الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

رومنی۔ ۔ ۔ امریکی وزارت خارجہ کے امیدوارں کی دوڑ میں شامل

واشنگٹن: معاذ العمری صوبہ میساچوسٹس کے سابق ریپبلکن گورنر اور صدارتی الیکشن کے سابق امیدوار جس کو بارک اوباما نے سنہ 2012ء کے الیکشن میں شکست دی تھی انہتر سالہ میٹ رومنی کا نام نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کمیٹی میں وزارت خارجہ کے منصب کے لئے نامزد امیدواروں کی فہرست […]

مصری شہری تنظیموں کے قانون اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے اعتراضات کی وجہ سے ایک بحران

قاہرہ: ولید عبد الرحمن غیر سرکاری علاقائی انجمنوں کے قانونی لائحۂ عمل کے سلسلہ میں مصری پارلیمنٹ کے فیصلہ کی وجہ سے ایک نیا بحران سامنے آیا ہے جبکہ اس کے رد عمل میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے زبردست اعتراضات کئے گئے ہیں۔ سرگرم کارکنوں کا […]

سٹین مایر کا اپنے ملک کے صدارتی انتخاب کے لئے نامزدگی پر شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے مبارکبادی

ریاض: الشرق الاوسط ولی عہد کے جانشیں، دوم نائب وزیراعظم اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کل فون کے ذریعہ جرمنی وزیر خارجہ فرینک والٹر سٹین مائر کو جرمنی کے حکمران اتحاد کی طرف سے صدارتی انتخابات کے لئے ان کی نامزدگی پر مبارک باد پیش کی […]

مصر کو تیل فراہم کرنے کا معاہدہ عطیہ پر مبنی نہیں۔ ۔ ۔ تجارتی بنیاد پر ہے

الخبر: وائل مہدی ماہانہ بیس لاکھ بیرل خام تیل درآمد کرنے کا مصر کے ساتھ معاہدہ جس کا کچھ دنوں پہلے اعلان کیا گيا اس کے حوالے سے ایک باخبر کویتی ذمہ دار نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ اس پٹرولیم مواد کی ڈیل کا بدیل نہیں ہے جو سعودی عرب کی ارامکو […]

شیخ الازہر: میں نے گروزنی کے کانفرنس میں کسی مسلک کو اہل السنت والجماعت سے خارج نہیں کیا-

فضيلت مآب پروفيسر ڈاکٹر احمد الطيب شيخ الازہر "الشرق الاوسط” قاہرہ: ولید عبد الرحمن فضيلت مآب پروفيسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر صاحب نے اس بات کی تاکید کی کہ گروزنی میں منعقدہ اہل السنت والجماعت کانفرنس کا اختتامی بیان نشر ہونے سے قبل ان کے سامنے پیش نہیں کیا گیا اور […]

مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کے خلاف "حماس” کا جباليا میں احتجاجی مظاہرہ

غزہ: "الشرق الاوسط” گزشتہ کل بعد نماز جمعہ تحریک حماس نے جبالیا میں تارکین وطن کے کیمپ میں احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام كيا جس میں تحریک حماس کے کارکنوں اور ان کے مؤیدین نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔ اس احتجاجی مظاہرہ میں انہوں نے اسرائیلی قانون کے اس تجویز کی بھرپور […]

کویتیوں کا زیادہ دھیان الیکشن کے بجائے "حقہ پینے والی خاتون كو” اس کے بچوں سے محروم کئے جانے والے مسئلے کی طرف

وکیلوں نے عدالتی فیصلے کو باطل قرار دینے کی دعوت دی۔ سرگرم کارکنوں نے اس فیصلے کو ایک "مثال” میں تبدیل ہونے سے خبر دار کیا- کویت: میرزا الخویلدی کویتی عدالت کی طرف سے جاری کردہ ایک فیصلے، جس میں اس نے مطلقہ عورت کو اپنے بچوں کو گود لینے سے […]

"ہيومن رائٹس واچ” کی طرف سے حوثی اور صالح کے جرائم کی مذمت

ماہ رواں کے اغاز میں یمن کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی کے صنعا کے دورے کے دوران احتجاج کرتی یمنی خواتین کے ہمراہ ایک چھوٹی بچی (رویئٹر) عدن: بسام القاضی یمنی نوجوان ولید الابی کی بیوی کی آنکھوں کا آخری منظر تھا، جب اس کے شوہر کو گزشتہ جمعرات کو صنعا میں حوثی […]

جرمنى كے چار سكولوں ميں عربى زبان وثقافت كى تعليم

جرمنی میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا انیشٹیو ہے، جہاں پر کلچر سنٹر برائے تعلیم عربی زبان و ثقافت نے سال رواں کے آغاز سے ہی سرکاری اسکولوں میں عربی زبان پڑھانے کے لئے ضلع بافاریا کی انتظامیہ سے اجازت لینے میں کامیابی حاصل کی۔ يہ سنٹر شہر ميونخ ميں ہر ہفتے چار سكولوں ميں […]

خبريں

امریکی ” ایوان زیریں ” جہازوں کے سودے سے دستبرداری کے لئے ایران پر دباؤ بڑھا رہا ہے

واشنگٹن: ہبہ القدسی – ویینا: "الشرق الاوسط” کل امریکی ایوانِ نمائندگان نے رائے شماری کے بعد ایران پر بیرونی دباؤ بڑھا دیا ہے جس میں نئے قانونی مسودے کے تحت حکومت کو بآسانی تجارتی جہاز ایران کو فروخت کرنے سے منع کیا گیا ہے، امریکی وزارتِ خارجہ کوخبردار کیا جا رہا ہے کہ وہ

