پہلا صفحہ

بیروت ہر حملہ کا جواب دینے کے لئے تیار

بیروت: محمد شقیر لبنان کی اعلی دفاعی کمیٹی نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اہل لبنان کو اپنے دفاع میں اسرائیلی ظلم وزیادتی کو روکنے کے لئے ہر وسائل اختیار کرنے کا حق ہے جبکہ وزیر اعظم سعد الحریری نے اہل لبنان کو اطمینان دلاتے ہوئے کہا کہ ڈرنے کی […]

بیروت ہر حملہ کا جواب دینے کے لئے تیار

بیروت: محمد شقیر

لبنان کی اعلی دفاعی کمیٹی نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اہل لبنان کو اپنے دفاع میں اسرائیلی ظلم وزیادتی کو روکنے کے لئے ہر وسائل اختیار کرنے کا حق ہے جبکہ وزیر اعظم سعد الحریری نے اہل لبنان کو اطمینان دلاتے ہوئے کہا کہ ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔

لبنان نے اپنی وزارت داخلہ کے ذریعہ سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف شکایت درج کرائی ہے جبکہ حریری نے روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں ماسکو سے مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہےتاکہ علاقہ کے اندر مزید کشیدگی نہ ہو اور روسی امور سے متعلق حریری کے مشیر کار جورج شعبان نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو مختلف فریقوں سے گفتگو کرے گا اور کشیدگی نہ ہونے کے لئے کوشش بھی کرے گا اور انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ یہ معاملہ حزب اللہ کی طرف سے ہونے والے رد عمل پر منحصر ہے۔(۔۔۔)

بدھ 27 ذی الحجہ 1440 ہجری – 28 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14883]