بیلجیئم میں بوچیمون کی مشروط رہائی

  لندن: محمد فہمی ہسپانوی صوبہ کتالونیہ کے صدر کارلیس بوچیمون کو بیلجیئم کی عدالت سے مشروط رہائی کے فیصلہ سنائے جانے کے بعد انہوں نے ہسپانوی حکام کی جانب سے اپنی سابقہ حکومتی اراکین کی گرفتاری کی مذمت کی۔ بوچیمون نے اپنے "تویٹر” اکاونٹ پر اپنی حکومت کے گرفتار شدہ افراد [&hellip

بیلجیئم میں بوچیمون کی مشروط رہائی

لندن: محمد فہمی

ہسپانوی صوبہ کتالونیہ کے صدر کارلیس بوچیمون کو بیلجیئم کی عدالت سے مشروط رہائی کے فیصلہ سنائے جانے کے بعد انہوں نے ہسپانوی حکام کی جانب سے اپنی سابقہ حکومتی اراکین کی گرفتاری کی مذمت کی۔ بوچیمون نے اپنے "تویٹر” اکاونٹ پر اپنی حکومت کے گرفتار شدہ افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

جبکہ مشروط رہائی پانے والے بوچیمون اور ان کے چار مشیروں؛ جنہوں نے گذشتہ ہفتے بیلجیئم میں پناہ لی تھی، انہیں اس فیصلہ کے تحت بیلجیئم کی سرزمین چھوڑنے سے منع کر دیا گیا ہے۔ (۔۔۔)

منگل – 18 صفر 1439 ہجری – 07 نومبر 2017ء  شمارہ: (14224)