تارکین وطن کی ایک بیٹی امریکی وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے لئے امیدواروں کی فہرست میں داخل ہو رہی ہے

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ انتظامیہ میں نمایاں عہدوں کے لیے مزید امیدواروں کے ساتھـ کل نیو یارک میں ملاقاتوں کا نیا راؤنڈ منعقد کیا ، اس دوران وزارتی قلمدان سنبھالنے کے لئے چند نئے نام سامنے آئے۔ ان شخصیات میں جو نیا نام سامنے آیا [&hellip

(Untitled)

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کل خلیجى تعاون کونسل ( جی سی سی) کے جنرل سکریٹری ڈاکٹرعبد اللطیف الزیانی کا ریاض کے یمامہ محل میں استقبال کرتے ہوئے جبکہ وہاں شاہ سلمان بن عبدالعزیز خلیجی امور سے متعلق موضوعات اور مختلف شعبوں میں مشترکہ خلیجی مشق کے مارچ کو فروغ […]

مکہ مکرمہ پر یورش کی فائل اقوام متحدہ کی طرف

ایران کی غیر حاضری اور عراق کا تحفظ، صالح ،حوثی اور ان کے معاونین پچاس اسلامی ملکوں کی نگاہوں میں مجرم – مکہ مکرمہ: سعیدالابیض اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی طرف سے منعقدہ ہنگامی اجلاس میں صالح اور حوثی کے میلیشیاؤں کی طرف سے مکہ مکرمہ پر بیلسٹک میزائل کے […]

اسلامی تعلیمات کے مطابق سعودی عرب کا بچوں اور انسانوں کے حقوق کی کفالت پر زور دینا

بچوں کے استحصال کو جرم قرار دینے والے بین الاقوامی معاہدے کافی نہیں ہیں۔ سعودی ولی عہد ریاض: "الشرق الاوسط” ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور سعودی وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف بن عبد العزیز نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ معصوم بچوں کی تجارت اور ان کا استحصال جیسے […]

خلیجی ممالكـ کی سلامتی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے لئے مشترکہ مشقیں ایک جواب ہیں- بحرین کے بادشاہ

سعودی ولی عہد کی موجودگی میں .. دہشت گردوں کو روکنے کے لئے ورزش میں آٹھ فرضی طریقوں کی تقلید منامہ: عبید سہیمی بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے کل منعقدہ "خلیجی ممالک کی سیکورٹی 1” نامی مشترکہ خلیجی ورزش کے اختتام پرسختی کے ساتھ کہا کہ یہ ورزش […]

اوپاما کی روانگی سے پہلے۔۔۔ ایران پر مزید 10 سال کی امریکی پابندیوں کی توسیع

واشنگٹن میں اسد کے حامیوں کے خلاف کاروائیاں اور شام کے اندر کردی منصوبہ بندی میں ترکی رکاوٹ انقرة: سعيد عبد الرازق بین الاقوامی جوہری معاہدے کی شرائط کے ساتھ عمل کو یقینی بنانے کے لئے جمعرات کی شام امریکی ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے مزید دس سال کی پابندیوں میں توسیع […]

خبريں

پاؤنڈ کی قيمت میں کمی کے بعد مصر میں 5.1 ارب ڈالر غیر ملکی کرنسی کی آمد

قاہرہ: "الشرق الاوسط اون لاين” بدھ کے روز مصری نائب وزیر مالیات احمد کوجک نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی بنک کی بیانات کے مطابق 3 نومبر سے مصری پاؤنڈ کی آزادانہ شرح تبادلہ سے لے کر اب تک کل 5٫1 ارب ڈالر کی غیر ملکی کرنسی ملک میں آئی ہے۔ […]

سعودی ولی عہد کے ولی عہد اورسلال کا دو طرفہ تعاون کے مواقع پر تبادلۂ خیال

ہمارے تعلقات ہمیشہ اچھے اور مستحکم رہیں گے۔۔۔جزائرکے پہلے وزیر ریاض: الشرق الاوسط ولی عہد کے ولی عہد، وزیر اعظم کےدوسرے نائب اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کل ریاض میں جزائرکے پہلے وزیر عبد المالک سلال کا استقبال کرتے ہوئے سعودیہ اور جزائر کے ما بین دو طرفہ […]

یورپی یونین مسافروں کے رویے کی نیٹ کے ذریعے جانچ پڑتال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے

بروکسل: "الشرق الاوسط” بغیر ویزا کے یورپی یونین کے ممالک میں سیاحت یا کاروباری مقاصد کے لئے لاکھوں میں داخل ہونے والوں کو اپنی آمد سے پہلے 5 یورو (US $ 35.5) کی لاگت سے ایک سیکورٹی چیکنگ سے گزرنا ہوگا، اگر یورپی یونین اس منصوبے کی منظوری دے دیتی ہے تو وہ غیر […]

مکہ مکرمہ کو نشانہ بنائے جانے پر گفتگو کرنے کے لئےمنعقدہ اجلاس میں تہران کا شرکت سے انکار

تعز میں انقلابواں کے ہاتھون ایک سال سے گرفتار شہریوں کی آزادی جدة: سعيد ابيض تعز: "الشرق الاوسط” ایک عرب سفارتکار نے "الشرق الاوسط "سے گفتگو کے دوران اس بات کا اظہار کیا ہے کہ ایران کے ہمنوا حوثی اور صالح میلیشیاؤں کی طرف سے اکتوبر میں بیلسٹک میزائل کے ذریعہ مسلمانوں کے [