الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

"ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ” "ارقام” کے 51 فیصد حصہ کی مالک

"بلومبرگ” کے ساتھ ایک اہم معاہدہ کے ایک ماہ بعد ریاض: "الشرق الاوسط” مشرق وسطی میں سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ نامی سب سے بڑے میڈیا گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ "ارقام” نامی سرمایہ کاری اور تجارتی کمپنی کے 51 فیصد حصہ کا مالک ہو چکا ہے اور اس […]

لیبیا کے صخیرات نامی معاہدہ میں ترمیم کے مذاکرات میں اختلافات کی وجہ سے خطرہ

قاہرہ: جمال جوہر اور خالد محمود لیبیا کی کابینہ اور سپریم کورٹ کے صخیرات نامی معاہدہ میں ترمیم کی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والے اختلافات نے کل ٹیونس کے اندر دونوں فریقین کے مابین ہونے والے مذاکرات میں رکاوٹ پیدا کر دیا ہے اور اسی طرح دونوں فریق سیاسی […]

عباس کا غزہ میں حفاظتی خدمات کے سلسلہ میں نئی بھرتی کا آغاز

رام اللہ: کفاح زبون مغربی کنارہ میں قائم شدہ نظریات کے مطابق غزہ کی حفاظتی خدمات کو دوبارہ ترتیب دینے کے سلسلہ میں فلسطینی صدر محمود عباس نے پٹی میں فوج میں بھرتی کرنے کا دروازہ کھول دیا ہے۔ تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن حسین الشیخ […]

داعش اور شامی دار الحکومت کا نقصان

بیروت: کارولین عاکوم کل داعش نے شام کے اندر اپنی دار الحکومت کو اس وقت کھو دیا جب شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے چار مہینہ کی سخت معرکہ آرائی کے بعد شہر پر اپنے پورے قبضہ کا اعلان کر دیا ہے اور یہ معرکہ آرائی تنظیم کے جنگجوؤں کے نکل جانے […]

العبادی: ریفرنڈم ختم ہو گیا اور گفت وشنید قانون کے تابع ہوگا

سعودی عرب کا عراق کی وحدت اور اس کے امن واستقرار کی مدد کرنے کا اعلان ریاض ۔ بغداد ـ اربیل: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے سعودی عرب کی کابینہ کی طرف سے کل ریاض کے یمامہ محل میں ظہر کے بعد منعقدہ ایک اجلاس […]

فلسطینی مصالحت خالد مشعل کی صدارت کی راہ ہموار کر رہی ہے : اسرائیلی رپورٹ

  رام الله: كفاح زبون یہ بات پوشیدہ نہیں کہ فلسطینی تحریک حماس آئندہ انتخابات میں حصہ لینا چاہتی ہے، لیکن ابھی تک اس شرکت کی شکل اور نوعیت کا تعین نہیں کیا گیا ہے، (۔۔۔) فلسطین کے باخبر ذرائع کے مطابق تحریک (حماس) تمام انتخابات میں عملی طور پر حصہ لینے کا ارادہ […]

صومالی دارالحکومت کی تاریخ میں سب سے بڑے بم دھماکے کے خونی مناظر

  قاہرہ: خالد محمود صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں "مقامی ایمبولینس سروس امان” کے بانی اور ڈائریکٹر عبدالقادر عبدالرحمن نے "الشرق الاوسط” سے کو بتایا کہ "میرے لئے اور شاید پوری دنیا کے لئے یہ پہلی بار ہے کہ ایک دہشت گردانہ کارروائی میں 300 سے زائد افراد ہلاک

آزاد

فلپائن کے صدر مراوی کو "داعش” کے قبضہ سے آزادی کا اعلان کر رہے ہیں

مسلح گروپ کی طرف سے 20 افراد کو یرغمال   منیلا: "الشرق الاوسط” فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوتھیرٹی نے کل ملک کے جنوبی شہر ماروی کو تنظیم داعش کے حمایتی متشدد عناصر سے آزاد کرائے جانے کا اعلان کیا ہے، اگرچہ ابھی تک مسلح گروپ کے ہاتھوں 20 افراد یرغمال ہیں۔ ڈوتھیرٹی نے […]

خادم حرمین کا عراقی اطراف سے بات چیت کے ذریعہ بحران کو حل کرنے کا مطالبہ

العبادی سے ٹیلی فونک رابطہ رياض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پیر کی شام عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس دوران انہوں نے سعودی عرب کی جانب سے، عراقی وحدت، اس کے امن و استحکام اور عراق کی حکومت و اس کی عوام کی […]

آزاد

جھڑپیں اور دھوئیں کے بادل آزادی کے منتظر – رقہ سے "الشرق الاوسط”

رقہ: كمال شيخو شام کے شہر رقہ کی فضا کو دھوئیں کے بادلوں، گولیاں چلنے کی آواز اور بموں کے دھماکوں نے ڈھانپ لیا ہے۔ شہر کی آزادی کا اعلان تنظیم "داعش” میں شامل غیر ملکی افراد؛ جو شام کے مشرقی شہر میں کرد عرب "شامی ڈیموکریٹک فورسز” سے لڑ رہے ہیں، ان کے […]

