داعش کی اہلیائیں۔۔۔۔۔ہزاروں ڈالریں

ماسکو: طہ عبد الواجد دہشت گرد تنظیم داعش خواتین کے حق میں کی جانے والی ذلیل حرکتوں سے معروف ومشہور ہے کیونکہ اس تنظیم نے بعض خواتین کو باندی بنا لیا تھا اور بعض کو لطف اندوزی کے لئے بازار میں فروخت کی جانے والی چیز سمجھ لیا تھا یہاں تک […]

داعش کی اہلیائیں۔۔۔۔۔ہزاروں ڈالریں

ماسکو: طہ عبد الواجد

دہشت گرد تنظیم داعش خواتین کے حق میں کی جانے والی ذلیل حرکتوں سے معروف ومشہور ہے کیونکہ اس تنظیم نے بعض خواتین کو باندی بنا لیا تھا اور بعض کو لطف اندوزی کے لئے بازار میں فروخت کی جانے والی چیز سمجھ لیا تھا یہاں تک کہ ان کی بیویاں بھی اس ذلیل اور سخت کام سے محفوظ نہیں ہیں۔

عالمی میڈیاء کی طرف سے بہت سے گواہ پیش کئے جانے کے بعد رقہ شہر سے بھاگنے والی داعش کی بیویوں نے روس کی میڈیاء سے اپنی زندگی اور پریشانی کے سلسلہ میں بتایا ہے اور خدیجہ نامی ایک ٹیونشی خاتوں نے "روس آج” نامی چائنل کو داعش کے سایہ میں اپنی زندگی کے بارے میں بتایا ہے کہ وہ ڈری ہوئی تھی اور وہاں بہت زیادہ ظلم ہو رہا تھا اور ان کی زندگی عورتوں کی رہائش میں تنہائی کی زندگی تھی۔

اتوار – 22 شوال 1438 ہجری – 16 جولائی 2017ء  شمارہ: (14110)