"الزییمیر” کا مرض لاحق ہونے سے 10 سال قبل اس کی تشخیص کا نظام
لندن: اسامہ نعمان اٹلی کی باری یونیورسٹی میں محقیقین کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے الزییمیر کی بیماری کی ابتدائی علامات جو کہ سینائل اور دماغی ڈیمینشیا کے بارے میں جاننے کے لئے مصنوعی ذہانت کے میدان میں پیش رفت کی ہے۔ یونیورسٹی کے محقیقین نے کہا ہے […]