الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

ماکرون کی طرف سے لبنان کا تعاون کرنے کے سلسلہ میں تین کانفرنس کا وعدہ

پیرس: میکائل ابو نجم کل فرنسیسی صدر ایمانوئیل ماکرون نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ شامی پناہگزینوں کا اپنے ملک واپس ہونے کے سلسلہ میں حالات ساز گار نہیں ہوئے ہیں اور اس تصدیق کی وجہ سے انہوں نے کل پیریس کے دورہ پر آئے ہوئے اپنے مہمان لبنانی صدر […]

مصر اور امارات چوٹی کانفرنس میں علاقائی مداخلت کے خلاف شدت

ابو ظبی: "الشرق الاوسط” کل ابو ظبی میں منعقدہ اماراتی اور مصری چوٹی کانفرنس میں عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کا مقابلہ کرنے اور مشترک عرب کارگردگی کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے تاکہ اس کے ذریعہ عرب اقوام کے مفادات کو حاصل کیا جا […]

معاشی اعتبار سے مفید شام کے نقصان کے بعد روس کا غصہ

لندن: ابراہیم حمیدی روسی جہاز نے ریاسہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی طرف سے تعاون کردہ عرب اور کرد کی ڈیموکریٹک شامی فورسز کے چند علاقوں پر دوبارہ حملہ کیا ہے اور اس اقدام سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ روس ناراض ہے کیونکہ نہر فرات […]

کردیوں نے پڑوسی ممالک کی پابندیوں کے باوجود ووت دیا

انقرہ: سعید عبد الرازق کل عراق اور کردستان کا علاقہ کردی ریفرنڈم کے مابعد کے مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے کیونکہ عراق کے کردستان کے تین گورنریٹ میں عوامی ووٹ حقیقت میں عمل پذیر ہو چکا ہے۔ علاقہ کے خود مختار ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے […]

"ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ” کے ساتھ ہماری شراکت داری تجربہ اور مہارت کا اتحاد ہے: "بلومبرگ” چیف ایگزیکیٹو

  نیویارک: ہبہ قدسی "بلومبرگ” میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکیٹو جسٹن بی سمیتھ کے مطابق "بلومبرگ” اور مشرق وسطی کے علاقے میں سب سے بڑے اشاعتی گروپ "سعودی گروپ آف ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ” کے مابین ہونے والے معاہدے کا مقصد "اقتصادی اور مالی فیصلہ سازوں کے لئے میڈی

اعلان

میرکل کی چوتھی بار کامیابی، اور دائیں بازو کی متشدد جماعت پارلیمنٹ میں داخل

  برلین: الشرق الاوسط” کل قانون سازوں کی جانب سے انتخابات کے تنائج کے اعلان کے بعد جرمن خاتون چانسلر انجیلا میرکل نے چوتھی مدت کے لئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ لیکن "جرمنوں کی ماں” کی خوشی مکمل نہیں ہو سکی، کیونکہ دائیں بازو کی متشدد جماعت "جرمنی کی متبادل” پارٹی تیسرے

دیر الزور کو منظم کرنے والی "سول کونسل” اور 70 فیصد کا "شمالی فیڈریشن” کے لئے ووٹ

دير الزور: "الشرق الاوسط” کل "شامی ڈیموکریٹک فورسز” نے شام کے مشرق میں تیل کی دولت سے مالا مال گورنریٹ دیر الزور کے انتظامی امور کے لئے "سول کونسل” کے قیام کا اعلان کیا ہے، جبکہ یہ تنظیم داعش کے زیر کنٹرول وہ علاقے ہیں کہ جہاں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لئے وہ شامی [&hel

لیبیا میں امریکی حملے کے دوران 17 "داعشی عناصر” ہلاک

قاہرہ: خالد محمود افریقہ میں امریکی فوجی قیادت نے کل اعلان کیا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے لیبیا کے صحرا میں تنظیم داعش کے چھے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا، جس میں اس کے 17 جنگجوؤں کو ہلاک اور تین گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ "افریکوم” (افریقہ میں امریکی فوجی […]

عراقی کرد آج حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، اور جغرافیائی تنازعے میں شدت

بارزانی دباؤ مسترد کر رہے ہیں اور العبادی دھمکی دے رہے ہیں اور تیل کے پیداواری اسٹیشن اور ایئرپورٹ کی حوالگی کا مطالبہ کر رہے ہیں   بغداد – اربيل – لندن: "الشرق الاوسط” آج عراقی صوبہ کردستان کے لوگ آزادی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے

ادلب پر روس کے میزائل اور دمشق کے قریب اسرائیلی حملے

ماسکو: طہ عبد الواحد کل ماسکو نے مغربی شام کے شمال میں واقع ادب کے اندر نصرت فرنٹ کے علاقوں پر میزائل داغنے کا اعلان کیا ہے اور مشین، اسپورٹس وڈرائونگ کے مراکز اور گولہ بارود کے ذخیروں کو ختم کرنے کی تاکید کی ہے اور یہ بھی اشارہ کیا ہے کہ […]

کردستانی ریفرینڈم اور ترکی وایرانی انتباہ

اربیل – بغداد: "الشرق الاوسط” کل کردستان صوبہ کے صدر مسعود بارزانی نے کل کے بعد ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم کو کالعدم کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی، علاقائی اور عراقی دباؤ کا انکار کیا ہے اور اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ کردی لوگ اپنی آزادی کے […]

طرابلس کی پارلیمنٹ: سلامہ کے لائحۂ عمل کی کامیابی ناممکن

قاہرہ: خالد محمود لیبیا میں سبکدوش ہونے والی پارلیمنٹ یعنی جنرل نیشنل کانگریس کے ایک ممتاز ذمہ دار نے اس لائحۂ عمل کی کامیابی کے سلسلہ میں شک کا اظہار کیا ہے جس کی تجویز چند دن پہلے لیبیا میں اقوام متحدہ کے وفد کے صدر غسان سلامہ نے پیش کی […]

برطانیہ کی دار الحکومت میں اوپر کا لائسنس خطرہ میں

لندن: "الشرق الاوسط” کل لندن کی ٹرانسپورٹیشن وزارت نے کرایہ پر چلنے والی اوبر کمپنی کی لائسنس کو رینیول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ اس اقدام کی وجہ سے ان ملینوں مسافرین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا جو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لئے اس […]

شامی ڈیموکریٹک فورسز

ماسکو کی طرف سے واشنگٹن کو شام میں ان کے ہمنواؤں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ماسکو: طہ عبد الواجد کل ماسکو نے واشنگٹن کو یہ آگاہ کیا ہے کہ وہ مشرقی شام کے ان علاقوں کو نشانہ بنائے گا جہاں واشنگٹن کی ہمنوا شامی ڈیموکریٹک فورسز منتشر ہیں کیونکہ انہیں علاقوں سے شام کی حکومتی فورسز اور داعش کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں میں شریک […]

کوریا پر امریکی پابندیاں ۔۔۔ چینی کاروائی

نیو یارک: ہبہ القدسی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل شمالی کوری پر لگائی گئیں نئی پابندیوں پر دستخط کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ان نئی پابندیوں میں وہ افراد اور مالی ادارے شامل ہیں جو شمالی کوریا کے ساتھ تجارت کا تعاون کریں گے […]

لندن: داعش ہمیں باہمی تنوع کی زندگی سے دور نہیں کر سکتا ہے

دبی: مساعد الزیانی برطانوی حکومت کے ترجمان اڈون سموال نے پرزور انداز میں کہا کہ تنظیم داعش کا شکار ان کا ملک باہمی تنوع کی زندگی کے طریقہ کو فروغ دینے سے باز نہیں آسکتا ہے۔ انہوں نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا […]

ٹرمپ کے پاس ایران سے نمٹنے کے لئے کئی ایک آپشن

لندن: امير طاہری ایک سال قبل، نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس، ایران اور امریکہ کے درمیان ایک فیسٹیول کا منظر پیش کر رہا تھا، جہاں سابقہ دونوں دشمنوں نے ایک دوسرے کے لئے محبت کے اشارے دیئے۔ اس ظاہری محبت کے جذبے کی اصل وجہ اسلامی جمہوريہ ایران […]

"اوپیک"

"اوپیک” کمیٹی کے اجلاس سے متعلق وزراء کے بیان کے بعد تیل کی مارکیٹ میں خرابی

    كويت: وائل مہدی گذشتہ چند دنوں میں وزراء کے بیانات نے تیل کی عالمی پیداوار میں کمی لانے سے متعلق کنونشن میں شریک ممالک کی پیداوار پر قابو پانے کے لئے وزراء کے اجلاس کی نوعیت اور اہمیت کے بارے میں مارکیٹ میں الجھن پائی جاتی ہے۔ تیل پیدا کرنے والے عالمی […]

مغرب کی طرف سے کردی ریفرنڈم کو ملتوی کرنے کی آخری کوشش

نیو یارک: ہبہ القدسی عراق، ایران اور ترکی کے وزیر خارجہ نے کل نیو یارک میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران عراقی کردستان کی حکومت کو صوبہ کی آزادی کے سلسلہ میں پیر کے دن ہونے والے ریفرنڈم کو کالعدم کرنے کی دعوت دی ہے اور انہوں نے اپنے بیان میں […]