الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

پوتین کی طرف سے قاہرہ کی پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے کا حکم

قاہرہ: محمد عبده حسنين کل روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ماسکو اور قاہرہ کے درمیان باقاعدگی سے پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے کے سلسلہ میں ایک فیصلہ کیا ہے۔ روسی قانونی معلومات کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اس دستاویز کو 2 جنوری کے دن دستخط […]

کنگ سلمان سینٹر کے چند معاہدے جن میں یمن کے زخمیوں کے علاج کا معاہدہ شامل

تعز: "الشرق الاوسط” کنگ سلمان سینٹر نے اپنے ملک کے اندر اور باہر یمن کے زخمیوں کی علاج اور ان کی حفاظت کے سلسلہ میں انسانی کام اور ریلیف کے لئے صحت سے متعلق چند معاہدوں پر ریاض میں اپنے ہیڈکوارٹر پر دستخط کیا ہے۔(۔۔۔) اور یہ معاہدے سنٹر کی طرف […]

تنقید

میڈیا کی حد بندی کے خلاف وسیع تر لبنانی یک جہتی

سیاستدان اور میڈیا کے افراد مارشل غانم کے ساتھ عدالت میں     بیروت: "الشرق الاوسط” لبنانی میڈیا کے فرد مارشل غانم کی عدالت میں پیشی کے دوران سیاستدانوں اور میڈیا کے افراد ان کے ہمراہ گئے اور میڈیا کی آزادی کے خلاف اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے ساتھ یک جہتی کا […]

سفیر

سوڈان مصر سے اپنے سفیر کو واپس بلا رہا ہے اور قاہرہ "مناسب اقدام” کا جائزہ لے رہا ہے

خرطوم – قاہرہ: "الشرق الاوسط” سوڈان نے مصر سے اپنے سفیر کو بغیر کسی وضاحت کے واپس خرطوم بلا لیا ہے۔ کل شام سوڈانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے اپنے سفیر عبد المحمود عبد الحلیم کو "مشاورت کی غرض سے: واپس خرطوم بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن واپس […]

حملوں

شام کی حکومتی افواج کو بچانے کے لئے روسی فضائے حملے

غوطہ دمشق پر فضائی حملے کے دوران درجنوں شہری جان بحق   بیروت: "الشرق الاوسط” شام کے علاقے مشرقی دمشق میں روسی فضائیہ نے شامی حکومتی افواج کے درجنوں عناصر گرد "فوجی گاڑیوں” کے محاصرے کو توڑنے اور انہیں بچانے کی خاطر فضائی حملے کئے، جبکہ روس کے یہ حملے مخالف جماعتوں کی

مذاکرات کے لئے یمن کی 5 نئی شرائط

مشاورت میں”کانگریس پارٹی” کو قانونی طور پر شامل کرنے کی کوشش   لندن: بدر القحطانی یمن کے نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ عبد الملک مخلافی نے انکشاف کیا ہے کہ یمن کی قانونی حکومت نے حوثیوں کے ساتھ کسی بھی قسم کے نئے مذاکرات کے میں شرکت کے لئے 5 نئی شرائط رکھی ہیں۔ […]

مظاہروں کو روکنے کے لئے سیکورٹی اور انفارمیشن گھیراؤ: ایران

سلامتی کونسل کا آج ہنگامی اجلاس، اور گرفتار افراد کے اہل خانہ کا ان کی رہائی کے لئے احتجاج   لندن: عادل السالمی ایران میں جاری مظاہرے دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکے ہیں، اس دوران ایرانی باخبر مقامی ذرائع کے مطابق حکام نے ان مظاہروں کو روکنے کے لئے ان کا سخت سیکورٹی اور […]

دونوں کوریا کے درمیان "ہاٹ لائن” کی واپسی

ٹرمب کا کییم سے خطاب: میرے پاس جوہری بٹن زیادہ بڑآ اور طاقتور ہے سیول – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” دونوں کوریا نے سنہ 2016 سے معطل سرحد "ہاٹ لائن” کو انفتاحیت کا رویہ اختیار کرکے دوبارہ قائم کر دیا ہے۔ اپنے نئے سال کی تقریر میں شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ [&helli

یمن: اتحاد کا ریپبلکن گارڈ کے آفسر سے محفوظ راستہ کا وعدہ

صالح کے ہمنواؤں کا حوثیوں کے خلاف عوامی مظاہرہ کی دعوت رياض: عبد الهادي حبتور صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ایک ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کل انکشاف کیا ہے کہ یمن کے صدر علی عبد اللہ صالح کے سابق ریپبلکن گارڈ کے […]

مخالفین کی طرف سے دمشق کے مضافات میں فوجی ادارہ کا محاصرہ

بیروت: "الشرق الاوسط” کل شامی حکومت کی فورسز نے اس محاصرہ کو توڑنے کی کوشش میں مشرق دمشق پر غیر معمولی فضائی حملہ کیا ہے جسے مخالف جماعتوں نے دار الحکومت کے دروازہ پر کر رکھا ہے اور خاص طور پر انہوں نے فوجی گاڑیوں کے ادارہ کا محاصرہ کیا […]

