انکشاف

ذیابیطس” پر سالانہ خرچ 850 ملیار ڈالر

بیماری کے عالمی دن کے موقع پر ماہرین کا کہنا ہے کہ 451 ملین متاثرین اور تعداد میں مزید اضافہ ہو رہا ہے   لندن: "الشرق الاوسط” صحت کے شعبہ کے ماہرین نے کل ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر انکشاف کیا ہے کہ اسب یماری سے متاثرہ افراد کی تعداد سن 2000 […]

ذیابیطس” پر سالانہ خرچ 850 ملیار ڈالر
بیماری کے عالمی دن کے موقع پر ماہرین کا کہنا ہے کہ 451 ملین متاثرین اور تعداد میں مزید اضافہ ہو رہا ہے

لندن: "الشرق الاوسط”

صحت کے شعبہ کے ماہرین نے کل ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر انکشاف کیا ہے کہ اسب یماری سے متاثرہ افراد کی تعداد سن 2000 سے اب تک تین گنا ہو چکی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر اس بیماری کے علاج کے لئے خرچ کی جانے والی سالانہ رقم 850 ملیار ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ (۔۔۔)

حالیہ وقت میں ذیابیطس سے متاثرہ افراد کی تعداد 451 ملین تک پہنچ چکی ہے اور اگر اسی تناسب سے اس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہا تو سنہ 2045 تک یہ تعداد 693 ملین تک پہنچ جائے گی۔ (۔۔۔)

بدھ – 26 صفر 1439 ہجری – 15 نومبر 2017ء  شمارہ: [14232]