الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

آبنائے ہرمز میں امریکہ – ایران کشیدگی

نيویارک: جارڈن دقسامہ -­ واشنگٹن: ہبہ قدسی ­- رياض: عبد الہادی حبتور پرسوں آبنائے ہرمز کے تنگ راستے میں امریکی جنگی بحری بیڑے اور "پاسداران انقلاب” کے ماتحت ایرانی کشتیاں تیزی سے ایک دوسرے کے انتہائی قریب آ گئیں، جیسا کہ کل امریکہ وزارت دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان نے انکشاف کیا۔ [&

موصل میں فوج "داعش” کی لیبارٹری کو نشانہ بنا رہی ہے

تیل اور سرحدی راستوں کے بارے میں عراقی اور اردنی وزرائے اعظم کے مذاکرات   موصل: "الشرق الاوسط” عراقی افواج نے موصل یونیورسٹی پر کاروائی کی، جہاں پر تنظیم داعش کی لیبارٹری ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ دریائے دجلہ؛ جو کہ شہر کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے، اس کے مشرقی ساحل پر […]

امریکہ کے شام میں اترتے ہی داعش کے لیڈر ہلاک اور گرفتار

اسد اعلان کر رہے ہیں کہ آستانہ میں ہر چیز پر مذاکرات ہو سکتے ہیں ۔۔۔ "سوائے ان کی معزولی کے”   بيروت: نذير رضا کل شام میں تنظیم داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحادیوں نے اپنی نوعیت کی پہلی کاروائی کا اعلان کیا، جبکہ پرسوں شام کے مشرقی علاقے دیر الزور کے قریب […]

موصل میں عراقی افواج دجلہ کے کنارے پہنچ چکی ہیں

  موصل -­ اربيل: "الشرق الاوسط” کل تقریبا 12 ہفتوں سے تنظیم داعش کے ساتھ جاری جھڑپوں کے بعد عراقی افواج موصل میں دریائے دجلہ کے مشرقی کنارے پہنچی ہیں، جیسا کہ فوجی ذمہ داران نے یقین دہانی کی ہے۔ انسداد دہشت گردی ادارے کے ترجمان صباح نعمان نے "رویٹرز” ایجنسی کو

آج عون اپنے غیر ملکی دوروں کا آغاز سعودی عرب سے کر رہے ہیں

لبنان اپنے صدر کے ریاض میں مذاکرات کو بے حد اہمیت دیتا ہے بیروت: کارولین عاکوم 31 اکتوبر کو صدر منتخب ہونے کے بعد آج لبنانی صدر میشال عون اپنے پہلے غیر ملکی دورہ پر ریاض پہنچے۔ صدارتی محل کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو یقین دہانی کی کہ "لبنان صدر عون کے […]

ایرانی حکومتی نظام کے "حقیقت پسند” – رفسنجانی کی وفات

عظیم سیاسی کھلاڑی کا نام آخری سالوں میں "شیخ الاصلاح” رکھا گیا لندن: عادل السالمی ایرانی نظام کے بانی اور اس کے بڑے رازدار علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کل دل کا دورہ پڑنے سے 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ حکومتی نظام کے بانی آیت اللہ خمینی […]

4 اسرائیلی فوجی فلسطینی کی جانب سے کچلنے کے باعث ہلاک

"حماس” اور "الجہاد” کی قدس حملے پر مبارکباد – اور نتنیاہو کا "داعش” پر الزام   تل ابیب: نظیر مجلی کل مشرقی قدس کے علاقے مندوب سامی میں ایک نوجوان فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے فوجیوں کے اجتماع کو کچل ڈالا، جس سے 4 فوجی موقع پر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ اس کار

شام کی آٹھ تنظیموں کی شمولیت اور”اعزاز” میں قتل عام

بیروت: نذیر رضا شامی حزب اختلاف کے ذرائع نے کل اس بات کا اعلان کیا ہے کہ شمالی شام میں حزب اختلاف کی آٹھ بڑی جماعتیں "شام لبریشن لیڈر شپ کونسل” کے ما تحت جمع ہو گئیں ہیں۔ حزب اختلاف کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو […]

شمالی موصل میں عراقی دراندازی

بغداد، موصل: "الشرق الا وسط” 17 اکتوبر 2016 کو شروع ہونے والی داعش کے چنگل سے موصل کو آزاد کرانے کی مہم میں کل اور پرسو دو اہم اقدامات کئے گئے ہیں۔ پہلا اقدام یہ ہے کہ شہر کے شمال میں عراقی فورسز داخل ہو چکی ہے اور دوسرا اقدام یہ […]

ظواہری کا البغدادی پر "جھوٹ اور بہتان” کا الزام

داعش کے لیڈر کی طرف سے مرسی کی تعریف اور عیسائیوں کی مقبولیت کے لگائے گئے الزامات کی تردید قاہرہ: ولید عبد الرحمن تنظیم القاعدہ کے لیڈر ایمن الظواہری نے انٹرنیٹ پر جاری اپنے آڈیو پیغام میں "داعش” کے لیڈر ابوبکر البغدادی کی جانب سے تنظیم "القاعدہ” کے ایمیج کو خراب کرنے کی

