آزادی کے ریفرنڈم

ریفرینڈم کے متبادل کے سلسلہ میں کردیوں کے منقسم ہونے کے اشارے

انقرہ: سعید عبد الرزاق 25 ستمبر کو ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم کے مغربی متبادل کے سلسلہ میں کردیوں کے منقسم ہونے کے اشارے مل رہے ہیں جبکہ صوبہ کے صدر مسعود بارزانی نے پرزور انداز میں کہا کہ متبادل کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ […]

ریفرینڈم کے متبادل کے سلسلہ میں کردیوں کے منقسم ہونے کے اشارے

انقرہ: سعید عبد الرزاق

25 ستمبر کو ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم کے مغربی متبادل کے سلسلہ میں کردیوں کے منقسم ہونے کے اشارے مل رہے ہیں جبکہ صوبہ کے صدر مسعود بارزانی نے پرزور انداز میں کہا کہ متبادل کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ سابق عراقی صدر جلال طالبانی کی قیادت میں کردستانی قومی یونین کے رہنما ملا بختیار نے سنجیدگی کے ساتھ متبادل پر عمل کرنے کی دعوت دی ہے۔

کل بارزانی نے دھوک شہر میں سہل نینوی کے نمائندگان کے ساتھ اجلاس میں کہا کہ ریفرینڈم ایک ذریعہ ہے مقصد نہیں ہے اور ہم نے کہا ہے کہ اگر متبادل اچھا ہوگا تو ہم اس کا استقبال کریں گے لیکن اب متبادل کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کا وقت نہیں ہے اور ریفرنڈم کے بعد ہم سنجیدگی کے ساتھ گفتگو کرنے کو تیار ہیں۔

اتوار – 25 ذی الحجہ 1438 ہجری – 17 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14172(