بغداد کا لڑائی کے بغیر کرکوک اور اس کے تیل کا دوبارہ حصول – اور اربیل کی طرف سے "غداری” کی مذمت

العبادی کی تمام عناصر کو یقین دہانی – اور امریکہ کی غیر جانبداری – اور "پیشمرگ کی قومی اتحاد” سے علیحدگی میں سلیمانی کے کردار پر الزام   بغداد ـ واشنگٹن ـ اربيل: "الشرق الاوسط” کل عراقی حکومتی افواج نے "عوامی فوج” کے یونٹس کی مدد سے کرکوک شہر ک

الجزائر

الجزائر میں "فرقہ واریت” کے خلاف نئے قوانین

مذہب کو ملک سے باہر تلاش کرنے کی ضرورت نہیں :وزیر اوقاف الجزائر: "الشرق الاوسط” الجزائر کے وزير اوقاف و مذہبی امور محمد عيسى نے کہا ہے کہ ان کا ملک "فرقہ واریت کے خلاف نئے قوانین نافذ کرنا چاہتا ہے اور شہریوں کے مذہبی عقائد کو تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والوں کو […]

چی جین بینگ دوسری مدت میں خوفزدہ ہیں کہ ٹرمپ اور جونگ اون اسے خراب کردیں گے

    بیجنگ: "الشرق الاوسط” جیسا کہ چین کے صدر چی جین بینگ اس ہفتے اپنی دوسری پانچ سالہ صدارتی مدت شروع کرنے کی تیاری میں ہیں، وہ ڈر رہے ہیں کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کا غیر سنجیدہ برتاؤ اسے خراب کردے گا۔ جبکہ چین کی کیمونسٹ […]

ایران کے ساتھ معاہدے کی منسوخی کا حقیقی امکان ہے : ٹرمپ

"جوہری معاہدے” کے بچاؤ کے لئے یورپ کی کانگریس سے درخواست   واشنگٹن: ہبہ قدسی – لندن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل اعلان کیا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کو حتمی طور پر منسوخ کرنے کا امکان ہے، کیونکہ یہ "مصلحت کے حصول میں سست رو ہے”۔ جبکہ

آسٹریائی کرٹز سب سے کم عمر یورپی رہنما

قدامت پسند "آزاد پارٹی” کے ساتھ اتحاد کی امید   ویینا: "الشرق الاوسط” کل آسٹریا میں قانون ساز انتخابات میں پولنگ اسٹیشنوں کی بندش کے بعد ابتدائی رپورٹ کے مطابق 31 سالہ نوجوان قدامت پسند رہنما سیبسٹین کرٹز کامیاب ہوگئے ہیں، جس سے چانسلری کے لئے دائیں بازو کی واپسی کے

ایران کا سامنا کرنے کے لئے امریکی – یورپی اتفاق

خادم حرمين کی طرف سے ٹرمپ کی نئی اسٹریٹجک پالیسی کی حمایت کی یقین دہانی   رياض – لندن: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے یقین دہانی کی ہے کہ ان کا ملک ایران کی دشمنانہ سرگرمیوں اورخطے و دنیا میں دہشت گردی کی حمایت پر امریکی صدر ڈونالڈ […]

اسرائیلی حکام

اسرائیل یونیسکو سے دستبردار نہیں

ازولای کے انتخاب کے بعد تعاون کی طرف مائل تل ابيب: "الشرق الاوسط” تل ابیب کے سیاسی ذرائع نے یقین دہانی کی ہے کہ اسرائیل (اقوام متحدہ کی) تنظیم یونیسکو سے دستبردار نہیں ہوا، اور اوڈی ازولائی کے منتخب ہونے کے بعد یہ ایک مثبت تبدیلی ہے۔ (۔۔۔) فرانس […]

کرکوک میں "کردستانی لیبر پارٹی” اعلان جنگ ہے :بغداد

اربیل کا انکار – اور کرد رہنما غیر مشروط بات چیت پر مُصر   بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط” (۔۔۔) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی سربراہی میں سیکورٹی کی وزارتی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "جنگجوؤں” کا وجود "خطرناک” اور "اعلان جنگ”

حفتر کی طرف سے سیاسی حل کے متبادل کا اشارہ

قاہرہ: جمال جوہر اور خالد محمود کل لیبیا کی قومی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر خلیفہ حفتر نے لیبیا میں سیاسی حل کے متبادل کی طرف اشارہ کیا ہے اور آگاہ کیا ہے کہ میلیشیاؤں اور ہتھیار کا پھیلنا لیبیا کے لئے خطرہ ہے۔ حفتر نے قومی […]

کرکوک کی جنگ کو روکنے کے لئے امریکی کوشش

یلدرم نے بغداد کا اپنا دورہ ملتوی کیا اور سلیمانی کی طرف سے سلیمانیہ کا دورہ اربیل: "الشرق الاوسط” گزشتہ آدھی رات کو بغداد کی طرف سے کردی پیشمرگہ فورسز کو کرکوک کے تیل کے علاقہ سے نکل جانے کی مہلت ختم ہوتے ہی واشنگٹن نے احتمالی جنگ کو ختم کرنے […]