سعودی عرب میں بدعنوانی کے ملزمان کا اوپن ٹرائل
ریاض: عبد الہادی حبتور سعودی عرب کی اینٹی کرپشن (انسداد بدعنوانی) سپریم کونسل کے رکن اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب نے کل یقین دہانی کی ہے کہ بدعنوانی کے الزام میں گرفتار افراد کے خلاف "تفصیل کے ساتھ بڑی تعداد میں دلائل جمع کر لئے گئے ہیں، اور ان کے مقدمات کی سماعت […]

ریاض: عبد الہادی حبتور
سعودی عرب کی اینٹی کرپشن (انسداد بدعنوانی) سپریم کونسل کے رکن اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب نے کل یقین دہانی کی ہے کہ بدعنوانی کے الزام میں گرفتار افراد کے خلاف "تفصیل کے ساتھ بڑی تعداد میں دلائل جمع کر لئے گئے ہیں، اور ان کے مقدمات کی سماعت کھلے عام اور مناسب وقت میں کی جائے گی”۔ (۔۔۔)