اہل فلسطین کا اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کا جائزہ

تل ابيب: نظير مجلي رام الله: "الشرق الاوسط” فلسطینی قومی کمیٹی کے صدر سلیم الزعنون نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی مرکزی کمیٹی اس ماہ کی14 تاریخ کو رام اللہ میں جمع ہوگی اور اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لے گی اور انہوں نے کہا کہ ہم مناسب […]

شیرین عبادی کا ایرانیوں کو سول نافرمانی پر آمادہ کرنا

"الشرق الاوسط” سے ان کی گفتگو: فوجی اخراجات غربت کا سبب ہے لندن: عادل السالمي سنہ 2003 میں امن وسلامتی ایوارڈ یافتہ شیرین عبادی نامی ایرانی سرگرم خاتون نے کل اہل ایران کو انتظامیہ کے خلاف سول نافرمانی پر ابھارا ہے اور ایران کے اندر انسانی حقوق کی دفاع کرنے والی […]

رات کے احتجاجات میں اضافہ اور "گارڈ” کی طرف سے مداخلت کرنے کا اعتراف

ٹرمپ کا مناسب وقت میں ایرانی عوام کی حمایت کرنے کا وعدہ اور ان کی انتظامیہ کا ظلم میں ملوث افراد کو سزا دینے کا اشارہ لندن اور واشنگٹن : "الشرق الاوسط” ایران کے شہروں میں انتظامیہ کی پالیسیوں اور معاشی صورتحال کے خلاف ہونے الے عوامی مظاہرے کل رات […]

سعودی اور قبرص سربراہی اجلاس میں تین معاہدے

ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے قبرص کے صدر نیکوس اناسٹاسیاڈس کے ساتھ کل ریاض میں یمامہ محل کے اندر مذاکراتی اجلاس منعقد کیا اور اس اجلاس کے دوران دونوں فریقوں نے دو طرفہ تعلقات، اس کو مضبوط بنانے کے راستے اور علاقہ میں […]

قتل، زخمی اور گرفتاری کا ماحول۔۔۔ خامنئی کا دشمنوں پر الزام

«گارڈ» کا مداخلت کرنے کا اشارہ۔۔۔ واشنگٹن کی طرف سے سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کی دعوت اور ٹرمت کی طرف سے ظالمانہ اور بدعنوان حکومت پر حملہ لندن: عادل السالمي واشنگٹن: هبہ القدسي پیرس: میکائل ابو نجم ایک طرف ایران کے اندر چھٹھے دن مظاہرات کے درمیان مزید افراد […]

عون اور بری کے اختلافات پر قابو پانے کی کوششیں

کل لبنانی حکومت کے اجلاس سے پہلے بیروت: بولا اسطيح لبنان کے وزیر اعظم سعد الحريري گزشتہ ہفتہ صدر میکائل عون اور پارلیمانی اسپیکر نبيه بري کے درمیان 1994 بیچ کے افسران کو اپ گریڈ کرنے کے فیصلے کے سلسلہ میں ہونے والی کشیدگی کو حل کرنے کی کوششیں کر رہے […]

سیول کا پیانگانگ کے ساتھ بات چیت کرنے کی پیشکش

میری طرف سے 2016 سے ہاٹ لائن کو دوبارہ شروع کرنے کی تجویز سیول: "الشرق الاوسط” کل جنوبی کوریا نے پیانگ یانگ کے سامنے اگلے منگل کے دن بلند پایہ مذاکرات کی یشکش کی ہے اور یہ اس وقت ہوا جب شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون نے سیول […]

سعودی اسٹاک گلوبل انڈیکس کی حد پر

ایف ٹی ایس اس سال کی فہرست پر غور کر رہی ہے ریاض: شجاع البقمي سعودی اسٹاک مارکیٹ گلوبل انڈیکس کی کوریج پر ہو چکی ہے جبکہ توقع ہے کہ "ایف ٹی ایس ای” برطانوی انڈیکس 3 مہینوں کے اندر گلوبل ایمرجنسی مارکیٹ انڈیکس کے تحت اس کے ہونے کا […]

دمشق کے شہر غوطہ میں زندگی اور موت

"الشرق الاوسط” کی طرف سے بم دھماکے اور محاصرہ کے دوران ان کی تکلیف سے آگاہی دوما (غوطة دمشق): "الشرق الاوسط” "ہم زندے ہیں لیکن مردے ہیں” یہ عبارت دمشق کے مشرقی شہر الغوطہ کے شہریوں نے کہا ہے جیسا کہ "الشرق الاوسط” نے ان کی اس سخت انسانی صورتحال کے

بغداد اور اربيل کے درمیان افہام وتفہیم کے سلسلہ میں دستخط

اختلافات کو حل کرنے کے لئے مشترکہ کمیٹی بغداد: "الشرق الاوسط” 25 ستمبر کو کردستان کے علاقہ میں آزادی کے ریفرنڈم کے بحران کے سلسلہ میں ہونے والے دعووں کے ختم ہو جانے کے بعد کل بغداد اور اربیل کے درمیان افہام وتفہیم کا کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ […]