الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

ایران اور مغربى ممالكـ کے درمیان کشمکش کے اسباب

لندن: عادل السالمی ایران کے خلاف لگائی گئی امریکی پابندیوں میں اضافہ کرنے کے جواب میں یکطرفہ اقدامات کرنے کے سلسلہ میں ایرانی صدر حسن روحانی، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ایران کے ایٹمی پروگرام کے سربراہ علی اکبر صالحى کے بیان کے بعد ایران اور مغربى ممالكـ کے درمیان ایک […]

"داعش” مصری چرچ میں دھماکہ کی ذمہ دار

"نوے کی دہائی جیسی دہشت گردی” پر قاہرہ کی تشویش قاہرہ: محمد حسن شعبان تنظیم داعش نے کل اپنے جاری بیان میں گذشتہ اتوار کے روز قاہرہ کے وسطی علاقے عباسیہ کے چرچ میں ہونے والے دھماکہ کی ذمہ داری قبول کی ہے- اس سے قبل مصری وزارت داخلہ نے سید […]

خادم حرمین کا "شوری” سے خطاب: وطن سب سے پہلے

آج شاہ سلمان داخلی اور خارجی پالیسیوں کے خد وخال کا تعین کرتے ہوئے ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نئی شوری کونسل کے ساتویں اجلاس کے روبرو پیش کئے جانے والے اپنے سالانہ خطاب میں داخلی اور خارجی پالیسیوں کے خد وخال اور صورت حال کا تعین کریں گے۔ [&

مشرقی حلب – جرائم کے بعد سمجھوتہ

ہلاکتوں نے سلامتی کونسل کو بیدار کیا، روسی – ترکی رابطے کی کوشش اور شہریوں کے مستقبل کے بارے میں کئی سوالات   بیروت: بولا اسطیح – نیویارک: جوردن دقامسہ عراقی جنگجوؤں کی شرکت کے ساتھ شامی حکومتی فوج کی طرف سے قتل عام اور دیگر مظالم کے واقعات کے بعد، مشرقی […]

"داعش” کے بعد کے مرحلہ کے لئے پیشمرگہ کی طرف سے خندق کی کھودائی

اربیل: میسی رایان پیشمرگہ کی کردی فورسز "داعش” کے بعد کے مرحلہ کے لئے شدت پسند تنظیم سے حاصل شدہ متنازعہ علاقوں میں خندقیں کھودنے کے لئے تیاری کر رہی ہیں اور اسی کے ساتھ علاقہ کی سرحدوں کی تعیین بھی کر رہی ہیں جبکہ موصل کو آزاد کرانے کے لئے دونوں […]

چرچ مں خودکش بم دھماکہ اور مصری حکومت کی طرف سے سخت اقدامات

قاہرہ: محمد عبدہ حسنین کل اعلان کیا گیا کہ پرسوں ایک خود کش حملہ آور نے قاہرہ کے مرکزی حصہ میں واقع "پٹرین” نامی چرچ کے اندر خود کو بم دھماکہ سے اڑا لیا اسلئے مصر نے دہشت گردی کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے اور سخت اقدامات کرنے کا ارادہ […]

تدمر

"داعش” تدمر میں قلعہ بند – اورحلب انتظار میں

بيروت: كارولين عاكوم چار روز قبل تنظیم داعش پر اچانک حملے کے بعد وہ آثار قدیمہ کے شہر تدمر میں قلعہ بند ہو رہی ہے- اس نے شہر کے فوجی ہوائی اڈے اور آثار قدیمہ کے قلعہ سمیت پورے شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ شامی حکومت کے ماتحت روسی جنگی طیاروں […]

سعودیہ

سعودی عرب برطانیہ دہشتگردی کے خلاف جنگ اور خطے کے تنازعوں کے حل کے لئے پر عزم

خادم حرمین کی جانسن سے ملاقات – اور تازہ ترین پیش رفت پر ولی عہد کا ان سے تبادلہ خیال رياض: عبد الہادی حبتور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض میں برطانوی وزیر خارجہ "بوریس جانسن” سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعلقات سمیت اہم […]

دہشت گردی فتنہ کی آگ کو ہوا دے رہی ہے

مصر میں سوگ – قاہرہ میں چرچ کے اندر دسیوں عيسائيوں کی ہلاکت پر اسلامی اور بین الاقوامی ممالک کی مذمت قاہرہ: وليد عبد الرحمن – محمد شعبان فرقہ وارانہ فتنے کی آگ کو ہوا دیتی دہشت گردی نے کل قاہرہ کے مرکزی علاقے عباسیہ میں عيسائىآرتھوڈکس گرجا گھر کے ساتھ منسلک چرچ کو نشانہ […]

ایران پر ٹرمپ کے جرنیلوں کی نگاہیں

واشنگٹن: گریگ جیف نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے تین جرنیلوں کا انتخاب موجودہ صدر براک اوباما کی خارجی پالیسی اور خاص طور پر ایران سے متعلق ان کی پالیسی کو ختم کرنے کے مرادف ہے کیونکہ انہوں نے "جیمز میٹس” کو وزیر دفاع، مائکل فلائن کو قومی سلامتی […]