الباب کی گلیوں میں جنگ اور کرد "الاسد جھیل” کے قریب

اپوزیشن کا وادیٔ بردی میں جنگ بندی سے انکار – روس کا اپنی افواج میں کمی کا آغاز بیروت: نذیر رضا کل شامی اپوزیشن کے ایک بڑے عہدیدار نے "حزب اللہ” کی جانب سے وادیٔ بردی میں وقتی طور پر جنگ بندی کے سمجھوتے تک رسائی کے اعلان کی نفی کی ہے، […]

امریکی فوج میں پگڑی، داڑھی اور پردے کی اجازت

واشنگٹن: منیر ماؤری امریکی فوج نے نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نئی تعلیمات جاری کئے ہیں جن میں پگڑی باندھنے، نقاب پہننے اور داڑھی رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ نیویارک پولیس کی طرف سے اپنے متدین افراد کے لئے مذہبی عقائد یا […]

جزائر کے لئے”بہار عرب” کا خیال پریشان کن

جزائر: "الشرق الا وسط” جزائر کی حکومت کے لئے نام نہاد "بہار عرب” کا خیال پریشان کن ثابت ہوا۔ حکومت چند جماعتوں پر یہ الزام عا‏ئد کر رہی ہے کہ گزشتہ ہفتہ سڑکوں پر مظاہرے اور احتجاج کے بعد سیاسی نظام کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور ان […]

جرمنی میں 43 ہزار انتہا پسند

کولون (جرمنی): ماجد خطیب کل 2016 میں انتہاپسندی سے متعلق شائع کردہ جرمن آئین کے محکمۂ تحفظ (جنرل سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ) کی ایک رپورٹ میں اس بات کا ذکر ہے کہ جرمنی میں رہنے والے 43 ہزار سے زائد مسلمان "سخت گیر منظرنامہ” میں ہیں اور رپورٹ میں اس بات کا بھی […]

یورپ میں پہلی بار مصنوعات پر ملکی چھاپ

صارفین کو مطلع کرنے کے لئے اسٹیکر چسپاں   پیرس: ميشال ابونجم فرانس یورپی یونین کا پہلا ملک ہے جس نے یورپی یونین کی طرف سے 14 ماہ قبل جاری ہدایات کو لاگو کرتے ہوئے صارفین کو اسرائیلی مصنوعات میں فرق کرنے کی خاطر اس سے مطلع کیا ہے۔ مگر یہ واضح نہیں ہے […]

361 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ذریعہ قابل تجدید توانائی کی زیادتی میں چین کی قیادت

قاہرہ: لمیاء نبیل عالمی معیشت کا شمار کیا جانے والا پہلا انجن چین گزشتہ دو سال کے دوران کوئلہ اور تیل کی کمپنیوں کے نقصان کے بعد قابل تجدید توانائی کی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے، اسی لئے بیجنگ نے صاف توانائی […]

4 یمنی گوانتانامو سے سعودی عرب منتقل

ریاض: عبد الہادی حبتور کل گوانتانامو کے جیل سے رہا کردہ چار یمنی قیدی یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی کی درخواست پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی میزبانی میں ریاض پہنچے۔ سعودی وزارت داخلہ کے سیکورٹی کے ترجمان میجر جنرل منصور […]

اسد نظام کے قلعہ میں ایک خودکش حملہ

لندن: عادل امام سالمی انسانی حقوق کے شامی مبصر کے ذریعہ اس بات کی اطلاع ملی ہے کہ کل لاذقیہ نامی گورنریٹ کے جنوب میں شامی ساحل پر واقع جبلہ نامی شہر کے میونسپل اسٹیڈیم کے نزدیک ایک خودکش کار بم دھماکہ میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں […]

"ایمنسٹی انٹرنشنل” تنظیم کی طرف سے "الحشد” پر جنگی جرائم کے الزام عائد

اربیل: "الشرق الاوسط” کل شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں "ایمنسٹی انٹرنیشنل” تنظیم نے "الحشد الشعبي” نامی جماعت پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کیا ہے اور عراق کو ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک کو دعوت دی ہے کہ وہ اسلحہ کی منتقلی، اس کی ذخیرہ اندوزی اور اس

ازمر میں ایک دوسرا کار بم دھماکہ اور استنبول کے حملہ آور کا تعلق اویغور سے

انقرہ: سعید عبد الرازق ترکی کے ازمیر کے علاقہ میں ایک نیا دہشت گردانہ حملہ ہوا جبکہ ترکی حکومت ابھی تک استنبول میں واقع "رینا” کلب پر ہوئے مسلح دہشت گردانہ حملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ 2017 کے ابتدائی گھنٹے میں ترکی کو ہلا کر رکھ […]