الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

شامی حکومت کی طرف سے چاروں پر سکون علاقہ میں حملے

لندن – ماسکو – بیروت: "الشرق الاوسط” شامی حکومت نے درعا، غوطہ دمشق، ریف حماۃ اور حلب جیسے چاروں پرامن علاقوں میں زبردست حملہ کیا ہے اور یہ حملہ اس وقت ہوا جب ان علاقوں کی سرحدوں کے نقشوں کے سلسلہ میں ہونے والے معاہدہ کے لئے طے شدہ آستانہ کانفرنس […]

بحرین: قطر کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے کوئی کوشش نہیں

منامہ: عبید السہمی کل بحرین نے خلیجی ممالک کی یکجہتی اور وحدت پر زور دیا ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ بھی اشارہ کیا ہے کہ قطر کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے کوئی کوشش نہیں ہو رہی ہے۔ بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد […]

جاپان کی پارلیمنٹ کی طرف سے شہنشاہ کے انخلاء کی منظوری

ٹوکیو: "الشرق الاوسط” جاپان کے شہنشاہ اکی ہیتو کی خواہش کے مطابق کل وہاں کی پارلیمنٹ نے ایک ایسا قانون پاس کیا ہے جس کی بنیاد پر شہنشاہ اپنے نابالغ بیٹے نارو ہیتو کے لئے عرش سے دست بردار ہو سکتا ہے۔ ہفتہ 8 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 03 جون 2017ء […]

"گولڈن سیکس” کی طرف سے سعودی اسٹاک ٹریڈنگ کے لئے لائسنس کا مطالبہ

ریاض: شجاع البقمی گولڈن سیکس امریکی بینک نے سعودی اسٹاک ٹریڈنگ کے لئے لائسنس حاصل کرنے کی درخواست پیش کیا ہے اور یہ درخواست اس وجہ سے ہے تاکہ دنیا کے بڑے سرمایہ کاری اداروں کی نگاہ میں سعودی عرب کی مالیاتی مارکیٹ کی توجہ بدل جائے اور یہ درخواست ابھی […]

مراکشی شاہ کی طرف سے مغربی افریقہ کے سربراہی اجلاس کا بائکاٹ

رباط: "الشرق الاوسط” مراکش کے شاہ محمد السادس نے مغربی افریقہ کے ممالک کے درمیان ہونے والے اکیاونویں سربراہی اجلاس میں حاضر نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ اجلاس آج اور کل لائبیریا کی دار الحکومت مونروویا میں منعقد ہوگا اور انہوں نے یہ فیصلہ اسرائیل کے وزیر اعظم […]

دمشق فقر ومحتاجی کے قبضہ میں۔۔۔۔۔جنگ کے مالداروں کے رویوں سے بے چینی

دمشق: "الشرق الاوسط” "میں قسم کھا کر کہتی ہوں کہ میں ہاتھ پھیلانے والی نہیں ہوں” یہ جملہ ایک ساٹھ سالہ خاتون نے کہا تھا اور اس کی آنکھیں بھی اشک بار تھیں۔ اس نے دمشق کی صالحیہ نامی سڑک پر واقع ایک دکان کے سامنے کہا کہ میں کام تلاش […]

ماحول کے معاہدہ سے ٹرمپ کی برطرفی کی وجہ سے پوری دنیا ہل گئی

لندن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پرسوں رات پیرس کے ماحول معاہدہ سے نکلنے کے فیصلہ سے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور پوری دنیا کی طرف سے رد فعل کے طور پر ناامیدی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ہفتہ 8 رمضان المبارک 1438 ہجری­ […]

"سی آئی اے” میں "تاریکی کے امیر” کو ایران کی فائل سپرد

واشنگٹن: ماتھیو روزنبرگ امریکہ کی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) نے مائکل ڈانڈریا کو ایران کی فائل کا ذمہ دار بنایا ہے اور اس تقرری سے ایرانہ حکومت کے سلسلہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے پرعزم ارادہ کا پتہ چلتا ہے اور یاد رہے کہ مائکل ہی "القاعدہ "کے رہنماء […]

حجاب: شام میں ایران کی غیر معمولی بھیڑ

لندن: ابراہیم حمیدی کل شامی مخالف جماعتوں کے سپریم مذاکرات کمیٹی کے جنرل کو آرڈینیٹ ریاض حجاب نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ہونے والی اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ شام میں ایران اور اس کے میلیشیاؤں کے غیر معمولی بھیڑ ہے۔ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا […]

ماسکو: "کنفیڈیریشن کپ” کو نشانہ بنانے والا پلان ناکام

ماسکو: طہ عبد الواجد روسی حکومت نے فٹبال کے کنفیڈیریشن کپ کے چیمپین شپ کو نشانہ بنانے والے پلان کو ناکام کر دیا ہے اور اس کاروائی میں ملوث داعش کے چند افراد کو گرفتار بھی کیا ہے اور واضح رہے کہ روس اس فٹبال چیمپین شپ کی ضیافت 17 جون […]

