الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین
خبريں

"حزب اللہ” کے اسلحہ سے امریکہ سیخ پا ہو رہا ہے — واشنگٹن تحقیقات کر رہا ہے

(لبنان میں”حزب اللہ” کی قوت کا مظاہرہ (ایرانی روزنامہ "الوفاق” بیروت: نذیر رضا گذشتہ اتوار کو "حزب اللہ” لبنانی نامی جماعت کی طرف سے شامی علاقے "القصیر” میں امریکی فوجی سازوسامان کے آثار ظاہر ہونے کے بعد لبنان خدشات اور خوف میں مبتلا ہے کہ اس سے

ریاض میں "مسک” نامی بین الاقوامی پروگرام۔۔ 65 ملکوں کے مؤثر تجربے

سعودی نوجوانوں سے بل گیٹس کا خطاب۔۔ 2030 کا سعودی منظرنامہ آپ پر منحصر ہے اور آپ کا مستقبل روشن ہے ریاض: فتح الرحمن یوسف آج ریاض میں سعودی ولی عہد کے ولی عہد، نائب وزیراعظم دوم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی زیر نگرانی فورم زیر […]

امریکی وزیر خارجہ کل سے شروع ہونے والی جنگ بندی اور سال کےاختتام پرحکومت کی تشکیل کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں

ریاض: عبد الہادی حبتور امریکی وزیر خارجہ نے کل سے جنگ بندی اور سال کے اختتام پر ایک قومی حکومت کی تشکیل پر یمن کے انقلابیوں کے ساتھ دو طرفہ سمجھوتہ کے اعلان کے ذریعہ ثالثوں کو حیران کر دیا ہے جبکہ یمنی حکومت نے کیری کے اس اعلان سے اپنی براءت […]

اوباما ٹرامپ کے بعد یورپ کو اطمینان دلا رہے ہیں : آپ سب کا (طاقتور اور متحد ) وجود دنیا کے لئے اہم ہے

واشنگٹن: ہبہ قدسی امریکی صدر باراک اوباما پرسوں شام وائٹ ہاؤس سے یورپ کے سفر پر روانہ ہوئے، اس دورے کا مقصد صدارتی انتخاب میں ریپبلیکن دونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی کے بعد بے چینی کی باتیں کرنے والوں کو اطمینان دلانا ہے ۔

خبريں

خطے کے چیلنجز کے ساۓ میں عسکری میدان اہم ترین ہے : سعودی ولی عہد کے ولی عہد

  ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے وزیراعظم دوم اور وزیر دفاع ولی عہد کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یقین دہانی کی کہ خلیجی تعاون کونسل کے تمام ممالک عمل کی روش کو آگے بڑھانے کے خواہش مند ہیں ۔ سعودی ولی عہد کے ولی عہد نے کل ریاض میں […]

عربى شاعرى اكيڈمى کی طرف سے "التحلیل السیمائی للخطاب الشعري – شعری خطاب کا علامتی تجزیہ ” نامی کتاب کی اشاعت

دمام: "الشرق الاوسط” ابوظہبی میں عربى شاعری اکیڈمی نے پچھلے دنوں "التحلیل السیمائی للخطاب الشعری۔ ۔ معالجة مستوياتية لقصيدة شناشیل بنت حلبی " شعری خطاب کا علامتی تجزیہ شناشیل بنت حلبی نامی قصیدہ کے معیاروں کا موضوعی مباحثہ” نامی ایک کتاب شائع کی ہے، یہ کتاب جزائری ن

ہفتے کی سب سے بہترین تکنیکیں : "مایٹ 9” فونز جدید ترین ہیں۔ ۔ ۔ "یوٹیوب” کی پیشکشیں بہترین رنگوں میں

جدہ: خلدون غسان سعید پچھلا ہفتہ نئی تکنیکوں سے بھرپور رہا، کیونکہ "یوٹیوب” کی پیشکش -جسے عالمی سطح پر لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں- کو جدید ترین کردیا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی طلبہ اور کام کرنے والی ٹیموں کے درمیان رابطہ کے تجربے کو بھی بہتر کردیا گيا ہے۔ اسمارٹ فونز نیز […]

