غسان شربیل "الشرق الاوسط ” کے چیف ایڈیٹر
بورڈ کے چیئرمین نے گزشتہ عرصے میں”الدوسری” کی گراں قدر خدمات کا شکریہ ادا کیا شہزاده بدر بن عبد الله […]
بورڈ کے چیئرمین نے گزشتہ عرصے میں”الدوسری” کی گراں قدر خدمات کا شکریہ ادا کیا شہزاده بدر بن عبد الله […]
پابندیوں سے بچنے کے لئےغیر اعلانیہ کمپنیوں کے ساتھ سودہ طے کرنے کے معاہدہ کے لئے دمشق کی طرف پوٹن کا ایک وفد موسکو: طہ عبد الواحد روسی نائب وزیر اعظم اور فوجی صنعتوں کے انچارج "ڈیمتری روگوزین” نے کل دمشق میں شامی حکومت کے سربراہ کے ساتھ بات چیت کی جس […]
لندن: "الشرق الاوسط” کل بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم "ہیومن رائیٹس واچ” نےعراقی شہر موصل میں معرکوں کے دوران "عوامی ہجوم” کی ملیشیاؤں کی طرف سے زیادتیوں کے ارتکاب پر اسے خبردار کیا ہے۔ تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے ان ملیشیاؤں نے ماہ رواں کی ابتداء میں تن
لندن: بدر القحطانی – عدن: عرفات مدابش امریکی ڈپلومیٹک ذرائع نے یقین دہانی کی ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی طرف سے پیش کردہ یمنی بحران کو حل کرنے کا لائحہ عمل قابل تعدیل ہے۔ یمن میں امریکی سفیر "ماتھیو ٹولر” نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا […]
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی جانب سے جمہوریہ بنین کے صدر باتریس اتاناز گیوم تالون کا کل ریاض کے یمامہ محل میں خیر مقدم کے دوران فریقین نے دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعلقات اور علاقائی وبین الاقوامی تغیرات پر سرکاری مذاکراتی اجلاس منعقد کیا۔
ایران کے در پے ہونا عربوں کا حق ہے۔۔ "الشرق الاوسط” سے ایک گفتگو جبوتی: عبد الستار حتیتہ جبوتی صدر اسماعیل عمر غیلہ نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ انکے ملک کے تعلقات تاریخی ومستحکم ہیں اور اعتماد، افہام وتفہیم اور اعلی یکجہتی کی مضبوط بنیادوں پر […]
قاہرہ: خالد محمود لیبیا کی فوجی فورسز کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف کی جانے والی پیش رفت کو روکنے کے لئے دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے کار بم دھماکہ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا، جہاں کل ان لوگوں نے لیبیا کے مشرقی حصہ میں واقع بن غازی شہرکے […]
ریاض: "الشرق الاوسط اون لائن” سعودی عرب ریاض اور جدہ میں 23 تا 26 نومبر کے دوران ثقافت و معلومات کے وزیر ڈاکٹر عادل الطریفی کی سرپرستی میں کرغستان کے” کلچرل موسم ” کے سرگرمیوں کی میزبانی کرے گا ۔ الطریفی کرغستان کے ثقافت ومعلومات اور سیاحت کے وزیر […]
ریاض "الشرق الاوسط” سعودی عرب وزراء کونسل نے کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں مکہ مکرمہ میں منعقدہ "اسلامی تعاون تنظیم” (gcc) کے ممالک کے وزرائے خارجہ کی ہنگامی اجلاس میں لئے گئے فیصلوں پر دوبارہ زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب حرمین شریفین کی [&
