پہلی مرتبہ بلجیم پولس کی سرگرمیاں

برسلز: "الشرق الاوسط” بلجیم کی حکومت نے پہلی مرتبہ اپنی دار الحکومت برسلز میں قومی دن کی مناسبت سے جمعہ کے دن منعقد ہونے والی فوجی نمائش میں ایک زندہ زخیرہ کے طور پر اپنی پولس فورسز کی تعداد میں اضافہ کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ بلجیم […]

پہلی مرتبہ بلجیم پولس کی سرگرمیاں

برسلز: "الشرق الاوسط”

بلجیم کی حکومت نے پہلی مرتبہ اپنی دار الحکومت برسلز میں قومی دن کی مناسبت سے جمعہ کے دن منعقد ہونے والی فوجی نمائش میں ایک زندہ زخیرہ کے طور پر اپنی پولس فورسز کی تعداد میں اضافہ کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

بلجیم پولس یونین کے صدر آیڈم نے آر ٹی بی ایف چینل کو بتایا ہے کہ یہ فیصلہ سیکورٹی کی بنیاد پر لیا گیا ہے اور اس کا مقصد اچانک ہونے والے حادثہ کے وقت لازمی کاروائی کرنے کے ليے پولس فورسز کو تعاون فراہم کرنا ہے۔

اتوار – 22 شوال 1438 ہجری – 16 جولائی 2017ء  شمارہ: (14110)