الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

بغاوت کا مقابلہ کرنے کے لیے "احرار صنعاء” نامی ایک نئی تحریک کا قیام

ریاض: "الشرق الاوسط” کل یمن کی دارالحکومت میں ایک نئی تحریک کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد بغاوت کامقابلہ کرنا ہے اور اسی طرح حوثیوں اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے پیروکاروں سے صنعاء کو آزاد کرانا ہے۔ "احرار صنعاء” تحریک نے اپنے بیان میں […]

سعودیہ عرب اسلامک بانڈ کے ذریعے 8 ارب ڈالر جمع کر رہا ہے

5 اور 10 سال کے لئے جاری کردہ اسلامک بانڈ کی قیمت روایتی بانڈ سے زیادہ   خبر: وائل مہدی ایجنسی "بلومبرگ” نے اپنے ذرائع سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت اپنے جاری کردہ پہلے اسلامک سرٹیفکیٹ (بانڈ) سے تقریبا 8 ارب ڈالر (30 ارب سعودی ریال) جمع کر رہی ہے۔ […]

خادم حرمين کا برطانوی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ریاض اور لندن کے مابین تعاون کی راہوں کا جائزہ

اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے تعلقات کا جائزہ لیا گیا   روضہ خريم (رياض): "الشرق الاوسط” کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے روضہ خریم میں برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اور برطانوی پارلیمنٹ میں سعودی برطانوی گروپ کی صدر شارلٹ لیسلی اور چند پارلیم

ریفرینڈم

عراقی کردستان میں ریفرنڈم "خزاں” میں

ایک وفد انتظامات پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے بغداد کی طرف… اور دو وفد ترکی و ایران کو قائل کرنے کی کوشش میں انکی جانب   اربيل: دلشاد عبد الله کل عراقی کردستان کے صدارتی دفتر کے میڈیا ایڈوائزر کفاح محمود نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے نے موسم خزاں میں خود ارادیت […]

پینٹاگون کی طرف سے یمن میں "محدود فورسز” کی تعیناتی کے اشارے

ہم نے "القاعدہ” کے خلاف فروری سے "70 محتاط حملے” کئے ہیں: ترجمان پینٹاگون   لندن: "الشرق الاوسط” امریکی وزارت دفاع "پینٹاگون” نے اشارہ کیا ہے کہ وہ یمن میں "القاعدہ” کے خلاف جاری جنگ کے تناظر میں وہاں پر "محدود فورسز” کو تع

"اسد کے کیمیائی حملے” کی حفاظت روسی "ویٹو” کے ساتھ

اب اس سفاکانہ جنگ کو ختم کرنے کا وقت ہے: ٹرمپ۔۔۔ اور ٹیلرسن شام کی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی کے ذریعے ماسکو کو جھنجھوڑ رہے ہیں   ماسکو: طہ عبد الواحد – نیو یارک: "الشرق الاوسط” گذشتہ ہفتے شامی حکومت کی جانب سے ادلب کے مضافات کو کیمیائی حملے میں نشانہ بنانے پر […]

خادم حرمين کی طرف سے قطر کے امیر اور امارات کے سربراہ کو "اونٹوں کے فیسٹیول شاہ عبد العزیز” میں شرکت کی دعوت

  رياض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو اپنا پیغام بھیجا۔ اس پیغام میں ماہ رواں کے دوران ریاض میں منعقدہ اونٹوں کے فیسٹیول شاہ عبد العزیز میں شرکت کی انہیں دعوت دی گئی ہے۔ یہ پیغام قطر […]

ٹیلرسون کی طرف سے اسد کے انجام کا مسئلہ سب سے مقدم

ماسکو: طہ عبد الواجد کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون ماسکو کے دورہ پر گئے ہیں اور وہ وہاں اپنے روسی ہم منصب سیرگی لافروف سے ملاقات کر کے شامی حکومت کے صدر بشار الاسد کے انجام کے مسئلہ کو سب سے مقدم کریں گے۔ ٹیلرسون ماسکو […]

بلال بدر "فتح الاسلام” کی حمایت میں

بیروت: بولا اسطیح کل لبنان کے جنوب میں فلسطینی پناہگزینوں کے مخیم عین الحلوہ میں چھڑپیں رک چکی ہے اور ایسا بلال بدر گروپ کے ساتھ جنگ روکنے کے لیے لبنان اور فلسطین کے فریق کی طرف سے تحریک فتح پر ہوئے دباؤ کی وجہ سے ہوا ہے اور لڑنے والے […]

"گروپ سات” ماسکو اور شامی حکومت پر پابندیاں عائد کرنے میں ناکام

اسد کو شام کے مستقبل کا حصہ نہیں ہونا چاہئے: امریکی وزیر خارجہ   لوكا (اٹلی): "الشرق الاوسط” کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن عالمی طاقتوں کا متحدہ پیغام لے کر ماسکو پہنچے، جس میں روس کی طرف سے شامی حکومت کے صدر بشار الاسد کی جاری حمایت کی مذمت کی گئی ہے۔ امریکی […]

