دانے کی غذا سے شوگر کے خطرات میں کمی

لندن: "الشرق الاوسط” اسپین کی ایک نئی تحقیق نے اس بات کا خلاصہ پیش کیا ہے کہ دانے کی غذا اور خاص طور پر دال کی غذا شوگر کے خطرات سے بچنے کے لیے پہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ "یونیورسیٹل روویرا ای فیرجیلی” یونیورسٹی میں ہیومن […]

دانے کی غذا سے شوگر کے خطرات میں کمی
3

لندن: "الشرق الاوسط”

اسپین کی ایک نئی تحقیق نے اس بات کا خلاصہ پیش کیا ہے کہ دانے کی غذا اور خاص طور پر دال کی غذا شوگر کے خطرات سے بچنے کے لیے پہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔

"یونیورسیٹل روویرا ای فیرجیلی” یونیورسٹی میں ہیومن نیوٹریشن کے ریسرچ یونٹ کے اسکالروں نے مختلف قسم کے دانے کی غذا استعمال کرنے اور دوسری قسم کی شوگر کی بیماری کے درمیان پائی جانے والے تعلقات کا مطالعہ ان لوگوں  کے درمیان کیا ہے جو دل اور خونی رگوں کی بیماریوں سے دوچار ہیں۔ اسی طرح ان اسکالروں نے بیماری کے ظاہر ہونے کی خطرناکی کے سلسلہ میں کاربوہائڈریٹ اور پروٹین سے پر عمدہ غذاءوں کو دانوں کی غذاءوں سے بدل کر ان سے ہونے والے اثرات کا اندازہ لگایا ہے۔

جمعہ 3 رجب 1438 ہجری – 31 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {14003}