دنیا کے اندر 815 ملین لوگ قحط کے شکار

روم: "الشرق الاوسط” کئی سالوں کی کمی کے بعد دنیا کے اندر قحط کی شرح بڑھ رہی ہے کیونکہ سنہ 2016ء میں اقوام متحدہ کی ایک رہورٹ نے ظاہر کیا ہے کہ 815 ملین لوگ کھانے کی ضروری چیزیں نہیں پا رہے ہیں جبکہ سنہ 2015ء میں ان کی تعداد 777 […]

دنیا کے اندر 815 ملین لوگ قحط کے شکار

روم: "الشرق الاوسط”

کئی سالوں کی کمی کے بعد دنیا کے اندر قحط کی شرح بڑھ رہی ہے کیونکہ سنہ 2016ء میں اقوام متحدہ کی ایک رہورٹ نے ظاہر کیا ہے کہ 815 ملین لوگ کھانے کی ضروری چیزیں نہیں پا رہے ہیں جبکہ سنہ 2015ء میں ان کی تعداد 777 ملین تھی۔

جرمن نیوز ایجنسی کے رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا کے اندر بھوک کی شرح کم ہو چکی تھی کیونکہ سنہ 2015ء میں ان کی تعداد 926 ملین تھی اور سنہ 2010ء میں ان کی تعداد گھٹ کر 795 ملین ہو گئی تھی لیکن گزشتہ سال ان کی تعداد میں وسیع پیمانہ پر اضافہ ہوا ہے جو باعث تشویش ہے۔

ہفتہ – 25 ذی الحجة 1438 ہجری – 16 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14171(