میرکل: قطر کا مسئلہ پراسرا مذاکرات سے حل ہوگا
پیرس: میکائل ابو نجم کل جرمن کی خاتون مشیر کار انجیلا میر کل نے پرزور انداز میں کہا کہ قطر کا مسئلہ میڈیاء کی نگاہوں سے دور پر اسرار مذاکرات کے ذریعہ ہی حل ہوگا اور انہوں نے کل الشیخ تمیم ابن حمدان آل ثانی کے برلین دورہ کے دوران مزید […]

پیرس: میکائل ابو نجم
کل جرمن کی خاتون مشیر کار انجیلا میر کل نے پرزور انداز میں کہا کہ قطر کا مسئلہ میڈیاء کی نگاہوں سے دور پر اسرار مذاکرات کے ذریعہ ہی حل ہوگا اور انہوں نے کل الشیخ تمیم ابن حمدان آل ثانی کے برلین دورہ کے دوران مزید کہا کہ ہم اس حقیقت کے سلسلہ میں بے چینی محسوس کر رہے ہیں اس مسئلہ کو سو دن ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک کوئی حل نظر نہیں آرہا ہے۔
ہفتہ – 25 ذی الحجة 1438 ہجری – 16 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14171(