حلب میں ترکی تجویز "خود مختار اداره” اور روس کی خاموشی شہر سے "نصره” اور ہتهيار نكلنے كى دعوت ديتى ہيں حلب كے گهير ہوئے مشرقى حصے ميں ايك زخمى بچہ اور اسكے خاندان ميں سے ايك آدمى (گزشتہ جمعہ، رويئٹرز) بیروت: ثائر عباس شہر حلب (جس کا آدھا مشرقی حصہ شامی حکومت […]
بروکسل: عبد اللہ مصطفی متعدد یورپی دارالحکومتوں سے متنبہ کرنے کا مہم سامنے آیا ہے، اس کی وجہ تنظیم داعش کی نئی حکمت عملی ہے۔ یہ حکمت عملی الگ سوچ اور ایک نئی ٹکنک پر مبنی ہے ، اس کے تحت وہ تنظیم داعش کے چاہنے والوں سے جو یورپ ہی میں رہ […]
ریاض: "الشرق الاوسط” ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز نائب وزیر اعظم وزیر داخلہ سعودی عرب نے کل ریاض میں شاہ سعود کے ضیافتی محل میں ایتھوپیا کے وزیر اعظم ہایلی ماریام دسالنی اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے وفد کے اعزاز میں کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا۔
انٹرویو: سوسن ابو حسین اریٹیریائی وزیرخارجہ عثمان احمد صالح نے اس بات کی تاکید کی ہے کہ بیرونی دخل اندازی کے خطروں سے (جو اپنے خاص ایجنڈا کے تحت کام کر رہے ہیں اور دہشت گردی کی لہر کی سبب ہیں) اس خطے کی حفاظت کرنے کے لئے عربی و افریقی مشارکت بہت […]
تل ابیب: نظیر مجلی احتیاطی فوج کے اسرائیلی جنرلوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پچھلے دنوں میں روس کی جانب سے ادلب اور حلب میں فضائی بمباری میں جو تیزی آئی ہے یہ موسکو کو نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ہری جھنڈی ملنے کے نتیجہ میں سامنے آئی ہے۔
لندن: "الشرق الاوسط” بشار الاسد کی حکومت کے تابع سرکاری ٹیلیویژن کے ذریعہ لوگوں کی جانب سے لگائے گئے ان تہمتوں کی تردید کرتے ہوئے کہ "حکومت ان کے روزمرہ کی پریشانیوں کو محسوس نہیں کر رہی ہے کیونکہ وہ تو خوشحالی وفارغ البالی کی زندگی گزار رہے ہیں” وزیراعظم عماد خمیس نے [&he
دمام: "الشرق الاوسط” انٹرنیشنل شاہ فیصل ایوارڈ عمان میں عبد الحمید شومان کمیٹی کے تعاون سے آنے والے سوموار کو عمان کی راجدھانی میں "عربی تراث اور جدید نظریات” کے نام سے ایک پروگرام منعقد کر رہا ہے۔ اس پروگرام میں انٹرنیشنل شاہ فیصل ایوارڈ کی جانب اس سال عربی زبان و ادب میں
ریاض: عبد الہادی حبتور تعز – عدن: "الشرق الاوسط” یمن میں قانونی حیثیت بحال کرنے کے لئے عرب اتحادیوں نے جنگ بندی کا جو اعلان کیا اور گزشتہ آدھے دن سے اس کی تعميل بھی ہوگئی ہے- سابق صدر علی عبد اللہ صالح اور حوثی ملیشیاؤں نے اس 48 گھنٹہ کی جنگ بندی […]
الدمام: عبید السھیمی سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کل نامعلوم جگہ سے فائرنگ کا شکار ہوجانے کی وجہ سے دمام میں سرکاری ادارے کی حفاظت پر مامور ایک سکیورٹی اہلکار کی "شہادت” کا اعلان کیا. سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے پولیس ترجمان جنرل منصور الترکی نے یہ واضح کیا کہ فوجی عادل بہلول خر
گروزنی: "الشرق الاوسط” چیچینیا کے صدر رمضان قادیروف نے اس بات کی تاکید کی ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بہت پرانے ہیں، چنانچہ عالمی سطح پر اتار چڑھاؤ کی وجہ سے یہ تعلقات خراب نہیں ہوسکتے۔ قادیروف نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے ایک […]