الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

کاٹولونیا کی طرف سے آزادی کے سلسلہ میں ایک واضح اعلان کا اشارہ

بارسلونا: "الشرق الاوسط” ایک طرف سے کاٹولونیا کے رہنماؤں نے کل اسپین سے اپنے علاقہ کی آزادی کے سلسلہ میں ایک واضح اعلان کرنے کا اشارہ کیا ہے تو دوسری طرف گزشتہ اتوار کے دن کاٹولونیا کے شہریوں کی طرف سے کئے جانے والے ممنوعہ ریفرینڈم کامسئلہ سنگین ہوتا جا رہا […]

ماحول میں تبدیلی کی وجہ سے جہاز کی نقل وحرکت متاثر

لندن: "الشرق الاوسط” ایک نئی تحقیق کے ذریعہ معلوم ہوا ہے کہ بین الاقوامی پروازیں ہوائی رکاوٹوں کی شکار ہوں گی اور ان رکاوٹوں کی تعداد حالیہ رکاوٹوں کی تعداد سے کافی زیادہ ہوں گی اور یہ سب زمین پر ہونے والی موسمی تبدیلیوں کے نتیجہ میں ہوا ہے۔ […]

ماسکو کا داعش کے وارث سے انتباہ

ماسکو: طہ عبد الواحد کل روسی وفاقی سیکورٹی سروس کے ڈائریکٹر الکسنڈر بورٹنیکوو نے بتایا ہے کہ داعش شام اور عراق کے میدانوں میں شکشت کھانے کے بعد نیا عالمی دہشت گرد نیٹ ورک بنانے کے لئے دوسری عالمی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ شرکت کرنے کی طرف قدم بڑھایا ہے۔ […]

علاقہ کی سرحدوں کو تبدیل نہ کرنے پر ایرانی اور ترکی معاہدہ

روحانی کی طرف سے شام وعراق کی علیحدگی کے مقابلہ کے سلسلہ میں دونوں ملکوں کے پرعزم ہونے کا اعلان اور اردوغان کی طرف سے مشترکہ کاروائی کرنے کا اعلان لندن: عادل السالمی کل ترکی اور ایرانی رہنماء نے گزشتہ ماہ صوبہ کی طرف سے ہونے والے آزادی کے میمورنڈم کے […]

خادم حرمین شریفین کا روس کا تاریخی دورہ

ماسکو – جدہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز آج روس کا سرکاری دورہ شروع کریں گے اور یہ دورہ صدر فلادیمئر پوٹن کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ خادم حرمین شریفین کل شام ماسکو پہنچے ہیں جہاں ان کے استقبال میں […]

عراقی فورسز کا الحویجہ میں داخلہ

اربیل: "الشرق الاوسط” کل ایک طرف تنظیم داعش کے مسلح افراد کے خلاف ہونے والی زبردست جنگ کے بعد عراقی فورسز کرکوک کے مغربی جنوب میں واقع الحویجہ شہر کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہے تو دوسری طرف وہاں کے شہری شہر چھوڑ کر فرار اختیار کر رہے […]

آئنسٹائن کی پیشن گوئی کرنے والے تین امریکی سائنٹسٹ فزکس "نوبل” سے سرفراز

اسٹاک ہولم: "الشرق الاوسط” سویڈن رائل اکیڈمی آف سائنس نے کل اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے تین سائنٹسٹوں نے سنہ 2017ء کے فزکس نوبل انعام حاصل کیا ہے اور یہ انعام انہیں گروہی لہریں کی پیشن گوئی کرنے کے سلسلہ میں ان کے کردار کی وجہ سے دیا جا رہا […]

یمن کی طرف سے شامی فائل کے ساتھ اپنے مسئلہ کو مربوط کرکے بین الاقوامی بنانے کی ایرانی کوششیں مسترد

جدہ: سعید الابیض یمن کی حکومت نے شامی فائل کے ساتھ مربوط کرکے یمنی فائل کو بین الاقوامی بنانے کی ایرانی کوششوں کو از سر نو مسترد کر دیا ہے اور یمن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عبد الملک المخلافی نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ ایران یمن کی […]

عراق کے پہلے کردی صدر مام جلال کی وفات

اربیل: "الشرق الاوسط” کردستان کے قومی اتحاد نے کل اپنے لیڈر عراق کے سابق صدر جلال طالبانی کی 84 سال کی عمر میں انتقال ہو جانے کا اعلان کیا ہے اور آپ کا انتقال برلن کی ایک ہاسپٹل میں ہوا ہے جہاں آپ صحت خراب ہونے کے بعد زیر علاج تھے۔ […]

شامی اور عراقی سرحدوں پر امریکی اور روسی مقابلہ

انقرہ: سعید عبد الرازق روس اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے عراقی سرحد کے قریب دیر الزور نامی شامی گورنریٹ میں واقع المیادین شہر میں تمہیدی طور پر مسلسل فضائی حملہ کرنے میں سبقت سے کام لیا ہے اور ان حملوں کی وجہ سے بہت سارے شہریوں […]

