الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

دہشت گردی کی فہرست میں ایرانی "پاسداران” کو شامل کرنے کی ایک امریکی کوشش

واشنگٹن: منیر ماؤری واقف امریکی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ریپبلکن سینیٹرز ٹیڈ کروز اور جم انہاو ایک ایسا قانونی مسودہ پیش کرنے والے ہیں جس میں امریکی وزارت خارجہ کو اس بات کا پابند بنایا جائے گا کہ وہ ایرانی پاسداران انقلاب کو دنیا کی سلامتی […]

"داعش” کو مشرقی موصل میں شکست اور یونیورسٹی کیمپس میں جنگ

موصل: "الشرق الاوسط” کل عراقی فورسز اور "داعش” کے جنگجوؤں کے درمیان شہر کے شمال مشرق میں واقع موصل یونیورسٹی کے کیمپس کے اندر شخت جنگ ہوئی اور عراقی فورسز نے شدت پسند تنظیم کے جنگجوؤں کو مزید شکست دیتے ہوئے دریائے دجلہ کے پار ایک اور برج تک پہنچا دیا۔ […]

خبريں

المزہ میں "حزب اللہ” کے میزائلوں پر اسرائیل کی بمباری

  بيروت: كارولين عاكوم – تل ابيب: "الشرق الاوسط” شامی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ کل صبح دمشق کے قریب المزہ فوجی ائیر بیس پر اسرائیل نے بمباری کی۔ اسرائیل کے غیر سرکاری ذرائع کے مطابق بمباری میں میزائلوں کو نشانہ بنایا گیا تھا جو "حزب اللہ” لبنانی کی جانب راس

عبد الله بن مساعد سعودی عرب کے 143 اسپورٹس کلبوں کی امداد کرنے کی راہوں پر تبادلۂ خیال کر رہے ہیں

رياض: "الشرق الاوسط” کل بروز جمعرات سعودی اسپورٹس جنرل اتھارٹی کے چیئرمین اور سعودی اولمپک کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ عبداللہ بن مساعد نے شہزادہ فیصل بن فہد اولمپک کمپلیکس کے اپنے دفتر میں سعودی عرب کے سیکنڈ اور تھرڈ ڈویژن کلبوں کے سربراہان سے ملاقات کی۔ اجلاس کے دوران شہزادہ عبد

بشیر کے دل کا آپریشن اور ڈاکٹروں کی طرف سے انہیں آرام کی ہدایت

وزارتی کابینہ کی طرف سے عوامی عدالت کو وزارت عدل کے الگ کرنے کے قانون کی منظوری خرطوم: احمد يونس پرسوں خرطوم ہسپتال میں سوڈان کے صدر عمر بشیر کے دل کی کیتھیٹرائزیشن کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں کچھ عرصہ آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے صدر کی صحت کے بارے میں […]

برطانوی شعبۂ صحت میں ایمرجنسی

لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانیہ میں حکومت اور شعبہ صحت عامہ (این ایچ ایس) کے ذمہ داران کے مابین کچھ تلخی ظاہر ہوئی، جو کہ حکومت کی طرف سے عائد کردہ سادگی اپنانے کے اقدامات کے تحت جنرل ہسپتالوں کے بستروں میں کمی لانے کے باعث مریضوں کی بھیڑ ہونے کی وجہ سے ہوئی۔ […]

الثنی کی حکومت: پر اسرار انداز میں ایک ہزار امریکی فوجی طرابلس میں داخل

قاہرہ: خالد محمود لیبیا کی پارلیمنٹ کی ہم نوا عبد اللہ الثنی کی حکومت نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ایک ہزار سے زیادہ امریکی فوجی خلسہ میں داخل ہو چکے ہیں اور دارالحکومت طرابلس کے مضافاتی علاقے میں اپنی پوزیشن لے چکے ہیں۔ الثنی کی حکومت نے ایک بیان […]

"ٹرمپ رپورٹ” کا پردہ فاش کرنے والا برطانوی ایجنٹ پوشیدہ

واشنگٹن: ہبہ قدسی میڈیا نے بلیک میل کرنے کے لئے روس کے پاس نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بارے میں شرمناک معلومات سے متعلق متنازع رپورٹ کا پردہ فاش کرنے والے کی شناخت ظاہر کی ہے، وہ کرسٹوفر سٹیل نامی ایک سابق برطانوی ایجنٹ ہے، "وال سٹریٹ جرنل” نامی اخبار نے […]

کیمیکل کی وجہ سے شامی حکام پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن: ہبہ قدسی ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے پہلی بار بڑے پیمانے پر کیمیائی ہتھیار کے استعمال کرنے کی وجہ سے دمشق کی حکومت کے فوجی شعبوں میں حکام پر پابندیاں عائد کرنے کا اقدام کیا ہے۔ محکمۂ خزانہ کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں میں آرمی، نیوی، ایئر فورس، ایئر ڈیفنس […]

اسرائیلی وزیر دفاع واشنگٹن کی بجائے علاقائی اتحاد کی حمایت کر رہے ہیں

  تل ابيب: نظير مجلی اسرائیلی وزیر دفاع ترجیحی بنیادوں پر "انسداد دہشت گردی کے لئے اسرائیل اور معتدل عرب ممالک پر مبنی علاقائی اتحاد” تشکیل دے رہے ہیں۔ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر دستخط کرنے کے بعد یہ بات نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی میز پر اسرائیلی وامریکی سیاست دانوں اور فوج