حوثی بغاوت "مفتی” پر اثر انداز

  ریاض: عبد الہادی حبتور – جدہ: اسماء الغابری کل یمنی حکومت اور یمن کے وسیع تر اداروں نے باغیوں کی جانب سے مفتی جمہوریہ قاضی محمد العمرانی کی جگہ شمس الدین محمد شرف الدین کو یمن کا مفتی بنانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ یمن کے اوقاف اور اصلاح […]

"ایمرجنسی” کے فیصلہ کے بعد مصری پارلیمنٹ کی طرف سے تنبیہات

قاہر: محمد حسن شعبان کل مصری پارلیمنٹ کے صدر علی عبد العال نے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی علاقہ میں واقع پارلیمنٹ میں متوقعہ سلامتی خطرات سے آگاہ کیا ہے۔ ارکان پارلمنٹ نے ایک اجلاس کے دوران ملک کے اندر ایمرجنسی نافذ کرنے کے سلسلہ میں اتفاق ظاہر کرتے ہوئے صدر کی […]

خز علی کا "الشرق الاوسط” سے گفتگو: سلیمانی جیسے بہادر شخص کو روکنے کے لیے میری امیدواری

لندن: عادل سالمی کل مہدی خز علی نے ایرانی صدارتی انتخابات کے لیے اپنی امیدواری کی درخواست پیش کرنے کے چند گھنٹے کے بعد "الشرق الاوسط” سے بتایا ہے کہ وہ شام اور عراق میں "قدس فورسز” کے کمانڈر سلیمانی جیسے ایران کے جنرلوں کی کاروائیوں کو روکنے کے لیے سامنے […]

سلیمانی کردستان میں "ریاستی” منصوبہ ختم کرنے کی کوشش میں

کرد رہنما "الشرق الاوسط” سے: ایرانی جنرل نے دھمکی دے رہے ہیں اور ڈرا رہے ہیں   اربيل: دلشاد عبد الله دو کرد رہنما؛ جن میں سے ایک عراقی اور دوسرا ایرانی ہے، نے "الشرق الاوسط” کو انکشاف کیا ہے کہ ایرانی "قدس فورس” کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کردستان کی خود ا

واشنگٹن، ماسکو اور اسد پر دباؤ بڑھا رہا ہے

"گروپ سات” روس کے لئے "پیغام” بھیجنے کی ذمہ داری ٹیلرسن پر ڈال رہا ہے…اور پوٹن اسے ہرگز قبول نہیں کریں گے   واشنگٹن: ہبہ قدسی – لوكا (اٹلی): "الشرق الاوسط” کل جبکہ وائٹ ہاؤس نے شام میں مزید حملوں کے آغاز کو مسترد نہیں کیا، گروپ سات کے وزرائے خا

مصر "ایمرجنسی” کے پہلے روز ہلاک شدگان کا جنازہ پڑھ رہا ہے

  قاہرہ: محمد حسن شعبان – وليد عبد الرحمن – محمد عبده حسنين کل ہزاروں مصریوں نے طنطا اور اسکندریہ شہر کے گرجا گھروں کے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے45 افراد کے جنازے میں شرکت کی۔ جبکہ اس دوران چرچ کے علاقوں میں پہلی بار سیکورٹی ہائی الرٹ رہی اور یہ "ایمرجنسی” کے نفاذ [&

حسن البنا کے پوتے کو فرانس سے ملک بدر

ہانی رمضان کی موجودگی "امن عامہ کے لیے خطرہ”   پیرس: "الشرق الاوسط” ہفتے کی شام متنازعہ شخصیت حسن البنا کے پوتے ہانی رمضان کو فرانس نے امن عامہ کے لئے خطرہ کے بہانے ملک سے نکال دیا ہے۔ فرانسیسی وزارت داخلہ نے کل اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سوئس شہریت کے […]

اردن ایرانی بیانات کو مسترد کر رہا ہے

ایرانی سفیر کو طلب کر کے انہیں احتجاجی نوٹس دیا گیا   عمان: محمد الدعمہ کل اردن کے تارکین وطن کے امور کی وزارت خارجہ نے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں اردن کی قیادت کو کمزور کہنے پر عمان میں ایران کے سفیر مجتبی فردوسی بور کو طلب […]

"داعش” کا تنف پر حملہ کے ذریعے جنوبی سمت لڑائی کا آغاز

  بيروت: كارولين عاكوم ­ کل تنظیم داعش نے جنوبی شام میں لڑائی کا آغاز اردن کے ساتھ سرحدی راستے تنف کے قریب سخت حفاظتی بیس کے گیٹ پر دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک گاڑی کے ذریعے کیا۔ دریں اثناء شام کی مخالف جنگجو جماعتوں کے ذرائع نے کل بتایا کہ وہ ایک […]

"دو گرجا گھروں کے قتل عام” میں مصر خون آلود

"داعش” کی طرف سے قبول کردہ دو خودکش دھماکوں میں 44 ہلاکتیں اور 126 زخمی – پوپ تواضروس محفوظ اور سیسی کی طرف سے ایمر جنسی کے نفاذ کا اعلان   قاہرہ: محمد عبده حسنين – وليد عبد الرحمن کل مصر کے دو گرجا گھروں میں ہونے والے دھماکوں میں کم سے کم 44 […]