الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

ڈی مستورا کی طرف سے تجویز کردہ "آئینی طریقہ کار” پر شامی مخالف جماعتوں کے تحفظات

  بيروت – جنیوا: "الشرق الاوسط” شام کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی سٹیفن ڈی مستورا نے کل "منجمد مذاکرات” کو آئینی اور قانونی اعتبار سے مشاورتی میکانیزم کی تجویز کے ذریعے توڑنے کی کوشش کی، جبکہ مخالف جماعتوں نے اس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ شامی مخالف جماعتو

وائٹ ہاؤس صدر کی روس کے ساتھ بات چیت کا دفاع کر رہا ہے

  واشنگٹن: خاطر الخاطر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا روسی حکام کو تنظیم داعش سے متعلق انتہائی حساس معلومات فراہم کرنے کی رپورٹ کے بعد، امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے کل اپنے بیان میں اس بات سے انکار کیا ہے کہ صدر ٹرمپ "قومی سلامتی کے لئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں”۔ قومی […]

روحانی کی حمایت میں جہانگیری کی برطرفی اور موسوی کی تائید کا اعلان

لندن: عادل سالمی کل ایرانی صدر کے پہلے نائب اسحاق جہانگیری نے ہفتہ کے دن ہونے والے صدارتی انتخابات سے اپنی کنارہ کشی اور اپنے اتحادی صدر حسن روحانی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس کی وجہ سے اب صدارتی مقابلہ میں صدر چار امیدوار باقی ہیں لیکن حقیقی مقابلہ […]

شہر حدیدہ کو آزاد کرانے کا نیا لائحۂ عمل

عدن: "الشرق الاوسط " یمنی فوجی کے ایک سرکاری ترجمان نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں بحر احمر کے کنارے پر واقع شہر حدیدہ اور اس کے بندرگاہ کو باغیوں کے قبضہ سے آزاد کرانے کا ایک لائحۂ عمل فوج کے پاس موجود ہے۔ ترجمان کرنل […]

السلام پیلس

ٹرمپ کے ساتھ اجلاس ایک نئی شراکت داری کا قیام ہے : خادم حرمين شریفین

اجلاس رواداری، سلامتی اور استحکام کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا جدہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے خلیجی تعاونی کونسل کے رکن ممالک کے رہنماؤں کے 17 ویں مشاورتی اجلاس، خلیجی امریکی سربراہی اجلاس اور عرب اسلامی امریکی اجلاس کی اہمیت پر زور دیا، جو کہ

سعودی صحافیوں کے رہنما ترکی السدیری انتقال کر گئے

سعودی صحافیوں کے رہنما ترکی بن عبد الله السدیری رياض: بدر الخريف سعودی صحافیوں کے رہنما ترکی بن عبد الله السدیری تقریبا 73 سال کی عمر میں بیماری کے باعث کل اس دنیا سے رخصت ہوگئے، جبکہ صحافت کے شعبہ میں ان کی خدمات تقریبا آدھی صدی پر محیط ہیں۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان […]

شمالی كوريا گمنام صلاحیتوں کے حامل میزائل کے ذریعے دنیا کو مشکل سے دوچار کر رہا ہے

جنوبی کوریا کا ایک شہری ٹیلی ویژن پر بیلسٹک میزائل کے تجربے کی تفصیلات کو دیکھ رہا ہے (ا.ب.ا) سيول ـ واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل شمالی کوریا نے جوہری پروگرام کو بند کرنے کے بین الاقوامی مطالبات کو چیلنج کرتے ہوئے نامعلوم صفات کے حامل میزائل کا تجربہ کیا ہے، جبکہ اس کے جنوبی […]

"سلک روڈ” کے احیاء کے لئے 4 ملیار ڈالر

کل بیجنگ میں چی، پیوٹن اور اردگان دیگر ممالک کے نمائندوں کے ساتھ "بیلٹ روڈ فورم” میں شرکت کے دوران (ا.ب.ا) بیجنگ: فادیہ فوزی – لندن: "الشرق الاوسط” کل بیجنگ میں 130 سے زائد ممالک اور درجنوں بین الاقوامی تنظیموں کی نمائندگی کرتی ہوئی 1500 شخصیات کی شرکت کے ساتھ بین

قطب شمالی میں سرگرم ماحول

موسکو: طہ عبد الواجد قطب شمالی میں ماحول کو گرم کرکے روس اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے درمیان اثر ورسوخ کے سلسلہ میں کشمکش کا اندیشہ ہے اور روس کو 2013 ہی سے اپنی فوجی وجود کو تقویت فراہم کر کے قطب شمالی میں بڑا اہتمام حاصل ہے۔ اسی معاملہ نے […]

ایران کے آخری مناظرات پر فساد کا غلبہ

لندن: عادل سالمی ایران میں صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ پہلے چھ امیدواروں نے کل آخری ٹیلیویزن گفت وشنید میں حاضر ہوئے ہیں۔ اس گفت وشنید کے دوران اقتصاد اور فساد سے متعلق ہی گفتگو ہوتی رہی۔ صدر حسن روحانی اور ان کے نائب اسحاق جہانگیری ایک طرف اور قدامت پسند […]

