی صدر ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں پہلے ہفتے کے دوران کئے گئے انتظامی فیصلوں پر دنیا حیرت زدہ ہے۔ جبکہ بین الاقوامی سطح پر اور واشنگٹن کے اتحاد […]

امارات اور ہندوستان کے درمیان ایک جامع اسٹریٹجک معاہدہ اور اقتصادی افہام وتفہیم کے میمورنڈم پر دستخط

جمعرات 28 ربيع الثانی 1438 ہجری- 26 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13939] ابو ظبی: "الشرق الاوسط” امارات اور ہندوستان نے کل دار الحکومت نیو دلی میں ایک جامع مشترک اسٹریٹجک معاہدہ اور دونوں ملکوں کے درمیان افہام وتفہیم کے چند میمورنڈم پر دستخط کیا ہے اور جانبین کے درمیان یہ […]

ٹرمپ کی طرف سے شامیوں کے لئے پر امن علاقے کے قیام کا حکم

امریکہ کی طرف ایران اور چھ عرب ملکوں سے ہجرت کرنا ممنوع جمعرات 28 ربيع الثانی 1438 ہجری- 26 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13939] واشنگٹن: ہبہ قدسی روئٹر اور اسوشیئٹیڈ پریس نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزارت خارجہ اور وزارت دفاع کو تین مہینوں کے اندر […]

مارشس۔۔۔ جسے عربوں نے دریافت کیا اور اس کی طرف ہجرت کی پھر اس پر برطانیہ کا قبضہ

منگل ­ 26 ربيع الثانی 1438 ہجری ­ 24 جنوری 2017 ء شمارہ: (13937)   لندن: "الشرق الاوسط” عربوں نے عہد وسطی میں افریقہ اور مڈغاسکر کے ساتھ تجارت کے دوران مارشس کے جزیروں کو دریافت کیا، مگر انہیں بحر ہند میں مشرقی افریقی ساحل سے دو ہزار کلومیٹر دور خط استواء پر واقع […]

ہم ایران سے سنی عربوں کو نشانہ بنانے کے منصوبے سے باز رہنے کا مطالبہ کرتے ہیں: البشیر "الشرق الاوسط” سے

قاہرہ کے ساتھ تعلقات مصری ذرائع ابلاغ کی وجہ سے "متاثر” ہوئے – انہوں نے کہا کہ سابق صدر کا لقب "لطف انگیز” ہے جمعرات ­ 28 ربيع الثانی 1438 ہجری ­ 26 جنوری 2017 ء شمارہ: (13939)   رياض: غسان شربل – ناصر الحقبانی سوڈان کے صدر عمر البشیر نے ایران سے مطالبہ [&hel

سعودی عرب جدید جنگی طیارے "النسر” کو لانچ رہا ہے

خادم حرمین کی سوڈانی صدر کے ہمراہ ایئر فورس کالج کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت جمعرات ­ 28 ربيع الثانی 1438 ہجری ­ 26 جنوری 2017 ء شمارہ: (13939)   رياض: عبد الہادی حبتور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کل سوڈانی صدر عمر البشیر کے ہمراہ ریاض میں شاہ فیصل […]

گروہ بندیاں اور تنازعات شمالی شام کا نقشہ کھینچ رہے ہیں

جمعرات 28 ربيع الثانی 1438 ہجری- 26 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13939] ماسکو: "الشرق الاوسط” شمالی شام میں اپوزیشن جماعتوں کے درمیان لڑائیاں جاری ہیں۔ جہاں تحریک "احرار الشام” نے "فتح الشام” کے ذریعہ "جيش المجاهدين” پر حملہ کرنے اور ان کے مراکز پر قبض

ایک خفیہ بند کے جواب میں نصرہ کی طرف سے اپوزیشن جماعتوں پر حملہ

بدھ 27 ربيع الثانی 1438 ہجری- 25 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13938] آستانة: ” الشرق الاوسط” قزاقستان کی دارالحکومت آستانہ میں جاری م‍ذاکرات سے باخبر شامی ذرائع نے” الشرق الاوسط” کو بتایا کہ آستانہ معاہدہ سے متعلق ایک پر اسرار بند نے "فتح الشام” نامی تنظیم ا