"روسی معلومات” کی بنیاد پر ٹرمپ اور ان کے ایجینسیوں کے درماین کشمکش

واشنگٹن: منیر ماؤری جہاں ایک طرف نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو اپنی انتظامیہ میں اعلی عہدوں کے لئے چند لوگوں کے انتخاب کی وجہ سے زبردست حملوں کا سامنا ہے اور ممکن ہے کہ ان حملوں کی وجہ سے ان کی انتظامیہ کی وزارتوں کے لئے ان کی طرف […]

قندھار میں ہوئے حملے کے بعد متحدہ عرب امارات سوگوار

خادم الحرمين کی طرف سے ابوظہبی کے ولی عہد اور افغانستان کے صدر کے نام تعزیت نامہ دبئی: مساعد زیانی متحدہ عرب امارات نے پرسو قندھار میں ہوئے ایک دہشت گردانہ حملہ میں اپنے پانچ ذمہ داروں کے جاں بحق ہو نے پر اپنا جھنڈا سرنگوں کر کے تین روزہ سوگ […]

"آستانہ” کی کانفرنس میں شرکت کے لئے شامی حزب اختلاف کی طرف سے چند شرائط

بیروت: كارولين عاكوم 23 جنوری کو قزاقستان کی دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے لئے شامی حزب اختلاف نے کل انقرہ میں ترکی کے ساتھ ہوئی بات چیت کے دوران شرائط کے مسودہ کو پیش کیاہے۔ گزشتہ روز حزب اختلاف کی طرف سے […]

اسرائیل کی طرف سے حماس پر فوجی خفیہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کا الزام

تل ابیب: "الشرق الاوسط” اسرائیلی فوج نے کل اعلان کیا ہے کہ تحریک حماس خوبصورت خواتین کی تصویروں کے ذریعہ فوجیوں اور افسران کو فریفتہ کر کے ان سے خفیہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، فوج میں خفیہ معلومات کے ایک یونٹ نے اس […]

"آستانہ” کے بارے میں فیصلہ انقرہ میں

روس اور ترکی کی موجودگی میں شامی حزب اختلاف کی مشاورت انقرہ: سعيد عبد الرازق – بيروت: كارولين عاكوم آج انقرہ میں روس اور ترکی نمائندوں کی موجودگی میں شامی فوجی اور سیاسی حزب اختلاف کے نمائندوں کے مابین ملاقاتوں کا آغاز ہو رہا ہے جس کے ذریعے ماہ رواں کے آخر میں آستانہ […]

بعشیقہ عراق – ترکی میں اختلاف کو دوبارہ ہوا دینے کا باعث

انقرہ: سعيد عبد الرازق کل شمالی موصل کے علاقے بعشیقہ کا ایک کیمپ؛ جہاں ترک فورس تعینات ہیں، بغداد اور انقرہ کے مابین اختلافات کو دوبارہ ہوا دینے کا باعث بنا۔ جبکہ تین روز قبل ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے عراقی دارالحکومت کا دورہ کیا اور عراق کے مطالبہ پر طرفین نے کیمپ […]

رفسنجانی کے جنازے میں سبز انقلاب جیسا منظر

ان کے نائب کے لئے 8 امیدوار – اور خامنہ ای ان کے لئے دعا کرنا بھول گئے   لندن: عادل السالمی کل تہران میں لاکھوں ایرانیوں نے 37 سالوں کے دوران ایرانی حکومت کی دوسری بڑی قیادت علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے جنازے میں شرکت کی۔ اس دوران وہاں دوبارہ "سبز […]

یمامہ محل

ریاض کے سربراہی اجلاس میں سعودی عرب – لبنان دوبارہ تعلقات شروع کر رہے ہیں

نیا صفحہ کھل چکا ہے اور سعودی عرب لبنان کی وحدت اور استقرار کا خواہش مند ہے: عون "الشرق الاوسط” سے رياض: غسان شربل اور ثائر عباس کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے لبنانی صدر عماد میشال عون کے ساتھ مذاکراتی اجلاس منعقد کیا، اس دوران دونوں ملکوں کے مابین […]

عریش میں مصری سیکورٹی پر حملے کے دوران 9 اشخاص جاں بحق

قاہرہ: محمد حسن شعبان مصری وزارت داخلہ نے بتایا کہ (شمال سینا) کے شہر عریش میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں اور سیکورٹی چوکی میں بیک وقت دو دھماکوں کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار اور شہری جاں بحق ہوگئے، نئے سال کے آغاز سے لے کر اب تک ہوئے اس […]

اسرائیل کی جبل مکبر میں اجتماعی سزا

  تل ابيب: نظير مجلی – رام الله: كفاح زبون اجتماعی سزا کے طور پر کل اسرائیلی مقبوضہ افواج نے مشرقی قدس کے ایک محلے جبل مکبر کا محاصرہ کر لیا، جہاں سے پرسوں قدس کے حادثہ میں کچل کر ہلاک کرنے والے شخص "فادی القنبر” کا تعلق ہے۔ قابض […]