الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

قاہرہ کے مغربی علاقہ میں دہشت گردوں کے مقابلہ میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

قاہرہ: ولید عبد الرحمن سیکورٹی ذرائع نے کل قاہرہ کے مغرب میں واقع الجیزہ گورنریٹ کے الواحات کے ریگستان میں دہشت گرد عناصر کے ساتھ ہوئے جھڑپ میں مصر کے 14 پولس اہلکار کے ہلاک ہونے اور کم سے کم 8 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔) […]

"سی آئی اے” کا شام میں "القاعدہ” کے ساتھ ایران کے تعاون کی نگرانی

قومی سلامتی کے مشیر نے "پاسداران” پر منشیات کی تجارت کرنے کا الزام لگایا واشنگٹن: معاذ العمری امریکہ کی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی کے ڈائریکٹر مائل بومبیو نے انکشاف کیا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ شام ایران کے القاعدہ کے ساتھ تعاون کی نگرانی کر رہا ہے اور انہوں نے اس علاقہ […]

مسلسل حمایت کو یقینی بنانے کے لئے تہران میں "حماس” کا ایک وفد

العاروری اپنی سربراہی میں مصالحتی معاہدہ کی وضاحت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں رام اللہ – غزہ: "الشرق الاوسط” کل تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب صدر صالح العاروری ایران کے ذمہ داروں کے ساتھ ملاقات کرنے کے لئے تحریک کے رہنماؤں کے ایک وفد کے صدر کے طور […]

35 سال بعد … بشیر الجمیل کے قتل کے الزام میں سزائے موت کی سزا

بیروت: بولا اسطيح کل لبنانی عدلیہ نے سابق لبنانی صدر بشیر الجمیل کے قتل کا الزام قومی قومی سماجی شامی پارٹی کے سابق ذمہ دار نبیل العلم اور پارٹی کے رکن حبیب الشرتونی پر 35 سال کے بعد عائد کر دیا ہے اور ان دونوں کے خلاف پھانسی کا حکم سنایا […]

انتہاپسند پروپیگنڈا کو روکنے کے لئے انٹرنیٹ کے اداروں اور "سات” ملکوں کا معاہدہ

اسكيا (اٹلی): "الشرق الاوسط” دنیا کے اندر سات ملکوں کے گروپ اور گوگل اور فیس بک جیسے انٹرنیٹ کے اداروں نے کل اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ انٹرنیٹ پر انتہاپسند پروپیگنڈا کو روکنے کے لئے ایک ساتھ مل کر غیر معمولی کوشش کریں گے اور اس معاہدہ میں […]

قلم اور كالم

سیٹلائٹ کی جنونی کیفیئت سے سوشل میڈیاء کی جنونی کیفیئت تک!

مشاری الذایدی میڈیاء کے تمام ذمہ دار دیکھنے والوں، سننے والوں اور پڑھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا راستہ تلاش کرتے رہتے ہیں اور یہی معاملہ سوشل میڈیاء کا بھی ہے اور یہ سب کے سب اس فارمولہ پر چلتے ہیں تاکہ ہر کوئی ان کی بات یا ان […]

امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی وزارت نے داعش کی طرف سے 11 ستمبر جیسے حملے کئے جانے کی منصوبہ بندی سے آگاہ کیا ہے

واشنگٹن: اب دھمکیاں سب سے زیادہ ہیں واشنگٹن: ہبہ القدسی امریکہ کی ہوم لینڈ سیکورٹی کی خاتون وزیر ایلن ڈیوک نے دہشت گرد جماعتوں کی طرف سے امریکہ پر 11 ستمبر سنہ 2001 جیسے حملہ کئے جانے سے آگاہ کیا ہے اور انہوں نے واضح کیا ہے کہ انٹیلیجنس کی معلومات […]

بین الاقوامی کانفرنس کا دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی الیکٹرانک تعاون کو ترقی دینے کی سفارش

سعودی وزارت دفاع: انفارمیشن سیکورٹی میں دنیا کو مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے ریاض: "الشرق الاوسط” دہشت گردی کا مقابلہ کرنے اور سیکورٹی کو بحال کرنے کے ماہرین نے سائبر سیکورٹی کے میدان میں کام کرنے والوں کی صلاحیت کے معیار کو بلند کرنے اور اس سلسلہ میں بین الاقوامی تعاون […]

2018 کے اختتام تک اوپیک معاہدہ کی توسیع بہترین انتخاب نہیں ہے

کویت: وائل مہدی پٹرول ایکسپورٹ کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور روس نے مارچ میں ختم ہونے والے موجودہ پیداوار کو کم کرنے کے معاہدہ کو توسیع کرنے کے سلسلہ میں ایک لابی اختیار کرنا شروع کردیا ہے اور معاہدہ کی توسیع کے سلسلہ میں زیادہ تر امیدیں یہ ہیں […]

سعودی پبلک سرمایہ کاری فنڈ نئی توانائی سروسز کمپنی قائم کررہا ہے

اسکا مقصد تمام سرکاری عمارتوں اور سہولیات میں کارکردگی کی سطح کو بلند کرنا ہے   رياض: شجاع البقمی کل سعودی عرب کے پبلک سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف) نے "قومی توانائی سروسز کمپنی” کے قیام کا اعلان کیا ہے، جو کہ معاشی ترقی کی جانب ایک نیا عملی قدم ہے۔ اس سے […]