لبنان کے بعد .. حزب اللہ کی طرف سے شامی قانونی حکمرانی بالادستی کی پامالی

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” لبنان کے شمالی سرحد سے متصل شام کے صوبۂ حمص کے قصیر نامی شہر میں نام نہاد حزب اللہ کی طرف سے منظم شدہ فوجی پریڈ پر کوئی سرکاری لبنانی موقف سامنے نہیں آیا، جبکہ لبنان کی سرکاری خاموشی کے سایہ میں حزب اللہ کی طرف سے […]

امریکہ میں سر مایہ کاری کے سلسلہ میں کوئی تشویش نہیں اور نہ مالی فراہمی پر کو ئی دباؤ ہے..سعودی عرب

رياض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سلامتی اور استحکام کی وجہ سےملک کی مالی حالت پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے، اسی کے ساتھ ساتھ انہوں نے قومی معیشت کے لئے سعودی مالیاتی ایجنسی کی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔ اس کے بعد […]

کیری مسقط میں۔ ۔ ۔ "وقت گزرنے کے بعد” حوثیویوں سے مذاکرات

  عدن: عرفات مدابش الدمام: میرزا الخویلدی، واشنطن: ہبہ القدسی امریکی وزیر خارجہ جون کیری سلطنت عمان کی راجدھانی مسقط کل پہونچے، ان کے دورے کا مقصد یمن کی فائل کو آگے بڑھانا ہے۔ ادھر ایک یمنی ذمہ دار نے امریکی وزیر کی اس کوشش کے بارے میں کہا کہ اسے "آگے بڑھانے […]

ابتدائی سو (100) دن خارجہ پالیسی سمجھنے کے لئے۔ ۔ ۔ بريباس ٹرمپ عملے کا اعلی عہدیدار

پہلی تقرریاں اعتدال پسندی اور مقبولیت کے مابین نزاع کا راستہ ہموار کر رہی ہیں۔ واشنگٹن: ہبہ القدسی وائٹ ہاؤس عملے کے چیف آف اسٹاف راینس بریباس نے اپنے سب سے پہلے بیان میں یہ کہا کہ نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرامپ ریاستہائے متحدہ کی قیادت کرنے کے لئے تیار ہیں اور کانگریس جس […]

بین الاقوامی گریجوایشن اور برطانوی سیکنڈری بہترین یونیورسٹیوں میں ان دونوں میں سے کس کے لئے زیادہ دروازے کھلے ہیں؟

لندن: "الشرق الاوسط” سیکنڈری تعلیمی سرٹیفکیٹ کے لئے دو نظاموں کے مابین انتخاب کرنے کے لئے بہت سے طالب علموں کو الجھن ہے۔ پہلا نظام بین الاقوامی گریجوایشن کا ہے، اس سرٹیفکیٹ کو یورپی یونیورسٹیوں میں تسلیم کیا جاتا ہے اور اکثر یورپی وبین الاقوامی سکول اس پر عمل پیرا ہیں اور بہت سے

ڈونالڈ ٹرامپ

واشنگٹن سے تعلقات کے بارے میں یورپی صفوں میں دراڑ۔۔۔ "نیٹو” کی جانب سے خدشات کا اظہار

  لندن: نجلاء حبریری – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل بروکسل میں برطانوی بوریس جونسون اور فرانسیسی جان مارک ایرولٹ جو کہ کشیدہ حالات میں کمی لانے کی کوشش کر رہے ہیں انکی عدم موجودگی میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرامپ کے ادارے سے مشترکہ تعامل میں ق

