الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

بغداد سے اربیل کی جانب فنڈ کی پہلی قسط

  بغداد – اربیل: "الشرق الاوسط” عراقی دارالحکومت بغداد نے کل کردستان کی صوبائی حکومت اربیل کو ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے امدادی فنڈ کی پہلی کھیپ ارسال کی، کیونکہ گذشتہ تین سال سے زائد عرصے سے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو بجٹ کا مقررہ حصہ نہیں دیا […]

عدن میں نگرانی۔۔۔ اور "عرب اتحاد” امارات کے ساتھ اختلافات کی تردید کر رہا ہے

  ریاض: نایف الرشید، صنعاء – عدن: "الشرق الاوسط” یمن میں قانونی حکومت کے حامی اتحاد نے یمن میں آپریشن کے بارے میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ اختلافات کی نفی کی ہے۔ اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے کل ریاض میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران عدن […]

سوچی کانفرنس

سوچی میں دمشق کے وفد کے لئے "سرخ لائنیں”

  لندن: ابراہیم حمیدی کل ایک مغربی ذمہ دار نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شامی وزیر خارجہ ولید المعلم اورایک سیکورٹی ذمہ دار نے سوچی کانفرنس میں شرکت سے قبل دمشق میں "اوپرا ہاؤس” کے ایک بڑے ہال میں شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں مدعو سینکڑوں افراد کو "

باسل کی "زبان کی لغزش” سے لبنان میں فرقہ وارانہ اشتعال اور سیکورٹی مسائل

بری کو "بدمعاش” سے تعبیر کرنے کی ویڈیو لیک آؤٹ ہونے کے بعد بڑے پیمانے پر مذمت اور خدشات بیروت: کارولین عاکوم لبنانی وزیر خارجہ جبران باسل نے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری کو "بدمعاش” سے تعبیر کیا اور لبنان میں فرقہ واریت اور سیکورٹی مسائل کو ہوا دینے کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا، [

سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل افواہوں اور شر انگیزی سے خبردار کر رہی ہے

ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب میں سپریم علماء کونسل کی جنرل اتھارٹی نے افواہوں کے حصول، انہیں نشر کرنے اور پھیلانے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ (۔۔۔) اس سلسلے میں انہوں نے وضاحت کی ہے کہ رپورٹوں سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک بڑی تعداد […]

آج "مصری صدارت” کے لئے مقابلے کے دروازے بند۔۔۔ سیسی تنہا امیدوار

"النور” حالیہ صدر کی حمایت کر رہی ہے۔۔۔ سیاسی لوگ "بائیکاٹ” کی اپیل کر رہے ہیں۔۔۔ اور بکری "سرپرائز امیدوار” کے بارے میں بات کر رہے ہیں   قاہرہ: محمد نبیل حلمی آج (بروز پیر) مصر میں "قومی الیکشن کمیشن” صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے امیداوا

عمومی قرضوں میں کمی لانا موجودہ عرب چیلنج ہے: لاگارڈی "الشرق الاوسط” سے

  مراکش: ہبہ قدسی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ڈائریکٹر کرسٹین لاگارڈی نے زور دیا ہے کہ عرب ممالک کے سامنے موجودہ چیلنج عمومی قرضوں کمی لانا ہے۔ انہوں نے اس میں کمی لانے کے لئے ایسے طریقے کو اپنانے کا مطالبہ کیا جس میں توازن اور انصاف کا معیار خراب نہ ہو۔ […]

"سوچی کانفرنس” کے موقع پر کشیدگی میں اضافہ، غوطہ اور ادلب پر شدید بمباری

  بیروت: کارولین عاکوم آج ماسکو کے زیر نگرانی روسی شہر سوچی میں شروع ہونے والی "شام کی قومی ڈائیلاگ” کانفرنس کے موقع پر شام میں بڑے پیمانے پر دھماکوں اور غوطہ، ادلب کے علاقوں پر فضائی حملوں کے بعد سخت جنگ چھڑ گئی ہے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع […]

"ایرانی اثر ورسوخ” پر بات چیت کے لئے نتنیاہو کے ماسکو کے دورہ سے قبل، لبنان کو اسرائیلی دھمکی

  تل ابیب: "الشرق الاوسط” کل اسرائیلی حکومت اور فوجی ترجمان نے ایک غیر معمولی وسیع تر مہم شروع کی ہے،جس میں لبنان اور شام میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثر و رسوخ سے خبردار کیا گیا ہے، جبکہ یہ سب وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے آج ماسکو کے اس دورہ سے قبل […]

عدن میں غصہ کی لہر، اور قانونی حکومت "انقلاب” سے خبردار کر رہی ہے

15 ہلاکتیں اور درجنوں زخمی۔۔۔ یمنی وزارت داخلہ کی طرف سے "صورتحال کنٹرول میں ہونے کی” یقین دہانی   صنعاء – عدن: "الشرق الاوسط” یمنی وزارت داخلہ نے بیان دیا ہے کہ کل یمن کے عارضی دارالحکومت عدن میں دیکھی گئی غصے کی لہر کے بعد سیکورٹی صورت حال کنٹرول میں ہے، […

