الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

ریاض میں منعقدہ خواتین کا معاشی فورم منصوبوں کے لئے مالی امداد بڑھانے کا مطالبہ کر رہا ہے

  ریاض: "الشرق الاوسط” دارالحکومت ریاض میں منعقدہ خواتین کے اقتصادی فورم نے خواتین کے منصوبوں کی مالی امداد میں بینکوں کے کردار کو بڑھانے اور "سعودی ویژن 2030” کے مطابق خواتین کے لئے ایک صحت مند اقتصادی ماحول بنانے کے فیصلوں اور قوانین کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

سیف الاسلام لیبیا کی صدارت کے لئے "پروگرام” تجویز دے رہے ہیں

  قاہرہ: خالد محمود معمر قذافی مرحوم کے بیٹے سیف الاسلام کے قریبی لوگوں نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے حالیہ سال کے اختتام سے قبل اقوام متحدہ کے ایلچی کے پروگرام کے تحت لیبیا کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ […]

بيانات

عباس کا "حماس” پر الحمد اللہ کو قتل کرنے کی کوشش میں ملوث ہونے کا الزام

  رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی صدر محمود عباس نے کل تحریک "حماس” پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم رامی الحمد اللہ اور جنرل انٹیلی جنس کے ادارے کے سربراہ برگیڈیئر ماجد فرج کو گذشتہ ہفتے غزہ میں قتل کرنے کی کوشش میں ملوث ہے۔ عباس […]

اختلافات کو دور کرنے اور (تعلقات کی حفاظت) کے لئے مصری سوڈانی راہوں کی منصوبہ بندی

  قاہرہ: سوسن ابو حسین کل مصر اور سوڈان نے باہمی اختلافات کو دور کرنے کا آغاز کر دیا ہے جیسا کہ چند ہفتے پہلے اس لائحہ عمل کا اعلان کیا گیا تھا۔ مصری صدر عبد الفتاح سیسی نے دارالحکومت قاہرہ کے اسٹیڈیم میں ایک عوامی تقریب کے دوران سرکاری اعزاز کے ساتھ اپنے سوڈانی […]

کنٹرول

ماسکو اور دمشق غوطہ پر "فتح” حاصل کرنے کے لئے مقابلہ کر رہے ہیں

انقرہ اپنی دراندازی کو وسیع کرنے کے لئے، اور واشنگٹن کا عفرین پر تشویش۔۔۔ اور ڈی مستورا کا شام کی تقسیم سے خبردار   انقرہ: سعید عبد الرازق، دمشق – لندن: "الشرق الاوسط” شام کی حکومت کا غوطہ دمشق کے 80 فیصد علاقے پر کنٹرول ہونے اور 73 ہزار شہریوں کے انخلاء […]

ملاقات

آج ٹرمپ اور محمد بن سلمان کی ملاقات، سعودی امریکی مضبوط شراکت

  واشنگٹن: معاذ العمری – ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان آج ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے دورہ پر روانہ ہو رہے ہیں جہاں وائٹ ہاؤس میں وہ سعودی عرب اور امریکہ کے مابین شراکت داری کے بارے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے اجلاس منعقد کریں گے۔ […]

ولی عہد

محمد بن سلمان کا امریکہ میں مصروف شیڈول

آج پہنچیں گے۔ ٹرمپ، ان کی انتظامیہ اور بڑی کمپنیوں کے ذمہ داران سے ملاقات کریں گے   واشنگٹن: ہبہ القدسی ، معاذ العمری سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان گذشتہ سال ولی عہد مقرر کئے جانے کے بعد ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے اپنے پہلے دورہ پر آج […]

شی اجماعی طور پر صدر منتخب اور "فائر فائٹر” دوسرے آدمی کے عہدہ پر

بیجنگ: "الشرق الاوسط” کل چین کی پارلیمنٹ نے اجماعی طور پر شی جینگ پنگ کو دوسرے مرحلہ کے لیے صدر منتخب کیا ہے اور یہ مدت پانچ سال کی ہے اور اسی وقت نائب صدر کے عہدہ کے لیے کرپشن سے مقابلہ کرنے کے سابق ذمہ دار ان کے قوی معاون […]

عراق کا فٹ بال میچ میں واپسی کا اعلان

پابندی ہٹائے جانے میں سعودی عرب کی کوششیں بغداد – رياض: "الشرق الاوسط” عراق فٹبال یونین کے صدر عبد الخالق مسعود نے عراقی اسٹیڈیم پر لگی پابندیاں ہٹائے جانے کے سلسلہ میں سعودی عرب کھیل کے جنرل اتھارٹی مشیر کار ترکی آل الشیخ کی طرف سے کی جانے والی مفید کوششوں […]

صالح کا خاندان یمن میں سب سے آگے

"ریزرو فوج” کے کمانڈر کے طور پر سابق صدر کے غیر حقیقی بھائی کی تقرری عدن: "الشرق الاوسط” یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی کی طرف سے سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے غیر حقیقی بھائی علی صالح احمر کو ریزرو فوج کا ذمہ دار بنانے کی وجہ سے […]

امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹس

ایران کا جوہری معاہدہ میں ہر قسم کی تبدیلی سے انکار

ابن علوی تہران میں اور امریکیوں کے ساتھ ثالثی کے سلسلہ میں قیاس آرائیاں لندن: عادل السالمي ایران کی قومی سلامتی کونسل کے جنرل سیکریٹری علی شمخانی نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف ابن علوی کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری پروگرام میں کسی قسم کی تبدیلی یا اضافہ […]

حماس کی طرف سے قطر کی ٹیلی کام کمپنی بند

الحمد الله کے قتل کی کوشش کی تحقیقات میں تعاون کرنے سے انکار رام الله: كفاح زبون تحریک حماس نے غزہ پٹی میں قطر کی ٹیلی کام کمپنی کو بند کر دیا ہے کیونکہ اس نے غزہ میں گذشتہ ہفتہ وزیر اعظم رامی الحمد للہ کے قافلہ پر کیے بم حملہ […]

پوٹن کا مغرب کے ساتھ ایک بے مثال بحران کے ذریعہ اپنی چوتھی مدت کا آغاز

ماسكو: رائد جبر آج روس میں ووٹ ڈالنے والے افراد اپنے نئے صدر کا انتخاب کرنے کے لیے ووٹ باکس کا رخ کریں گے اور آج پوٹن کی کامیابی یقینی ہے لیکن یہ نئی حکومت روس اور مغربی ممالک کے درمیان بے مثال بحران کے ذریعہ اپنے دنوں کا آغاز کرے […]

روس غوطہ کو تمام جماعتوں سے خالی کرنے کا پابند

امریکی پنکھ میزائل کے ذریعہ حملہ کے سلسلہ میں بات چیت میں اضافہ اور عفرين کی لڑائی تکمیل کے قریب ماسكو: رائد جبر – انقرة: سعيد عبد الرازق باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بتایا کہ ماسکو کا موقف سخت سے سخت ترین ہونے لگا ہے کیونکہ اب اس نے غوطہ […]

افغان

کابل میں خود کش دھماکے میں ہلاکتیں ۔۔۔ اور طالبان اس کی ذمہ داری قبول کر رہے ہیں

  کابل: "الشرق الاوسط آن لائن” افغان حکام نے اعلان کیا ہے کہ آج دارالحکومت کابل میں ایک خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں کم سے کم دو شہری جاں بحق اور کئی ایک زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ اس حملے کی ذمہ […]

جرمنی میں اسلام کے بارے میں تنازعہ

نئے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ مذہب اسلام کے لیے ملک میں "کوئی جگہ” نہیں ہے برلن: راگاڈا بامن جرمن کے نئے وزیر خارجہ کے اس بیان کے بعد جس میں انہوں نے کہا کہ جرمن میں اسلام کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے جرمن سیاستدانوں نے مسلمانوں کے خلاف […]

نصر اللہ کی طرف سے اپنے انتخابی مخالفین پر داعش کی حمایت کرنے کا الزام

شیعہ کا بعلبك اور الهرمل کے علاقہ میں اپنے امیدواروں کی کارکردگی پر اعتراض بيروت: نذير رضا لبنان میں حزب الله کے جنرل سیکرٹری حسن نصر الله نے مشرقی لبنان کے بعلبک اور ہرمل میں پارٹی خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج کا مقابلہ کرنے لیے مداخلت کیا ہے۔(۔۔۔) کیونکہ علاقہ کی ترقی […]

فوجیوں کو نشانہ بنانے کے لیے جان بوجھ کر کیے جانے والے حادثہ میں چند اسرائیلیوں کی ہلاکت

جھڑپ میں 100 فلسطینی زخمی اور وزیر کی طرف سے نٹن یاہو پر دباؤ میں اضافہ تل ابيب – غزة: "الشرق الاوسط” دو اسرائیلی فوجی اس آپریشن میں ہلاک ہو گئے ہیں جسے جان بوجھ کر بیس سالہ ایک فلسطینی نوجوان نے انجام دیا ہے۔(۔۔۔) اور وہ بھی ایسے وقت میں جب […]

ماسکو کی طرف سے لندن کو جواب: پوٹن پر الزام ناقابل قبول

روس کا برطانوی سفارت کاروں کو واپس جانے کے سلسلہ میں غور وفکر لندن – ماسكو: "الشرق الاوسط” ماسکو نے لندن کو تشدد کے ساتھ جواب دیا اور کہا کہ صدر ولادیمیر پوٹن کو ذاتی طور پر سابق جاسوس سرجی سکریپال اور ان کی بیٹی یولیا کو انگلینڈ میں زہر دینے کے […]

ٹرمپ کی نئی ٹیم کی طرف سے تہران کے خلاف سخت پالیسی کا فیصلہ

یورپ کی طرف سے "بیلسٹک” پر پابندی کا مطالبہ اور پومپیو کی تقرری ایران اور شمالی کوریا کے "ایٹمی” پروگرام سے منسلک لندن – ویانا: "الشرق الاوسط” مغربی سفارتی ذرائع نے کل "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے اپنی انتظامیہ