اعلان

بحرین ملکی شخصیات اور تیل پائپ لائن کو نشانہ بنانے کی پلاننگ کرنے والے کو گرفتار کر رہی ہے

  منامہ: "الشرق الاوسط آن لائن” بحرین میں سیکورٹی حکام نے ملکی شخصیات اور تیل کی پائپ لائنوں کو نشانہ بنانے کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے، جبکہ گذشتہ ماہ پولیس کی ایک مال بردار گاڑی پر حملہ کرنے اس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں کو شہید اور […]

بحرین ملکی شخصیات اور تیل پائپ لائن کو نشانہ بنانے کی پلاننگ کرنے والے کو گرفتار کر رہی ہے

منامہ: "الشرق الاوسط آن لائن”

بحرین میں سیکورٹی حکام نے ملکی شخصیات اور تیل کی پائپ لائنوں کو نشانہ بنانے کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے، جبکہ گذشتہ ماہ پولیس کی ایک مال بردار گاڑی پر حملہ کرنے اس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں کو شہید اور دیگر 9 کو زخمی کرنے والا ایک حملہ آور گرفتار کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ (۔۔۔)

بدھ – 26 صفر 1439 ہجری – 15 نومبر 2017 ء