بغاوت ختم کرنے کے لئے بشیر کی طرف سے "فوری مدد” فورسز کے لئے ایک حکم نامہ

خرطوم: احمد یونس سوڈام کے صدر عمر بشیر نے "فوری مدد” فورسز کو فوری طور پر مداخلت کرکے قبائلی کشمکش اور سیکورٹی انارکی کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے اور امن وسلامتی کا انکار کرنے والے کو سکشت کی دھمکی دی ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی […]

100 ملک اور ہزاروں ادارے الیکٹرانک لٹیروں کے شکار

لندن: "الشرق الاوسط” کل کی خبر کے مطابق الیکٹرانک لٹیروں کے شکار کا دائرہ بہت وسیع ہو گیا ہے اور اس نے پرسوں 15 ملکوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔ اس کے دائرہ میں مزید وسعت ہو رہی ہے یہاں تک یہ 100 ملکوں اور ہزاروں اداروں کو اپنا نشانہ بنائے […]

انتہاء پسندوں کی نظربندی کے لئے برطانوی گوانتانامو

لندن: محمد شافعی برطانوی پارلیمنٹ ایک ایسے حکم کے سلسلہ میں غور وفکر کر رہی ہے جس کے ذریعہ ایک ایسے جیل کی تعمیر کرنے کی اجازت ملے گی جس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی پر مبنی جرائم کا ارتکاب کرنے والے خطرناک دہشت گرد عناصر یا قومی سلامتی کے لئے […]

تقسیم ہونے کے سلسلہ میں یمن کے باشندوں کے لئے عرب اور خلیجی ممالک کی طرف سے ایک انتباہ

قاہرہ: سوسن ابو حسین خلیج تعاون کونسل اور عرب لیگ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ابھی یمن میں قانون کی حمایت میں کھڑا ہونا ضروری ہے اور اہل یمن ملک میں قانون کے خلاف کھڑے ہونے اور اس سے دستبردار ہونے والی جماعت کا مقابلہ کریں اور ان […]

جنیوا

شامی انتظامیہ کی طرف سے جنیوا سے قبل دمشق کو بہت جلد مضبوط بنانے کی کوشش

بیروت: بولا اسطیح شامی انتظامیہ پرسوں جنیوا میں شروع ہونے والے مذاکرات کے چھٹھے مرحلہ سے قبل دمشق کو مضبوط کرنے کی بہت جلدی دکھا رہی ہے کیونکہ اس میں انتظامیہ کے نام نہاد مفادات شامل ہیں جن کا مقصد دار الحکومت کو اپنے مخالفین سے خالی کرنا ہے اور یہ […]

قطیف میں دہشت گردی پر مبنی ظلم وزیادتی کے خلاف عرب اور اسلامی دنیا کی مذمتیں

دمام: عبید سہیمی عرب اور اسلامی ملکوں کی طرف سے سعودی عرب کے مشرق میں واقع قطیف گورنریٹ کے عوامیہ علاقہ میں ترقی کے کام میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش اور امن وآشتی کے ساتھ رہنے والے لوگوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردی پر مبنی کاروائی کی مسلسل مذمتیں […]

سعودی عرب کے مشرق میں دہشتگردوں کے ہاتھوں ایک بچہ اور ایک شخص کا قتل

دمام: "الشرق الاوسط" کل سعودی عرب کے وزارت داخلہ نے گزشتہ بدھ کو عوامیہ کے مسورہ گاؤں میں دہشت گرد عناصر کی طرف سے اندھا دھن گولی چلائے جانے کی وجہ ایک سعودی بچہ اور ایک باکستانی شخص کے ہلاک ہونے اور دیگر دسیوں افراد کے زخمی ہونے کا اعلان کیا […]

واشنگٹن کی طرف سے لافروف کو شامی انتظامیہ کا قصہ ختم کرنے کے سلسلہ میں پراصرار الٹیمیٹم

لندن: "الشرق الاوسط” واشنگٹن میں روس کے وزیر خارجہ سیگی لافروف کے مذاکرات نے ظاہرکیا ہے کہ بشار الاسد کے انجام کے سلسلہ میں اختلافات مسلسل رہیں گے جبکہ ایک طرف صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ شامی انتظامیہ اور اس کے 20 معاونین کا قصہ ختم کرنے پر مصر ہے تو […]

ٹرمپ کی طرف سے فلسطینیوں کے انجام کو ثابت کرنے کے حق کو تعاون حاصل

تل ابیب: نظیر مجلی امریکی قومی سلامتی کے مشیرکار ہربٹ مکماسٹر نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ سعودی عرب سے شروع ہونے والے اپنے دورہ کے دوران فلسطینیوں کے انجام کو ثابت کرنے کے حق کو تعاون کرنے کا اعلان کریں گے۔ مکماسٹر نے کل […]

"امارات ایئر لائن” کے منافع میں 70 فیصد کمی

خالص منافع کی مالیت 670 ملین ڈالر تک پہنچ چکی ہے   دبئی: "الشرق الاوسط” امارات ایوی ایشن گروپ نے مارچ میں ختم ہونے والے مالی سال کے دوران 2٫5 ملیار درہم (670 ملین ڈالر) کا خالص منافع ریکارڈ کیا ہے، جو کہ گذشتہ مالی سال کہ بہ نسبت 70 فیصد کم ہے۔ جبکہ […]