بحرین "المحرّق” شہر کو اسلامی ثقافت کی دار الحکومت قرار منا رہا ہے

منامة: "الشرق الاوسط” بحرین آج "المحرّق” کو سنہ 2018ء کا اسلامی ثقافت کی دار الحکومت قرار دیکر جؤن منا رہا ہے اور آج رات "المحرّق” کے عراد نامی تاریخی قلعہ میں اس مناسبت سے ایک ایسے خاص پروگرام کا نظم بحرین کے شاہ حمد ابن عيسى آل خليفة کی نگرانی میں [&hellip

حریری کے خلاف بری کی نقطہ چینی کی وجہ سے انتخابی اتحاد کی فرصت ضائع

بيروت: بولا اسطيح ایسا لگتا ہے کہ افسران منصوبہ کے مسئلہ میں وزیر اعظم سعد الحریری کا صدر میکائل عون کے صف میں کھڑے ہونے کی وجہ سے لبنانی پارلیمنٹ کے صدر نبیہ بری کی طرف سے سعد الحریری کے خلاف کیے جانے والے نقطہ چینی نے "امید تحریک” اور "فیوچر […]

مصر کے صدارتی انتخابات میں بدوی سیسی کے تن تنہا مقابل

قاهرة: محمد نبيل حلمي کل وفد پارٹی نے مارچ کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں موجودہ صدر عبد الفتاح سیسی کے مقابلہ میں امیدواری کے سلسلہ میں اپنے صدر جناب بدوی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے اور اس طرح سیسی تنہا امیدوار قرار پائے۔ […]

انقرہ کا واشنگٹن سے منبج سے نکل جانے کا مطالبہ

انقرة: سعيد عبد الرازق کل انقرہ نے واشنگٹن سے شام کے اس منبج شہر سے اپنی فوج کو فوری طور پر واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے جسے ترکی فوج نشانہ بنانے والی ہے۔ یہ مطالبہ اس وقت کیا گیا جب ترکی صدارت کے ذرائع نے اعلان […]

یمنی فوج کی طرف سے حوثیوں کی زندگی پریشان کن

اتحاد کی طرف سے سیاسی جماعتوں کو امن وسکون اختیار کرنے کی دعوت تعز – ریاض: "الشرق الاوسط” قانون حمایت اتحاد کی طرف سے مدد کردہ یمن کی فوج نے شمالی یمن کے صعدہ علاقہ کے اندر اسٹریٹجک جگہوں کو آزاد کرا کر حوثی میلیشیاؤں کی زندگی کو ان کے قلعہ […]

کابل میں قتل عام کے سلسلہ میں طالبان کا اعتراف

ایک خودکش حملہ میں 250 سے زائد افراد زخمی اور ہلاک كابل: "الشرق الاوسط” کل طالبان کی طرف سے دار الحکومت کابل کے مرکزی علاقہ میں دھماکہ خیز ایمبولینس کے ذریعہ خودکش دھماکہ میں سو افراد شہید اور 158 افراد زخمی ہوئے ہیں اور اس حادثہ کی وجہ سے افغان دار […]

سوچی کی اپیل میں پابندیوں اور تعمیر نو کے سلسلہ میں دمشق کا موقف

ڈی میسٹورہ کا شام کے کانفرنس میں شرکت اور کمیٹی کی طرف سے بائیکاٹ کے نتائج کے سلسلہ میں غور وفکر لندن: إبراهيم حميدي سوچی اپیل کا ذکر ایک روسی قرار داد میں ہے اور یہ وہ دستاویز ہے جو "شام کی قومی گفتگو کانفرنس” کے اختتام پر نشر ہوگا اور […]

لندن شو میں ڈوبتے ہوئے شامی پناہ گزینوں کے کپڑوں کا ثریا

لندن: جوسلين إيليا تلاش وجستجو کے سخت سفر کے بعد ایک برطانوی خاتون فنکار نے سوری پناہ گزینوں کے ڈوبے ہوئے کپڑوں میں اس چیز کو حاصل کرہی لیا جس کے ذریعہ انہوں نے اپنے آرٹ کے کام کو اس طرح تیار کیا ہے جس میں انہوں نے یورپ کے سفر […]

ایٹمی خطرے کی وجہ سے دنیا فنا ہونے کے قریب

شکاگو: "الشرق الاوسط” "قیامت کے دن” کی گھڑی کی سوئیوں کے سائنسدانوں نے تقریبا ایک منٹ آگے بڑھایا ہے اور کہا کہ دنیا سرد جنگ کی وجہ سے فناء کے قریب ہے کیونکہ ایٹمی جنگ کی خطرناکیوں کے سلسلہ میں دنیا کے رہنماؤں کا رد فعل کمزور ہے۔(۔۔۔) ہفتہ – 10 […]

ذرائع ابلاغ کے تبادلہ کی وجہ سے عون اور نصر اللہ اتحاد بے چین

بيروت: يوسف دياب "آزاد قومی تحریک” اور لبنانی صدر میکائل عون اور حسن نصر اللہ کی طرف سے قائم کرہ "حزب اللہ” کے درمیان ہونے والی اسٹریٹجک اتحاد ان رنجشوں سے گزر رہا ہے جس نے دونوں فریق کے درمیان بارہ سال کے تعلق کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور […]