سعودی عرب عظیم اقدامات اٹھا رہا ہے : سیسی "الشرق الاوسط” سے
انہوں نے کہا کہ "گیند قطر کے میدان میں ہے” اور "برائی کی قوتیں” علاقائی تنظیمات اور ممالک میں شامل ہیں شرم الشیخ: غسان شربل مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے "مختلف جہتوں میں اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔۔۔ اور یہ جرأت مندانہ حکمت پر مبنی اقدامات