آئندہ ہفتے سے دنیا کی طویل ترین پرواز کی روانگی

قاہرہ: "الشرق الاوسط اون لائن” آج(بروز ہفتہ) کی خبروں کے مطابق آئندہ ہفتے مغربی آسٹریلیا میں "پرتھ” نامی علاقے اور لندن کے مابین بغیر سٹاپ کے براہ راست سب سے طویل تجارتی پرواز کے انعقاد کی منظوری متوقع ہے۔ 2017 میں "کنتاس” نامی کمپنی کو ماڈل "بوئنگ 787 ڈریم

مشرقی حلب زوال پذیر.. اور تدمر میں ایک بار پھر «داعش»

پیرس کانفرنس میں روس اور شامی حکومت کو "اپیل” – اور اپوزیشن "اپنی سابقہ شرائط” سے دستبردار   بيروت: يوسف دياب ـ پیرس: ميشال ابو نجم آٹھ ماہ کی بے دخلی کے بعد کل تنظیم داعش شام کے وسطی قدیم شہر "تدمر” میں داخل ہو چکی ہے۔ ان کے یہاں آنے کی وجہ […]

"اوپیک” ممالک اور تیل برآمد کرنے والے دوسرے ممالک کے درمیان ایک معاہدہ

خبر: وائل مہدی کل وینا میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور تیل برآمد کرنے والے (تنظیم میں غیر شامل) دوسرے ممالک کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے۔ قطر پٹرولیم کے وزیر اور اس سال "اوپیک” کانفرنس کے وزارتی سربراہ ڈاکٹر محمد السادہ نے آسٹریا کے […]

"اوپيک ” معاہدہ کی نگرانی کے لئے 6 ادارے

خبر: وائل مہدی جاری ماہ دسمبر ہی آخری ماہ ہوگا جس میں مارکیٹ "اوپیک” ممالک کی جانب سے تنظیم کے جنرل سیکرٹریٹ کی طرف پیش کردہ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ہوگی اور آئندہ ماہ جنوری کے آغاز سے سب کا تعامل "اوپیک” ممالک کے پیداوار کے متعلق مارکیٹ میں موجود ثانوی […]

حلب اپنے انجام کے انتظار میں ۔۔ "الباب” شہر کی جنگ پر نگاہیں مرکوز

لندن: "الشرق الاوسط” ایک طرف تو بشار الاسد کی فوج کی طرف سے حلب کے مشرقی علاقوں پر دوبارہ فضائی حملے شروع کئے جانے کے بعد حلب اپنے انجام کے انتظار میں ہے تو دوسری طرف "الباب” نامی شہر کے مشرقی محلہ پر نگاہیں مرکوز ہیں جہاں "شیلڈ فرات” نامی کاروائی از […]

قاہرہ میں "حسم” نامی تنظیم کی طرف سے بم دھماکہ، چھ فوجی ہلاک

قاہرہ: محمد حسن شعبان مصر کی طبی اور سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ کل مغربی قاہرہ کے ہرم اسٹریٹ میں واقع دوحفاظتی مرکز میں ہوئے بم دھماکہ کی وجہ سے چھ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اسی اثنا "حسم” نامی تنظیم نے اس حملہ کی ذمہ داری بھی قبول کر لی ہے۔ […]

برطانوی پولیس کو اخلاقی گراوٹ سے شرمندگی کا سامنا

لندن: نجلاء حبریری کل برطانیہ میں رائل جانچ کمیشن نے پولیس سے متعلق ایک چونکا دینے والی رپورٹ جاری کی جس میں جنسی استحصال کے مقدمات میں سینکڑوں پولیس افسران کے ملوث ہونے کا افسوسناک انکشاف کیا گیا۔ رپورٹ میں 300 سے زائد پولیس افسران پر شبہہ ہے کہ انہوں نے […]

ٹرمپ کی طرف سے وزیر ماحولیات کی نامزدگی پر مخالفین کے مابین غصہ کی لہر

واشنگٹن: "الشرق الاوسط" کل نو منتخب امریکی صدر ڈونا لڈ ٹرمپ نے گلوبل وارمنگ کے روک تھام کی کوششوں کے مخالف "اسکاٹ پروئیٹ” کو ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کا صدر نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ نے "اسکاٹ پروئیٹ” کو اس عہدہ کے لئے نامزد کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا

"القائم” نامی شہر پر بمباری کے دوران دسیوں افراد کے ہلاک ہونے پر عراق میں افراتفری

بغداد: "الشرق الاوسط” ملک میں بڑے پیمانے پر تنازعہ کی وجہ سے شامی سرحد کے قریب واقع "القائم” نامی عراقی شہر پر کئے گئے فضائی حملوں میں تقریبا 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر "سلیم الجبوری” نے فوری طور [&hell

مصر کے گورنریٹ جیزہ میں بم دھماکے میں 6 پولیس اہلکار جان بحق

  قاہرہ: "الشرق الاوسط” مصر کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق آج (بروز جمعہ) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مغرب میں واقع گورنریٹ جیزہ کی ایک شاہراہ پر بم دھماکے میں پولیس کے دو اعلی افسران، ایک افسر اور تین سپاہی جان بحق اور جبکہ دیگر تین زخمی ہو گئے۔ ٹیلی ویژن کے […]