"گھبرائے ہوئے امریکی صدر” کے بارے میں ایک ناول کے لئے "مین بوکر” انعام

لندن: فاضل السلطانی امریکی ناول نگار جارج سوندرز نے 2017 میں ادب کے مین بوکر انعام حاصل کر لیا ہے، یہ ایک معزز ادبی انعام ہے جو ہر سال ناول نگار کو دیا جاتا ہے اور موصوف کو ان کے "لينكولن إن ذا باردو” نامی ناول کی وجہ سے اس سال […]

اسکندریہ کی ایک نمائش میں چار تہذیبوں کی تحریریں اور نقش

قاہرہ: "الشرق الاوسط” مصر کی اسکندریہ لائبریری میں آثار قدیمہ کا میوزیم 16 اکتوبر سے 31 دسمبر 2017 تک ایک نمائش زیر عنوان "چار تحریریں۔۔۔ اور ایک تہذیب” کا اہتمام کر رہا ہے۔ یہ نمائش میوزیم کی طرف سے مصر کے ثقافتی ورثہ، اور خاص طور پر اسکندریہ شہر کو متعارف کرانے کے منصوب

برما

اقوام متحدہ کے پاس روہنگیا کی ہلاکتوں اور زخمیوں کے "اعداد و شمار نہیں”

تنظیم کے سیاسی معاملات کے سربراہ ایسے علاقوں کا دور کرنے میں ناکام رہے جہاں مسلم اقلیت کو نکال دیا گیا تھا   نیویارک: جوردن دقامسہ- جینیوا: "الشرق الاوسط” اقوام متحدہ کے پاس برما کی ریاست راخین میں ہونے والی ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کے بارے میں معلومات نہیں ہیں، جبکہ روہنگیا

روس میں بین الاقوامی پارلیمان کے اجلاس میں کویت کے نمائندہ کی طرف سے "اسرائیلی وفد” کا بائکاٹ

کویت: میرزا الخویلدی کل کویت قومی اسمبلی کے صدر مرزوق الغانم نے روس کے شہر سان طترسبرگ میں منعقدہ بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں بڑے ہی سخت لہجہ میں اسرائیلی کینییٹ وفد کا بائکاٹ کیا ہے جس کی وجہ سے اسے کانفرنس ہال سے باہر جانا پڑا۔ […]

ولد الشیخ کی طرف سے ہفتہ کے دن ہادی کو یمن کے مسئلہ کو حل کرنے کی تجویز

جدہ: سعید الابیض پروگرام کے مطابق ہفتہ کے دن اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ سعودی عرن پہنچیں گے اور وہاں یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی اور یمنی حکومت کے وزراء سے ملیں گے اور ان کے سامنے یمن کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں اپنے نئے […]

قذافی کے اہل خانہ کی طرف سے "لاہائی” کے سامنے قطر کا مقدمہ

قاہرہ: جمال جوہر – الدمام: "الشرق الاوسط” قذافی کے اہل خانہ نے بین الاقوامی جرمانہ عدالت کے ہیڑ کواٹر لاہائی کے سامنے قطر کے خلاف مقدمہ کرنے کے عزم وارادہ کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ کے وکیل خالد الزائدی نے بین الاقوامی جرمانہ عدالت کے سامنے قطر کے بعض شخصیات […]

کانگریس

خامنئی: اگر ٹرمپ نے جوہری معاہدہ کو ختم کیا توہم معاہدہ کے پابند نہیں رہیں گے

لندن: عادل السالمی کل ایرانی رہنماء علی خامنئی نے پرزور انداز میں بیان کیا ہے کہ ان کا ملک اس جوہری معاہدہ کا پابند ہے جس معاہدہ کو ختم کرنے کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حالیہ وقت میں دھمکی دی ہے جبکہ کانگریس نے ایران کے خلاف پابندی […]

"کرکوک آپریشن” کی وجہ سے کردستان کا علاقہ خطرہ میں

بغداد – لندن: "الشرق الاوسط” کل ایک طرف عراق کے صوبہ کردستان کے موقف کے سلسلہ میں ان کی پریشانی بڑھنے کے آثار اس وقت ظاہر ہوئے جب الحشد الشعبی کے اہلکار اور عراقی حکومت کی فورسز نے بغداد اور اربیل کے درمیان دیگر متنازعہ علاقہ کے ساتھ ساتھ کرکوک پر قبضہ […]

مغربی ممالک نے الرقۃ کے اندر داعش کے اہلکار کو اپنے قبضہ میں لے لیا

دیر الزور میں حکومت کے جنرل عصام زہر الدین کی ہلاکت اور "حقل عمر” نامی تیل کے میدان پر کنٹرول کرنے کے لئے حملے الرقۃ: کمال شیخو کل ایک طرف عرب اور کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز کے میڈیا دفتر نے الرقہ شہر کو سنوارنے اور داعش کے مخفی ٹکڑیوں […]

بحرین کے وزیر داخلہ: ایران میں 160 مطلوبہ افراد پناہ گزیں

المنامہ: عبید السہیمی بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل الشیخ راشد ابن عبد اللہ آل خلیفه نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے اندر بحرین کے مطلوبہ وہ 160 افراد پناہ گزیں ہیں جنہوں نے ملک کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے کے لئے دہشت گردی پر مشتمل کاروائی انجام دینے […]