صومالی صدر: دہشت گردی کا خاتمہ اقتصاد کی ترقی کا آغاز
مگاڈیشو: علی حلنی صومالی صدر محمد عبد اللہ فرماجو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کی وجہ سے ہی اقتصادی ترقی کا آغاز ہو سکتا ہے۔ انہوں نے اپنی صدارت کے سو دن گز جانے کے بعد "الشرق الاوسط” کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا ہے کہ امن […]

مگاڈیشو: علی حلنی
صومالی صدر محمد عبد اللہ فرماجو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کی وجہ سے ہی اقتصادی ترقی کا آغاز ہو سکتا ہے۔ انہوں نے اپنی صدارت کے سو دن گز جانے کے بعد "الشرق الاوسط” کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا ہے کہ امن وسلامتی کے صورتحال میں تبدیلی کرکے اور نوجوان تحریک اور تنظیم داعش کی طرف سے کی جانے والی دھمکیوں پر غلبہ پاکر اقتصاد کے ترقی، کام کے مواقع اور فطری ماحول کی فراہمی کے ذریعہ صومالی عوام کے لئے اچھی زندگی کی راہ ہموار کی جا سکتی ہے۔
جمعہ 30 شعبان 1438 ہجری 26 مئی 2017ء شمارہ: (14059)