چیف آف اسٹاف کی طرف سے حسن روحانی کی بیلسٹک نمائش پر تنقید
تہران: "الشرق الاوسط” ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے ایک ترجمان جنرل مسعود جزائری نے ان بیانات پر تنقید کیا ہے جو صدر حسن روحانی نے پرسوں چھ صدارتی امیدواروں کے دوسرے ٹی وی بحث ومباحثہ کے دوران ایرانی بیلسٹک پروگرام سے متعلق دیا ہے۔ […]

تہران: "الشرق الاوسط”
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے ایک ترجمان جنرل مسعود جزائری نے ان بیانات پر تنقید کیا ہے جو صدر حسن روحانی نے پرسوں چھ صدارتی امیدواروں کے دوسرے ٹی وی بحث ومباحثہ کے دوران ایرانی بیلسٹک پروگرام سے متعلق دیا ہے۔
روحانی کا ذکر کئے بغیر جنرل جزائری نے کہا ہے کہ ہم صدارتی انتخابات کے امیدواروں سے دوسری مرتبہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوجی اور دفاعی حساس مسائل میں مداخلت نہ کریں۔ فرانس کے پریس ایجنسی نے ان سے نقل کیا ہے کہ زمین کے نیچے بیلسٹک اڈوں کا ہونا ایرانی عوام اور اسلامی انقلاب کے جانی دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک اہم دفای عنصر ہے۔
اتوار 11 شعبان 1438 ہجری – 7 مئی 2017ء شمارہ نمبر {14040}