ٹرمپ سفارت خانے کی منتقلی کو ملتوی کرتے ہوئے تل ابیب کو برہم کر رہے ہیں

تل ابيب: نظير مجلی – رام الله: كفاح زبون امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل امریکی سفارت خانے کو حالیہ وقت میں قدس منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر فلسیطینی اتھارٹی کو سکون ملا ہے جبکہ اسرائیل اس پر برہم ہوا ہے۔ امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق […]

ٹرمپ کا اپنا وعدہ نبھاتے ہوئے "موسمیاتی معاہدے” سے امریکہ کی دستبرداری کا اعلان

  واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کئے گئے وعدے کو نبھاتے ہوئے کل ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی "پیرس موسمیاتی معاہدے” سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے میں شامل رہنے کی صورت میں غیر مناسب طور پر امریکی عوام

ہالہ صدقی: "عفاریت عدلی علام” سیریل میں میرے بچے میری شخصیت سے خوفزدہ

قاہرہ: سھا الشرقاوی مصری فنکارہ اس سال رمضان المبارک کی مناسبت سے ڈرامہ کے ذریعہ "عفاریت عدلی علام” نامی سیریل میں شرکت کر کے پہلے کے مقابلہ میں مختلف تجربہ کر رہی ہیں اور لیڈر عادل امام کے ساتھ یہ ان کی پہلی کوشش ہے۔ صدقی پہلے […]

بابطین کی طرف سے رمضان سے متعلق بیت بازی کے مقابلہ کا اعلان

دمام: "الشرق الاوسط” عبد العزیز سعود البابطین نامی ثقافتی ادارہ نے کویت میں واقع اپنے مرکز کے ذریعہ بیت بازی مقابلہ کا اعلان کیا ہے جس کا عنوان دیوان اعرب ہوگا اور چوتھی مرتبہ رمضان میں ہونے والا یہ مقابلہ تمام لوگوں کے لئے ہے اور یہ مقابلہ "صوت العرب” نامی […]

صحیح اور غلط کیا ہے؟

ڈاکٹر عبد الحفیظ مسواک اور اس کی اہمیت مسواک منہ اور دانت صاف کرنے کا سب سے پرانا ایک ایسا ذریعہ ہے جسے لوگوں نے جانا ہے۔ قدیم اور نئے زمانہ کے لوگ اس کا استعمال کرتے ہیں اور بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ اس کی اصل کیا ہے […]

تر کھجور اور خشک کھجور روزہ دار کے لئے ایک مفید غذا

ریاض: ڈاکٹر عبیر مبارک آخرکار ملیشیاء میں کوالالمپور کی مالایا یونیورسٹی کے اسکالروں نے حاملہ عورتوں کےحمل کی پوری مدت میں کھجور کھانے، ولادت کی کاروائی اور بچہ کی پیدائش میں کھجور سے ہونے والے اثرات سے متعلق اپنی تحقیق کا نتیجہ پیش کیا ہے۔ اس پیشکش میں کھجور کے مشمولات […]

سعودی سیکورٹی کو مطلوب دو افراد العوامیہ دھماکے میں ہلاک

  قطيف: "الشرق الاوسط” سعودی سیکورٹی حکام کو مطلوب دو افراد کل مکہ مکرمہ کے مشرق میں واقع گورنریٹ قطیف کے شہر العوامیہ کی ایک مارکیٹ کے قریب کار چلاتے ہوئے کار دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ رمضان کی افطاری سے ایک گھنٹہ پہلے پیش آیا، اس دوران دونوں مطلوبہ افراد؛ محمد صویمل [&h

"رمضان اکسپریس” برطانیہ میں رمضان المبارک سے متعلق پہلی کتاب

لندن: "الشرق الاوسط” باورچی اور رائٹر لینا سعد نے رمضان المبارک کی ڈشوں سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی اپنی کتاب کا نام "رمضان اکسپریس” رکھا ہے اور رمضان المبارک سے متعلق پیش کرنے والی ہدایتوں کے اعتبار سے برطانیہ میں یہ پہلی کتاب ہے۔ لینا سعد […]

شہد۔۔۔ بہتا ہوا سونا

لندن: کمال قدوہ انسانی تاریخ میں شہد کا شمار بہت اہم چیزوں میں ہے اور اس کا ذکر بیشتر دینی کتابوں میں آیا ہے۔ قرآن کریم اور انجیل کے علاوہ ہندوستان اور چین کی قدیم مقدس دینی کتابوں میں بھی اس کا ذکر موجود ہے۔ تمام تہذیبوں اور قوموں نے شہد […]

محصور "داعش” موصل کے بے گھر افراد کو نشانہ بنا رہی ہے

  موصل: "الشرق الاوسط” کل عراقی افواج موصل کے وسط میں مرکزی جامع مسجد نوری کے جیسے ہی قریب پہنچی تو شہر کے مغربی علاقے میں چھپے تین اطراف سے گھرے ہوئے تنظیم داعش کے مسلح عناصر نے عراقی افواج پر سینکڑوں "مارٹر” گولے برسائے، اس دوران ان کے زیر کنٹرول زنجیلی کے علاقے [&