کویت: انتخابی مہم میں "ثقافت” کی کوئی جگہ نہیں

کویت: عدنان فرزات کویت میں پارلیمانی انتخابات جس میں 450 امیدوار شرکت کر رہے ہیں، اس سے کچھ روز پہلے انتخابی مہم میں کافی گرما گرمی کا سماں چھایا ہوا ہے، لیکن امیدواروں کے وسیع تر انتخابی پروگراموں کے درمیان امیدوار کی ترجیحات میں شامل کوئی "ثقافتی” پروگرام دکھائی نہیں دیتا۔ [&h

کویت: عدالت نے اپنا آخری فیصلہ سناتے ہوئے الصباح خاندان کو الیکشن لڑنے سے منع کریا۔

پارلیمانی الیکشن میں الصباح خاندان کی شرکت کے بارے میں ہائی کورٹ نے آخری فیصلہ سنایا اور کل یہ مقرر کیا کہ شیخ مالک الصباح کا نام امیدواروں کی لسٹ سے خارج کر دیا جائے۔ اس اقدام کو ایسے دیکھا جا رہا ہے کہ یہ فیصلہ الصباح خاندان کے پارلیمانی الیکشن میں داخل […]

"نون”—امازون اور علی بابا سائٹ میں سعودی سرمایہ کاری

  دبئی: مساعد الزیانی   آئندہ جنوری سے عرب خطے میں الیکٹرانک تجارت کے سب سے پہلے پلیٹ فارم "نون” کو "امازون” اور علی بابا” کی ویب سائٹ کی طرز پر شروع کیا جا رہا ہے۔   فی الحال اس ویب سائٹ کے آغاز کے لئے سعودی عوامی سرمایہ کاری فنڈ اور خلیج

مکہ المکرمہ میں حوثیوں کی جانب سے پہلی بار حرمین کو نشانہ بنانے کے مقاصد جاننے کے لئے اسلامی اجلاس

ریاض: عبد الھادی حبتور – تعز: "الشرق الاوسط”   گذشتہ ماہ حوثی اور صالح کی ملیشیاؤں کی طرف سے مکہ مکرمہ کے علاقے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کے مقاصد کو جاننے کے لئے آئندہ جمعرات کو اسلامی تعاونی تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ حرمِ مکہ کے قریب […]

ڈونالڈ ٹرامپ

نئے امریکی صدر کی جانب سے وائٹ ہاؤس کے عملے کے سب سے بڑے عہدے کے لئے رینس کا انتخاب

لندن: نجلاء حبریری، واشنگٹن: "الشرق الاوسط” نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرامپ نے اس بات کی تاکید کی ہے کہ وہ اپنا عہدہ سنبھالتے ہی لاکھوں غیرقانونی تارکین وطن کو نکال کر اپنا وعدہ پورا کریں گے۔ یہ بات انہوں نے ایک انٹرویو میں کہی جو کل شام میں نشر کیا جاچکا ہے، انہوں نے […]

"عنتر اور عبلہ” اوپیرا پر مطلع ہونے کے لئے "مصری اوپیرا ہاؤس” کی زیارتِ لبنان

بیروت: فیفیان حداد "عنتر اور عبلہ” اوپیرا کے تجربے کو قریب سے دیکھنے کی غرض سے مصری اوپیرا ہاؤس سے ایک وفد جو وہاں کی ڈائرکٹر ایناس عبد الدایم اور بینڈ رہنما نایر ناجی پر مشتمل تھا لبنان کی ضیافت میں آیا۔ اس زیارت کا مقصد، جسے مصری اوپیرا کی ڈائرکٹر نے ضروری […]

صنعاء میں عوامی غیظ وغضب۔ حوثیوں نے صالح کے وفادار فوجیوں کو گرفتار کیا

تعز- عدن: "الشرق الاوسط” یمن کے دارالحکومت صنعاء اور یمن کے دوسرے صوبے جو باغیوں کے ماتحت ہیں وہ عوامی غیظ وغضب کا شکار ہیں، کیونکہ ان باغی ملیشیاؤں کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تقریبا 3ماہ سے رکی ہوئی ہیں، جن پر یمنی حکومت یہ الزام عائد کرتی ہے […]