غزہ میں حکومتی اجلاس اور قاہرہ میں پیچیدہ مسائل کا حل

رام اللہ: کفاح زبون کل فلسطینی حکومت نے تین سالوں کے بعد غزہ پٹی میں اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا ہے لیکن اس نے ابھی فوری طور پر کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے اور پیچیدہ اور سخت فائلوں کو اگلے ہفتہ قاہرہ میں ہونے والے اجلاس کے لئے محول کر دیا […]

"الشرق الاوسط” کے ساتھ لافروف کی گفتگو: شاہ سلمان کی زیارت دو طرفہ اور علاقائی ہے

ماسکو: "الشرق الاوسط” روس کے وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے کل جمعرات کے دن خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کے ماسکو کے دورہ کی اہمیت پرزور انداز میں بیان کیا ہے اور اشارہ کیا ہے کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان ایک حقیقی سنگ میل ہے اور […]

عبد الفتاح سیسی

غزہ میں حکومتی اجلاس جبکہ اشکال کا حل قاہرہ میں

  رام الله: كفاح زبون کل فلسطینی حکومت نے غزہ سیکٹر میں تین سال بعد پہلا اجلاس منعقد کیا، لیکن فوری طور کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا اور مشکل و پیچیدہ فائلوں کو آئندہ ہفتے تحریک "فتح” اور "حماس” کے رہنماؤں کی شرکت کے ساتھ قاہرہ میں حل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم [&helli

ایران ٹرمپ کے ساتھ تصادم سے بچنے کے لئے عمان کو تجاویز پہنچا رہا ہے

  لندن: امير طاہری کل جبکہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف "کاروباری دورہ” پر مسقط پہنچے تو اسی اثنا میں تہران کے ذرائع نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر نے عمان کے خارجہ امور کے عہدیدار یوسف بن علوی بن عبداللہ کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں ایرانی "جوہری معاہدے” سے متعلق صدر ڈونالڈ ٹرم

اسپین

کاتالونیہ بحران کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کے مطالبے پر یورپ کی سرد مہری

لندن: محمد فہمی کل اسپین کے صوبے کاتالونیہ کے صدر کارلیس بیگڈیمونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کے روز منعقدہ ریفرنڈم میں شریک 90 فیصد لوگوں نے صوبے کی اسپین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ جبکہ مڈریڈ کی جانب سے ریفرنڈم کی قانونی حیثیت کو مسترد کئے جانے کے بعد […]

"لاس ویگاس میں” ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی تاریخ کا سب سے بدترین قتل عام

  واشنگٹن: "الشرق الاوسط” گذشتہ اتوار کی رات امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک مسلح شخص نے کم از کم 58 افراد کو ہلاک اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا ہے۔ حادثے میں حملہ آور سٹیفن پڈک نے کھلی فضا میں منعقدہ میوزیکل کنسرٹ کے لئے جمع افراد پر فائر کھول دیا، جبکہ فائرنگ […]

آپریشن

شام کے صحرا میں "حزب اللہ” کے ٹھکانوں پر پراسرار حملہ

  بيروت: نذير رضا کل شام میں "حزب اللہ” لبنانی کو ایک نیا دھچکا لگا ہے جس میں اس کے سینئر رہنما سمیت کم سے کم 9 عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ بمباری کرنے والے ذریعہ کے بارے میں متضاد خبریں پائی جاتی ہیں۔ اس دھماکے میں شام کے صحرا میں پارٹی "مداخلتی یونٹ” […]

"وفاقی حکومت” غزہ وصول کر رہی ہے، اور ٹیسٹ میدانی اعتبار سے

الحمد الله کا پرتپاک استقبال – اور حکومت منتقلی کی نگرانی کے لئے مصری سیکورٹی ووفد کی شرکت رام الله: كفاح زبون کل فلسطینی "وفاقی حکومت” نے وزیر اعظم رامی الحمد اللہ کی قیادت میں حکومتی وفد کے غزہ سیکٹر میں پہنچنے پر علاقے کو ان کے حوالے کر دیا، اور امید ہے کہ […]

شاہ سلمان کا آئندہ جمعرات کے روز روس کا دورہ اور 10 ملیار ڈالر کے مشترکہ منصوبہ جات

  رياض: نايف الرشيد خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز پرسوں (جمعرات) سے روس کا سرکاری دورہ شروع کر رہے ہیں، جس کے دوران وہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ دریں اثنا دونوں رہنما دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیں گے اور علاقائی و بین […]

قطر کی طرف سے شہریت ختم کرنے کے عمل پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید

  لندن: "الشرق الاوسط” انسانی حقوق کی تنظیموں نے قطر پر تنقید کی ہے جس نے اپنے ان شہریوں کی شہریت ختم کر دی ہے جنہوں نے خلیجی بحران کے بارے میں اپنی رائے پیش کی ہے۔ "انسانی حقوق کے لئے عرب فیڈریشن” کے سربراہ ڈاکٹر احمد ہاملی نے "الشرق الاوسط” کو بتای