فرانس میں آج صدر کا انتخاب
پیرس: میکائل ابو نجم آج فرانس کے شہری سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ اپنے نئے صدر کو انتخاب کرنے کے لئے پولنگ اسٹیشنوں کا قصد کریں گے اور اس صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں "آگے بڑھو” نامی درمیانی پارٹی کے امیدوار ایمانوئیل میکرون اور نیشنل فرنٹ کی خاتون امیدوار میرین […]

پیرس: میکائل ابو نجم
آج فرانس کے شہری سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ اپنے نئے صدر کو انتخاب کرنے کے لئے پولنگ اسٹیشنوں کا قصد کریں گے اور اس صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں "آگے بڑھو” نامی درمیانی پارٹی کے امیدوار ایمانوئیل میکرون اور نیشنل فرنٹ کی خاتون امیدوار میرین لے پین مقابلہ کریں گے۔
اتوار 11 شعبان 1438 ہجری – 7 مئی 2017ء شمارہ نمبر {14040}